1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین

Discussion in 'مزاحیہ تصاویر' started by ھارون رشید, Jul 22, 2010.

  1. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    کیسا دولہا ہے جو نئی نویلی دلہن کو اٹھانے کی بجائے موٹر سائیکل پر بیٹھے بیٹھے ہی حکم صادر کررہا ہے کہ جلدی سے گدی پر بیٹھ جاو کوئی دیکھ نہ لے۔ جبکہ دلہن صاحبہ کی ہسنی ہے کہ رکنے کا نام نہیں لے رہی۔

    اب یہ ہنسی ماضی میں دی گئی دھمکی ہے دولہے کی طرف سے یا مستقبل کے ارادوں کی ایک جھلک؟؟؟
     
    مریم سیف likes this.
  3. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    حاضر جناب :)
     
  5. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    سپنے دیکھ رہے ہیں یا آنکھ کھل گئی
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    شاید ابھی بھی نہیں جاگے ہیں
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    انہیں بھی پہچانیں
     
    نعیم likes this.
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    لگتا ہے غوری بھائی نے افطاری پہ زیادہ کھا لیا
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بڑے بھائی ھارون رشید صاحب اپنے فرزند عظیم الرحمن کے ہمراہ بائیک ڈرائیو کرتے ہوئے

    haroon.jpg
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    میرے خیال میں تو افطاری سے پہلے کا واویلا ہے۔ کیونکہ دیگر افراد نہایت صبر سے روزہ کھلنے کا انتظار کررہے ہیں۔
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ تو بووووووووووووہت پرانی تصویر ہے کوئی نئی دکھائیں
     
    نعیم likes this.
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کیا یہ واقعی آپ کی ہے
     
    مریم سیف likes this.
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    یہ کیسے ان کی ہوسکتی ہے بھلا؟
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    میں نے صرف پوچھا ہے جناب
     
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    یہ اس لئے نہیں ہوسکتی کہ اس میں پیچھے بیٹھنے والے کے لئے پکڑنے کا سسٹم ہے۔
     
    نعیم likes this.
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    پیچھے بیٹھا ہوا تو بیچارا بھاری وزن تلے دبا ہوا ہے اور پتہ نہیں سانس بھی آسانی سے لے رہا ہے یا نہیں
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    پیچھے بیٹھنے والا تو قدرتی سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے بہت سکون سے رواں دواں ہے۔
     
    مریم سیف likes this.
  18. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    آپ کو ہر بات میں شک کیوں رہیتا ہے
     
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    ہماری اردو کے ساتھیوں پر اعتماد کی کمی ہے ایک محفل میں شرکت کرلیں تو یہ شک

    بے شک رفع ہوجائے گا۔
     
    ملک بلال likes this.
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کیونکہ شک کو یقین میں بدلنے کے لئے تصدیق ضروری ہوتی ہے
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکن وہ محفل کہاں پر منعقد ہو رہی ہے
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ویسے سنجیدہ بات یہ ہے کہ "قوم کے وسیع تر مفاد میں " بڑے بھائی کو اپنی سائیڈوں پر ہینڈل لگوانے چاہیئں تا کہ بچوں کو پکڑنے میں آسانی رہے۔ :t:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ لیں جی اب ہوگئی تصدیق ہاہاہاہاہاہاہا
     
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    لگتا ہے کہیں سال پرانی ہے اور اب تو ماشاء اللہ یہ موٹر سائیکل بہت چھوٹی لگتی ہو گی
     
    مریم سیف likes this.
  25. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    اب تو اونٹ گاڑی ہے ان کے پاس
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ماشاء اللہ بڑی ترقی کر لی ہے انھوں نے
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    مریم جی ۔آپ قابل احترام ہیں۔ لیکن ھارون رشید کو اونٹ کہہ کر آپ نے اچھا نہیں کیا۔
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ چاہتے کہ وہ گدھا کہیں
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہ کیسے ہو سکتا ہے
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

Share This Page