1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 جولائی 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کوئی گل نہیں @نعیم بھائی سے کہیں کہ میرے لئے وہاں سے کوئی پری بھیج دیں
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ابھی پریوں کے اتنے برے دن نہیں آئے :ok:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پریاں پھکی نہیں کھاتیں جناب
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کسی کو سزا کے طور پر ہی بھیج دیں :wink:
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پر یوں کو سزا دینا کتنی بری بات ہے
     
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    انکل اتنی ی ی ی ی ی ی ی بڑی چیز کے پیچھے باقیات کہاں نظر آتی ہیں
     
    نعیم، الکرم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    [​IMG]
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    بوجھو تو جانیں۔۔۔۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ارے یہ تو اپنے شیر @نعیم بھائی ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    افطاری کی فل تیاری کے ساتھ ۔۔۔ ھاھاھاھاھا
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    @الکرم جی کا نام تو ذہن میں آتا ہے ۔۔ لیکن ساتھ میں 1 محترمہ اور 3 بندوقیں معاملہ مشکوک بنا رہی ہیں۔
     
    پاکستانی55, ملک بلال, الکرم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    @نعیم جی یہ میں نہیں ہوں
    اگر تین محترمائیں اور ایک بندوق ہوتی تو پھر شاید:p
     
    نعیم, محبوب خان, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    پاکستانی55 اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مجھے تو شک ہے کہ یہ @ارشین بخاری آپاں جی اور ان کے انہوں ہیں
     
    پاکستانی55 اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    ہارون بھائی بڑے بہادر ہیں تین عدد بندوقیں دیکھنے کے باوجود اندازہ لگا دیا
    اب تیرا کیا بنے گا کالیا
     
    محبوب خان، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یہ کون ہیں جو اپنے انداز میں باکسنگ پریکٹس کر رہے ہیں
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر



    نہیں ریساں میرے پترد دیاں
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    سر تو کافی چمک دار ہے
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    واہ جی واہ یہ بھائی صاحب ہیں آج سے چالیس سال پہلے کیسے جوتے کے ساتھ ساؤنڈ دے رہے ہیں
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    یہ کون ہیں جو بچپن سے ہی کرکٹ کا شوق رکھتے ہیں۔۔۔
    [​IMG]
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    وکٹ کے ساتھ وکٹ کیپنگ کا فرض بھی نبھانے کے لیے تیار۔۔۔۔۔یہ صارف تو بہت ہی ذہین ہے۔۔۔۔بچپن سے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جی ہاں کوئی شک نہیں اس میں
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    ھارون رشید اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    بہت ہی خوب۔۔ @ملک بلال بھائی۔۔۔۔اب کیا ہوگا؟۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں تو زبردست دباؤ۔۔۔۔۔۔نیند سے بیدار کرنے کے ٹریکٹر والے جھٹکے۔۔۔۔۔۔۔ہم امید رکھیں۔۔کہ یہ دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا ہے یا کچھ مزید طاقتور مشینری۔۔کی تلاش میں سرگرداں رہیں؟
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    @ھارون رشید بھائی ویڈیو میں 2 کردار ہیں۔۔۔ بھولے کے شرحِ صدر کے لیے ۔۔ پتر انہ ۔۔ کردار کو واضح فرما دیں۔ :p
     
    محبوب خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ھاھاھاھاھاھا ۔۔۔۔ ۔ :D:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    واصف بھائی ٹیکنالوجی تو بےمثال ہے ۔
    لیکن ہمارا شہزادہ بھی ملک بلال ہے۔

    اگر یہ بیڈ چھت سے محض ایک فٹ نیچے ہوتا تو جاگنے کے امکانات زیادہ ہوتے کیونکہ پٹخاؤ ، اوپر نیچے دوطرفہ ہوجاتا ۔
     
    پاکستانی55 اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں