1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین

Discussion in 'مزاحیہ تصاویر' started by ھارون رشید, Jul 22, 2010.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    افطاری کے بعد پہچانیں کون ہو سکتے ہیں
    [​IMG]
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  3. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:


    بس ھارون رشید جی کا نام نہیں لینا !
    خبردار!!!!!!!!!!!!!!!!!
    غور سے دیکھ لیں ان کے پاس ایک عدد اینٹ بھی پڑی ہے
    اور کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ!
    کہ انہوں نے ایک عدد سردہ یا گرما کے علاوہ کیا چیز سپردِ شکم کی ہے؟
     
  4. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    چلو بھائی ۔۔ @ھارون رشید بھائی سے پوچھتے ہیں۔۔۔کہ یہ کون ہے؟ وہ جانتے ہیں۔۔۔۔۔بس ماننے کی دیر ہے۔:beating:
     
  5. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    باقی سب کچھ چھلکے سمیت کھا گیا ہے :84:
     
  6. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا غور کریں تو مسلہ حل ہو جائے گا!
    دوسری چیز چھلکوں والی نہیں ہے
    @سعدیہ بیٹا جی باقیات سے اندازہ لگائیں !!!!!:khao:
     
    پاکستانی55 likes this.
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھیے

    پکوڑے سی پکوڑے
     
  8. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھا تو تھا کہ
    بتاؤ یہ کون ہے؟۔۔۔۔جو یوں لیٹا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔کہ جیسے سورہا ہے۔۔۔کوئی شب خوراک گزار کے۔۔۔:rolleyes:
     
  9. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    مگر !!!!! یہ اینٹ کیوں پڑی ہے پاس؟
     
  10. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    @محبوب خان جی @ھارون جی نے جواب درست دیا ہے۔
    یعنی یہ ان ہی کی آپ بیتی ہے
     
  11. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی بات وہیں کی وہیں ۔۔۔۔کہ جانتے خوب ہیں۔۔۔مگر مانتے ۔۔۔۔۔۔۔:cfd:
     
    پاکستانی55 likes this.
  12. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    @محبوب خان جی پکوڑے کھائے گئے ہیں تو ہی بتائے گئے ہیں نا۔۔۔۔۔ اب وہ اور کس طرح مانیں؟
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ کوئی نزدیک آئے تو .........
     
    پاکستانی55 likes this.
  14. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آسان سا جواب ہے۔۔۔کچھ دیر اور گزرنے دیں۔۔۔۔دیگوں کے متعلق بھی کچھ فرمائیں گے۔۔۔۔۔۔۔بس کچھ دیر اور۔۔۔۔۔:khudahafiz:
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی اب ۔۔۔۔۔آ۔۔۔۔خوری کی طرف بھی طبیعت مائل ہے۔۔۔۔۔۔:boxing:
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں کھاکر ہضم کرلیتا ہوں @محبوب خان بھائی مزید تفصیل اپ الکرم جی سے پوچھ لیں
     
  17. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے۔۔۔نمک کی رسد آپ اب الکرم صاحب سے لے رہے ہیں۔۔۔۔۔کہ ہاضمے میں خودکفیلی کا دعوی ہے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  18. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کیا پتہ؟:soch:
     
    پاکستانی55 likes this.
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو گولیاں مفت جو مل جاتی ہیں
     
  20. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ تیرا شکر ہے !
     
    پاکستانی55 likes this.
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    باقیات کی فوٹو میرے پاس ہے

    bigb.jpg
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ ۔۔ پیروڈی کے چند اشعار ہماری طرف سے بھی ۔۔ حضرت فیض کی روح سے معذرت کے ساتھ

    شامِ خوراک اب نہ پوچھ آئی اور آ کے ٹل گئی
    بطن تو آخر بھر گیا، نیت مچل مچل گئی

    بزمِ خیال میں مِرے روسٹ کی مرغی آ گئی
    منہ میں پانی آگیا، بھوک مچل مچل گئی

    گھرسےتوتین روز سے فاقہ ملا ہمیں مگر
    دعوت میں جو پہنچ گئے، کسر نکل نکل گئی


    bigb.jpg
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب دو چار شعر ا ن پھکی کی بوتلوں پر بھی فرما دیں جو ساتھ ساتھ استعمال ہو رہی ہیں
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  24. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:

    واہ واہ
    مشاعرہ لوٹ لیا جناب
    مکرر مکرر
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مکرر ؟؟؟ شاعری مکرّر سننے کے لیے @ھارون رشید کی دوبارہ دعوت کرنا ہوگی آپ کو :khao:
     
    Last edited: Jul 4, 2014
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گرمیوں میں چڑے دستیاب نہیں ہیں مگر میں امید ہے ایک افطاری بلال بھائی کے پلیوں ضرور کروں گا
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لاکھوں چڑوں کی بجائے اگر چند شطر مرغوں پر گذارہ کر لیں تو اتنی ساری چڑیاں بیوہ ہونے سے بچ جائیں گی
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔ بلال بھائی ۔ آگئے وہ جن کا تھا انتظار :khao:
     
    ملک بلال likes this.
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی ۔ آپ کو ھارون بھائی سے زیادہ چڑیوں سے ہمدردی ہوگئی ؟؟؟
     
    ملک بلال likes this.
  30. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    o_O ھارون بھائی دیکھیں ذرا
     
    نعیم likes this.

Share This Page