1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏14 جنوری 2014۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    میم میں بھی حاضر ہوں
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    تمام حاضرین کی آمد کا تہہ د ل سے شکریہ ، آپ سب لوگ کی فورم کی رونق کا باعث ہیں ، میرا بڑا دل چاہتا ہے کہ میں آپ سب کیساتھ گپ شپ کروں اور فورم کی رونق میں اپنا حصہ ڈالوں مگر کیا کروں میں اکیلی اور گھر کا سارا کام
    بحرحال کوشش کروں کہ ہر روز چاہے کچھ دیر کیلئے ہی آپ کے ساتھ رہوں
     
    نعیم، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    میڈم جی ۔ بھولے کی خدمات حاضر ہیں۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم میڈم جی
    حاضری بھی لگا دیں اور ایک ضروری بات بھی سن لیں۔
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    میم میں بھی حاضر ہوں
     
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    آپ کی ایک ہی ضرورت ہے اور وہ ہے :hathora:
    آمد کا شکریہ
    بہت خوب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا لوٹ آیا ہے
     
  14. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    السلام علیکم یہاں خاضری لگانے والے کہاں چلے جاتے ہیں :soch:
     
  15. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    اسلام علیکم
    میڈم جی
    میں بھی حاضر ھوں۔حاضری قبول ھو
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا حاضر ہے
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    میری بھی حاضری لگا دیں میڈم جی
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا حاضر ہے
     
  21. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام
    آمد کا شکریہ
    وعلیکم السلام
    آپ آئے بہار آئی
    گیا کہا ں تھا
    شکر ہے آپ بھی نظر آئیں ۔ امید ہے آپ آتی رہیں گی
    وعلیکم السلام
    الفت صاحب آپ کہاں کھو گئے ہیں

    کیا مصروفیت ہے اور کہاں ہیں آ ج کل آپ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    آپ سب رونق لگائے ہوئے ہیں اچھا لگ رہا ہے اور فورم میں تبدیلیاں خو ش آئند ہیں ، امید ہے آپ کو اچھی لگ رہی ہونگی ، امید ہے مزید بہتری آئی گی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم میڈم جی ۔
    بھولے کی حاضری ؟؟؟
    ویسے ایک بھولی سی تجویز ہے۔۔ آپ اپنی مدد کے لیے مریم سیف کو بھی حاضری میڈم بنا لیں۔
    آپ کی مدد بھی ہوجائے گی اور ۔۔۔ بچوں کا دل بھی لگا رہے گا۔
     
    سعدیہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا حاضر ہے اور بھولے کی بات کی تائید فرماتا ہے
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  27. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام
    آپ آئے بہار آئی
    شاباش بھولے اچھی بات کی ہے آپ نے
    چلو بھئی بیبے بابے مریم سیف کو میری مدد کیلئے تیار کرو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم۔ میڈم جی
    مریم سیف کو چھوٹی میڈم بنانے والی تجویز قبول کرنے کے لیے شکریہ ۔
    اب بھولا پہلے سے زیادہ باقاعدگی سے کلاس میں آئے گا :p
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    آج بھولا قابل تعریف ہے ۔ باقی حاضرین کہاں ہیں
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں