1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذیشان نصر صاحب کے لیے دعاء سحت کی اپیل

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by محمدداؤدالرحمن علی, Aug 31, 2014.

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
    ذیشان نصر صاحب کی طبیعت اچانک کافی خراب ہو گئی ہے۔
    انہیں لاہور جنرل ہاسپٹل لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔ آپ تمام سے دعاء سحت کی اپیل کی جاتی ہے۔
     
  2. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم سے دعا ہے کہ ذیشان بھائی کو صحت کاملہ عطاء کرے۔ آمین
     
  3. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی ذیشان بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک انہیں مکمل شفا، و صحت کاملہ اور لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم ذیشان نصر بھائی کو صحت کاملہ و عاجلہ فرمائے۔
    آمین
    داؤد بھائی ! ذیشان بھائی کو کیا ہوا ہے؟
    ان کی صحت کے بارے میں اپ ڈیٹس دیتے رہیے گا۔
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    داود بھائی خیریت تو ہے؟
    کیا ہوا انھیں۔
    تاہم ہماری دعاء ہے کہ اللہ تعالی انھیں ہر تکلیف سے نجات دلائیں اور صحت یاب فرمائیں۔

    آمین۔
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم ذیشان نصر بھائی کو صحت کاملہ و عاجلہ فرمائے ۔ آمین
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
    ذیشان بھائی رمضان سے کچھ دیر قبل کے بیمار ہیں۔ لیکن گزشتہ دنوں انہیں اچانک ایک دورہ سا شروع ہو گیا۔ جسمیں وہ بیہوش ہو جاتے تھے۔ اب جنرل ہاسپتل لاہور میں زیر علاج ہیں۔ داکٹر نے ٹیست دیے تھے۔ آج اُن کی رپورٹ آنا ہے۔ میں عیادت کے لیے جانا چاہتا تھا۔پر بارش نے یہاں کا نظام در ہم برھم کر رکھا ہے۔ جس کی بنا پر نا جا سکا۔ اُن کا موبائل بھی بند رہتا ہے۔ پر الحمداللہ مختلف ذرائع سے مکمل طور پر رابطہ میں ہوں۔
    آپ سب کا شریہ ادا کر رہے تھے۔ اور مزید دعاؤں کی اپیل کی ہے ۔ذیشان بھائی
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک انہیں مکمل شفا، و صحت کاملہ اور لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین
     
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سب ذیشان بھائی کی مکمل صحت یابی کے لیے دلی دعا گو ہیں۔
    آپ ہمیں ان کی صحت کے بارے میں اپ ڈیٹس دیتے رہیے گا۔
    شکریہ
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم کے حضور رحم کیلئے درخواست گذار ہیں
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ وہ جلد صحت یاب ہو جائیں گے
     
    ھارون رشید likes this.
  13. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم ذیشان نصر بھائی کو صحت کاملہ و عاجلہ فرمائے۔
    آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  14. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم صحت کاملہ سے نوازیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. عطاءالرحمن منگلوری
    Offline

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2012
    Messages:
    243
    Likes Received:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے.ہم ان کی صحت کے لئے اللہ سے دعاکرتے ہیں.
    اللھم اشفہ انت الشافی..
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page