1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین کے کارنامے

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏6 جون 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مجھے تو پر پتا ہے کہ یہ @جان شاہ ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    صارفین کی ٹیم کا انوکھا کارنامہ

     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اس دفعہ @بےلگام کو اغوا کرنے کا منصوبہ عربی صارفین کے سپرد کیا گیا

     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    سانا، غوری اور تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شکر ہے فون میں نہیں سن رہی تھی
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    تو پھرفون توڑنے والی یقیناََ آپ ہی ہیں کیونکہ ایسا "نرم ملائم " مزاج آپ نے ہی پایا ہے :eek:
     
    Last edited: ‏13 ستمبر 2014
    غوری، ھارون رشید اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ہا ہا ہا ہا
    یہ سچ ثابت ہوگیا کہ دوسروں کی ہنسی برداشت کرنا بہت محال ہوتا ہے۔۔۔۔
     
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    اب کے سہی
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ہماری اردو کا یہ کونسا صارف ہے




    خبردار ! @ملک بلال کا نام اپنی ذمہ داری پر لیں
     
    پاکستانی55، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    یہ عادت بہت خطرناک ہے۔
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر


    ہاہاہاہاہاہا
    ٹرین بھی ہے، رات بھی ہے ، سفر بھی ہے تو میرا کیا قصور :(
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اصل وجہ یہ ہے کہ قریب کوئی بھی تو نہیں ہے سواری!
     
  15. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    جس نے بھی ھارون بھائی کا نام لیا وہ خود ذمہ وار ہو گا

     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بیچاری پینگ
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    پنگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ھارون رشید بھائی کا نام نہیں لینا ؟
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آہ کی طرف داری کے صدقے
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ذرا انہیں بھی پہچانیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    نظر ہی نہیں آرہا
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    بہت بڑے فنکار دکھائی دیئے۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مجھے کیوں نہیں دکھائی دیئے
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    یو ٹیوب کی وجہ سے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    چلو کوئی گل نہیں
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پتہ نہیں آپ کو یہ ویڈیو نظر کیوں نہیں آ رہی ہے
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بھائی صاحب نے جب گھڑ سواری سیکھی

     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شکر ہے بچت ہوگئی۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ نے درست فرمایا ہے گھوڑے کی کمر ٹوٹنے سے بچ گی
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    میں تو کہتا ہوں سبھی امتحان سے بچ گئے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں