1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by واصف حسین, Apr 13, 2011.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام جناب اللہ پاک اپنے پیارے حبیب آقا دو جہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آپکے بیٹے کو مکمل شفا و صحت کاملہ اور لمبی زندگی عطا فرمائے ،آمین ثم آمین
     
  2. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ کے صاحبزادے کو شفائے کلی عطاء فرمائے۔ آمین
     
    پاکستانی55 and غوری like this.
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    اللہ کریم پیارے بیٹے کو صحت کاملہ عطافرمائیں ، اور اسے لمبی نیکیوں اور صحت والی عمر عطا کریں ۔

    آپ کہاں ہیں اور رابطہ نمبر دیدیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس بات کا مجھے خیال ہی نہیں آیا اگر یو کے میں ہیں اور نمبر دیں تو میں رابطہ کروں
     
    ھارون رشید likes this.
  5. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم سے آپ کے بیٹے کی صحت یابی کے لیے دلی دعا گو ہوں۔ مولاکریم اپنے محبوب صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے بیٹے کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
     
  7. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  8. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    کھیوڑہ کی ملاقات اور سیر کا حال سناتو تھا لیکن پڑھا اج واؤؤؤؤؤ مزا آ گیا اور پکس دیکھ کے دل خوش ہوگیا اللہ کرے کہ ہمیشہ ایسی ہی محبتوں بھری ملاقاتوں کا اہتمام ہوتا رہے ۔۔۔۔۔زبردست
     
  9. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی بیٹے کو صحت کاملہ عطا فرمائے
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    احوال کون بیان کرے گ ا
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی سے بیان کریں۔
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا کنپوٹر آجکل خراب ہے اور فون پر لکھنا اوکھاہے
     
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انداز بیاں تو محبوب بھائی کا مزہ دیتا ہے ۔
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  15. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی حاضر ہوں۔۔۔گاؤں گیا ہوا تھا۔۔۔۔اس لیے زرا کچھ دن غائب رہا۔
     
  16. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی بہت بہت شکریہ۔
     
  17. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم آپ کے بیٹے کو صیحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔ آ مین
     
  18. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اس بار ملاقات کا حال بیان نہیں ہورہا اور کسی کا @بزم خیال جی سے رابطہ ہوا یا نہیں
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بزم خیال صاحب سے میری فون پر بات ہوئی ہے ماشاء اللہ وہ خود اور ہمارا بھتیجا بخیریت ہیں
     
  20. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ!
    میں آپ کے دئیے گئے نمبر پر ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتا رہا لیکن وہ فون ریسیو نہیں کر رہے۔
     
    ھارون رشید likes this.
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام آبادیوں کا پتا نہیں کیا رہا
     
  22. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    رابطہ نہ کرنے پر کف افسوس مل رہے ہیں
    [​IMG]
     
    نعیم likes this.
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک سب کو سلامتی و عافیت عطا کرے۔ آمین
     
    ھارون رشید likes this.
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کل یعنی اتوار کو 90 فیصد چانسز ہیں کہ میں ملک وال کوچ کرجاؤں
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بغیر وجہ
     
  28. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک تو دور دور نظر نہیں آ رہے۔ اور دور سے دھوڑ بھی نظر نہیں آ رہی
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چشمہ کہاں ہے آپ کا
     
  30. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    میں چشمِ یار سے دیکھتا ہوں
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page