1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رفاقت حیات صاحب کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by تانیہ, Dec 15, 2014.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    رفاقت حیات صاحب
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی روایت کو زندہ رکھتے ہوئے جواب لکھنے کی جسارت کر رہا ہوں۔
    رفاقت حیات۔اور ابو نے رکھا ہے۔لقب نہیں ہے۔16 سال عمر۔لاوہ،پیدائشی رہائشی ہوں۔ابھی طالب علم ہی ہوں۔اس لئے کہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔مشغلہ ہے جناب صرف پڑھنا اور کچھ خود سے لکھنا۔فی الحال ارادہ ہے سائنسٹسٹ بننے کا۔آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔۔!!کچھ سرچنگ کر رہا تھا تو آپ کے فورم سے اتفاقیہ تعارف ہو گیا۔۔!!
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف جان کربہت خوشی ہوئی
    اللہ تعالی آپ کے مستقبل کے ارادوں کو پایہ تکمیل تک پہنچائے۔۔۔
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مختصر تعارف اچھا لگا۔
    حالانکہ ذرا تفصیلی ہونا چاہیے تھا۔
    پڑھنے پڑھانے میں آپ کے پسندیدہ شعبہ جات کون سے ہیں؟
     
  5. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    چلو کوئی بات نہیں۔اگر آپ تفصیلی چاہتے ہیں تو وہ بھی عرض کر دوں گا۔پڑھنے میں سائنس کو ہی ترجیح دیتا ہوں۔ویسے مجھے پڑھانے کے لئے اگر کہا جائے تو میں کمپیوٹر اور فزکس پڑھاؤں گا۔
     
    ملک بلال likes this.
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اپنی دلچسپی کے آرٹیکلز خاص کر ریاضی اور فزکس پر بھی شئیر کریں۔ اور بہت سے مضامین جو فورم پر موجود ہیں ان میں سے آپ کو آپ کی دلچسپی کا بہت کچھ ملے گا۔ ان کا مطالعہ کریں اور پر اپنا تبصرہ کریں۔ اور گپ شپ کا موڈ ہو تو گپ شپ کے سیکشن میں تشریف لائیں۔ :)
     
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  8. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    جی
    جی ضرور۔
     
  9. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے بتایا کہ طالب علم ہیں۔ تو تعلیم کے کس درجے پر ہیں اس وقت :)
     
  10. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں جی۔۔۔میرے خیال میں یہ کام تو سکول کالجوں کا ہے۔حاضری کا کیا فائدہ؟
     
    ملک بلال likes this.
  11. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    جناب ہم ہیں ایف ایس سی کے طالب۔سیکنڈ ائیر میں ہوں،پری انجئینرنگ
     
  12. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی لیکن اگر سکول کالج میں کچھ سکھایا جاتا ہے تو یہاں سے بھی آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :) باقی رہی یہ بات کہ حاضری کا فائدہ۔ اس سے ایک تو آپ کا فورم کے ساتھیوں سے کچھ تعارف ہو جائے گا ، اور دوسرا ہماری اردو کی سعدیہ میڈم آپ کا اندراج کر لیں گی۔ جس سے پتا چلتا رہے گا کہ آپ فورم پر تشریف لائے ہیں۔

    ماشاءاللہ!!
    اللہ کریم آپ کو کامیابیاں عطا فرمائے۔
    آگے بی ایس کا ارادہ ہے یا بی ٹیک کا؟ اور کس شعبہ میں؟
     
  13. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    فی الحال کچھ نہیں پتا۔۔اپنے ٹارگٹ کو مدِنظر رکھ کر ہی چوائس کروں گا۔
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف اچھا لگا
     
  15. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی،
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو پر خوش آمدید رفاقت حیات بھائی !
    آپ کا تعارف سب کی طرح مجھے بھی اچھا لگا۔ لیکن مجھے لاوہ کی سمجھ نہیں آئی
    بھولے کو سمجھا دیں شکریہ ۔
     
  17. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ۔۔۔۔یہ چکوال کا قصبہ ہے۔اور صرف یہی نہیں بلکہ ایشیا کا سب سے بڑا قصبہ ہے۔
     
    ملک بلال and نعیم like this.
  18. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اس قصبے کا کچھ تعارف اور تصاویر بھی ممکن ہو تو شیئر کریں۔ :)
     
  19. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
  20. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
  21. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت تصویریں ہیں بہت شکریہ
     
    رفاقت حیات likes this.
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا لگا۔ ایک نئے قصبے کے بارے میں معلومات حاصل کرکے۔۔۔ شکریہ
     
  25. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نہر ہے؟

    [​IMG]

    یہ کیا ہے؟
    [​IMG]

    یہ کن کا دربار ہے؟
    [​IMG]

    کیا یہ ریلوے لائن کا پل ہے؟
    [​IMG]

    کیا یہ تصویر بھی لاوہ کی ہے؟
    [​IMG]

    اس تصویر میں آپ کدھر ہیں؟ :)
    [​IMG]
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا شاندار تعارف چل رہا ہے ، مزید انتظار رہے گا
     
  27. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    نہر نہیں ہے۔بلکہ یہ لاوہ کی مشہور ترین جگہ ہے۔جس کا نام: نالئہ ترپی: ہے۔
    پیر شہابل شاہ کا دربار ہے۔
    ااور وہ کنواں ہے جو کہ ترپی پے ہی ہے۔
    چیری والی تصویر لاوہ کی نہیں ہے۔
    اور یہ ریلوے لائن نہیں ہے بلکہ یہ لاوہ کا ایک اور علاقہ ہے جس کا نام چکی شیخ جی ہے۔اور وہ ایک پل کا کام دے رہا ہے۔ترپی کے اوپر موجود ہے۔
    آخری تصویر میں میں نہیں ہوں۔
     
    ملک بلال likes this.
  28. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    معذرت میں کوئی اور لنک دیتا ہوں۔

     
  29. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    ا 62013_733864966633064_918723116_n.jpg یہ لاوہ کی پانی والی ٹینکی سے مشہور ہے
     
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ
    ایسی ٹینکی میرے گھر کے قریب بھی ہوا کرتی تھی۔۔۔
     

Share This Page