1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. شاہنوازعامر
    Offline

    شاہنوازعامر ممبر

    Joined:
    Mar 5, 2012
    Messages:
    400
    Likes Received:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    میں اس وقت امسائل اور تکالیف میں پھنسا ہوا ہوں آپ سب سے دعا کی درخواست ہے کہ میرے لئے دعا کریں کہ اللہ پاک میری یہ تکلیف دور فرمائیں آمین ثمہ آمین-
    میرے والد محترم کی طبعیت بہت ناساز ہے اللہ پاک سے دعا کریں کہ ان کے لئے آسانی ہو- جزاک اللہ
     
    Last edited: Jan 7, 2015
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک اپنے حبیب آقا دو جہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آپ پر رحم فرمائے اور آپ کو اس تکلیف سے نجات دلائے آمین
     
  3. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپکی تمام تکالیف دور فرمائے اور آپکے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔۔۔۔۔آمین
     
  4. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی ۔ اپنے حبیب پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آپ کی تمام تکالیف دور اور مشکلات آسان فرمائے آمین۔
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپ کی مشکل آسان فرمائے اور آپ کو بہتر اجر عطاء فرمائیں۔۔۔۔۔
     
  6. شاہنوازعامر
    Offline

    شاہنوازعامر ممبر

    Joined:
    Mar 5, 2012
    Messages:
    400
    Likes Received:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ،اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے میں آپ سب کی دعائیں قبول فرمائیں آمین ثمہ آمین
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم سے دعا ہے کہ @شاہنوازعامر بھائی کی تمام مشکلات کو دور فرمائے اور ان کو آسانیاں عطا فرمائے۔
    آمین
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپکی مشکلات و پریشانیوں کو آپکے لیے خیر و آسانی کی صورت میں نتیجہ خیزفرمائے آمین
     
  10. شاہنوازعامر
    Offline

    شاہنوازعامر ممبر

    Joined:
    Mar 5, 2012
    Messages:
    400
    Likes Received:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    میں اس وقت مسائل اور پریشانیوںمیں پھنسا ہوا ہوں آپ سب سے دعا کی درخواست ہے کہ میرے لئے دعا کریں کہ اللہ پاک میری یہ تکلیف دور فرمائیں آمین ثمہ آمین
    میرے والد محترم کی طبیعت بھی بڑی ناساز ہے سخت دعاؤں کی ضرورت ہے اللہ پاک والد محترم کی آسانی فرمائے-آمین
     
    انیسه ظفر likes this.
  11. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم سے دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے آپ کے تمام دکھ پریشانیاں دور فرمائے۔ اور آپ کو آسانیاں عطا فرمائے۔ آپ کے والد محترم کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
    آمین یا رب العالمین
     
  12. نایاب
    Offline

    نایاب ممبر

    Joined:
    Dec 2, 2009
    Messages:
    131
    Likes Received:
    114
    اللہ سوہنا آپ کی تمام مشکلات کو اپنے رحم و کرم بھری آسانیوں کا حقدار ٹھہرائے ۔ آمین
    درود شریف کی کثرت مشکلون کا آسان کر دیتی ہے ۔ اور اگر ساتھ میں نماز کا بروقت تڑکا لگا لیا جائے ۔ تو کوئی مسلہ مسلہ ہی نہیں رہتا ۔
    وہ سچا وکیل سب سنبھال لیتا ہے ۔۔۔۔
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائیں اور مشکلات آسان فرمائیں آمین
     
  14. انیسه ظفر
    Offline

    انیسه ظفر ممبر

    Joined:
    Dec 25, 2014
    Messages:
    219
    Likes Received:
    145
    ملک کا جھنڈا:
     
  15. انیسه ظفر
    Offline

    انیسه ظفر ممبر

    Joined:
    Dec 25, 2014
    Messages:
    219
    Likes Received:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    السلام و علیکم
    الله تعالی آپ کی تمام پریشانیوں کو دور فرماۓ۔آمین ۔۔ غم اورخوشی زندگی کا حصه ھیں انشاآلله جلد ھی الله کی رحمت سے آپ اس پریشانی سے نکل آئیں گے
     

Share This Page