1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فیس بک نے کر دی زیادتی

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by رفاقت حیات, Jan 9, 2015.

  1. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں میرا فیس بک اکاؤنٹ انہوں نے خواہ مخواہ ''ڈس ایبل'' کر دیا ہے۔:mad::mad:
    براہ کرم کسی کے پاس اس کا حل موجود ہو تو ہمیں عنایت فرمائیے۔:rolleyes:
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    فیس بک والوں کو ای میل کر کے دیکھ لیں۔
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سائن ان کرتے ہوئے آپ کو کیا مسیج آتا ہے۔ اس کی تصویر شیئر کریں ذرا۔
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:

    فیس بک کا اکاؤنٹ دو وجہ سے ڈس ابیل ہوتا ہے۔
    1 ۔ آپ خود اپنا اکاؤنٹ ڈس ایبل کر دیتے ہیں۔
    2۔ کمپنی کی طرف سے آپ کا اکاؤنٹ کسی وجہ سے ڈس ایبل کر دیا جاتا ہے۔ زیادہ تر ایسا دیگر یوزرز کی طرف سے رپورٹ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے یا آپ فیس بک کی پالیسی کے خلاف کچھ شیئرنگ یا ایکٹوٹیز کر رہے ہوں یا کسی بھی اور وجہ سے۔
    ان دونوں طریقوں سے ڈس ایبل کیے گئے اکاؤنٹ کو ریکور کرنے کے لیے یہ لنک دیکھیں۔ اس میں ویڈیوز بھی ہیں۔ ان کو بھی دیکھیے ۔
    میں نے یہ ٹرائی نہیں کیا۔ اس لیے آپ اسے خود سے ٹرائی کر سکتے ہیں۔

    http://www.wikihow.com/Recover-a-Disabled-Facebook-Account
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پیغام آتا ہے۔
    raf.jpg
     
  6. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے بعد ابھی تک کچھ اور نہیں ہوا۔۔لاگ ان پر وہی میسج۔
    raf.jpg
     

    Attached Files:

    • raf.jpg
      raf.jpg
      File size:
      74.9 KB
      Views:
      0

Share This Page