1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھولے بھالے لطیفے

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ھارون رشید, Mar 24, 2014.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ " روند " مارنے پر آگئے ہیں :zuban:
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کونسی وکٹ ۔ ۔ ۔ ؟
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھو بھٹی صاھب کے چاچا جی کے چہرے پر کتنا نور برس رہا ہے
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے لگتا ہے بھتیجے صاحب " نور " دیکھ کر بھاگ گئے ہیں :eek:
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بچہ ہے ناں ،۔تجلی برداشت نہیں ہوئی
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسی کنٹراسٹ کی وجہ سے بال بھی " سفید " نظر آرہی ہے
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا گیند کے نزدیک ترین جسمانی حصہ پر بھی تبصرہ فرمائیے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد اللہ
     
    ھارون رشید likes this.
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @آصف احمد بھٹی بھائی ۔۔ یہاں استغفراللہ کہنا نہیں بنتا تھا ؟؟؟؟ :soch:
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ! الحمد اللہ ہی بنتا ہے ۔ ۔ ۔
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیویں ؟
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سن کر مزید جل جائیںگے
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھابی صبح صبح کچن میں ناشتہ بنا رہی تھی ۔بھولا کچن میں داخل ہوا اور تیز لہجے میں بولنا شروع ہوگیا،
    " بیگم پلیز جلدی کرو۔ اور دھیان سے انڈے فرائی کرو۔ فرائی پین میں تھوڑا سا مکھن تو ڈال لو ۔ انڈے جھلس جائیں گے۔ بیگم پلیز دھیان کرو۔ انڈوں کی سائیڈ تو تبدیل کرو۔ اب مکھن ڈالو ۔ پلیز آنکھیں کھلی رکھو۔ ابھی صرف دو انڈے ۔ پہلے والے تو فرائی کرلو۔ باقی بعد میں توڑنا۔ بیگم ۔ پلیز دھیان سے آگے دیکھو۔چولہا تھوڑا آہستہ کر لو۔ انڈے جھلس جائیں تو مزہ جاتا رہتا ہے۔ پلیز مکھن ڈالو ۔۔ "
    بالآخر بھابی کا برداشت کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔ وہ غصہ سے مڑی، بھولےکو لال آنکھوں سے گھورا اور فرائی پین پٹخ کر بولی ۔۔
    " تم کیا سمجھتے ہو مجھے 4 انڈے فرائی کرنے نہیں آتے ۔۔۔؟"
    بھولا مسکرا پڑا اور مطمئن لہجے میں بولا،
    " میں صرف تمھیں یہ احساس دلانا چاہتا تھا کہ گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے میرے اعصاب پر کیا گذرتی ہے
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لطیفہ غلط ہوگیا۔۔ یہ واقعہ صبح کے ناشتہ کا نہیں ۔ سحری کے وقت کا تھا۔ :84:
    اب کئی نیا لطیفہ سنایا جائے۔
     
    ھارون رشید likes this.
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا سکول میں : مس کیا جو کام میں نے نہیں کیا تو اس سزا مجھے ملنی چاہئے

    ٹیچر : نہیں











    بھولا : پھر میں نے ہوم ورک نہیں کیا
     
    ملک بلال and نعیم like this.
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے نے بات بہت منطق کی کردی اور پہلے میڈم کو منطق منوا بھی لی ۔۔۔ پھر بھی سزا ملی :p_wife:
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس بھائی لاتوں کےبھوت باتوں سے کہاں مانتے ہیں
     
  22. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بھائی کے گھر کچھ مہمان اچانک آ دھمکے۔ اتفاق سے گھر میں صرف دال پکی تھی۔
    بھولے بھائی نے ہماری بھابی کے ساتھ پروگرام بنایا کہ تم کچن میں کوئی برتن نیچے گرانا۔ میں مہمانوں کے سامنے پوچھوں گا کیا ہوا؟ تو تم کچن سے آواز لگانا "قورمہ گر گیا۔" تھوڑی دیر بعد پھر کوئی برتن لگانا میرے پوچھنے پر بتانا "بریانی گر گئی۔" پھر ایسا ہی کرنا اور "کھیر گر گئی " کی آواز لگانا۔ پھر میں پوچھوں گا کہ کچھ بچا بھی ہے تو کہنا "صرف دال بچی ہے۔" میں مہمانوں کے سامنے کہوں گا "چلو دال ہی لے آؤ۔"
    یہ ساری پلاننگ کر کے بھولے بھالے بھائی مہمانوں کے پاس جا کر بیٹھے۔ کچھ دیر بعد برتن گرنے کی آواز آئی۔
    "کیا ہوا؟؟؟؟" بھولے بھائی نے نعرہ بلند کیا۔
    "دال گر گئی۔۔۔۔" کچن سے بھابی کی آواز آئی۔
    :)
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے بھولے سے پوچھا بھولے آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تھے


    بھولےبھولے نے ایک ٹھنڈی آہ بھری اور بولا جو میرا دل چاہتا تھا
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا ایک ہوٹل میں گیا اور کھڑے ہوکر بولا ، میں کوکا کولا پیوں گا سب کوکا کولا پئیں گے

    تالیاں

    تالیاں بجیں

    کچھ دیر بعد بھولا جی پھر گویا ہوئے میں سپرائیٹ پیوں گا سب سپرائیٹ پئیں گے
    تالیاں

    پھر تالیاں بجیں







    اب بھولے نے 50 کا نوٹ نکالا اور بولا ، اب میں ادائیگی کروں گا سب اپنی اپنی ادائیگی کریں گے

    اور باہر کو چل دیئے




    @نعیم ۔،@پاکستانی55 ، @غوری ۔ @ملک بلال
     
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے بھولے کو ترقی دیکر نیا عہدہ (نام) دینا چاہیے۔۔۔
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ واقعہ ھارونی میکڈونلڈ کا ہے یہ سب بڑے بھائی کی دکانداری بڑھانے کے لیے کیا تھا اور بڑے بھائی نے لطیفہ بنا ڈالا :D
     
    Last edited: Aug 13, 2014
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    @نعیم بھائی اس بارے میں ک کیا خیال ہے
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دکھ بھری باتیں بھی " لطیفے" بنا کر لکھ دیتے ہیں اس سے زیادہ زخمِ دل پر نمک پاشی اور کیا ہوگی :oops:
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپکو خود انکار کرسکتے ہیں ؟ :rolleyes:
     

Share This Page