1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عظمت کے مینار ۔ عظیم لوگ

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by نعیم, Dec 30, 2013.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم
    ایسے لوگ جو واقعی عظیم ہوں۔

    انسانیت ، وطن اور معاشرے کے لیے قابلِ قدر اور قابلِ تقلید خدمات سرانجام دے چکے ہوں یا دے رہے ہوں
    یہ موضوع ایسے عظیم لوگوں کے لیے مختص ہے۔


     
    Last edited: Jun 7, 2014
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    ایسے باکمال اور باہمت عظیم لوگوں کو سراہا جانا چاہیے۔
    بلاشبہ یہ لوگ لائق تقلید ہیں۔
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ایسے لوگ ہی وطن کا نام روشن کرنے والے ہیں اور اللہ پاک کے نیک بندوں میں ان کا شمار ہوتا ہے
     
    نعیم likes this.
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    واہ نعیم بھائی ، دل خوش ہوگیا ، آپ بھی عظیم شخص ہیں اور ہم سب کو آپ کی رفاقت پر فخر ہے
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جزاک اللہ خیر۔
    صرف آپکی اعلیٰ ظرفی اور قلبی محبت ہے وگرنہ مجھے اپنا حال بخوبی معلوم ہے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

     
    غوری likes this.
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جہلم میں نابینا سائیکل مکینک ۔۔۔ عزم و ہمت کی مثال

     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    نانوے سالہ امریکی عورت جو غریب بچیوں کیلئے ہر روز ایک سوٹ سی کر عطیہ کرتی ہے

    [​IMG]
    ’’غریبوں اور ناداروں کی مدد کرنا ہم سب کا فرض ہے ۔ جب بھی موقع ملے ہمیں اپنا یہ فرض ادا ضرور ادا کرنا چاہیے‘‘ یہ الفاظ ہیں ننانوے سالہ للین ویبر کے، جو اس عمر میں بھی اپنی ہمت کے مطابق اس فرض سے عہدہ برآ ہونے کی سعی کررہی ہیں۔

    امریکا کی رہائشی للین روزانہ ایک بچکانہ سوٹ سیتی ہیں اور پھر ضروت مند بچوں کے لیے اسے عطیہ کردیتی ہیں۔ للین نے یہ کارِخیر 2011 ء میں شروع کیا تھا۔ اس وقت سے وہ بلاناغہ ایک سوٹ سیتی ہیں۔ اب تک وہ 840 جوڑے سلائی کرچکی ہیں۔ باہمت عورت نے غریب بچوں کے تن ڈھانپنے کو اپنا مشن بنالیا ہے اور وہ بقیہ زندگی اسی مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے گزارنے کی خواہش مند ہے۔

    براعظم افریقا میں’’ لٹل ڈریسز فار افریقا‘‘ نامی این جی او مصروف عمل ہے۔ یہ غیرسر کاری تنظیم افریقی ممالک کی غریب اور نادار بچیوں کو کپڑے مہیا کرتی ہے۔ للین جو کپڑے سیتی ہیں وہ اسی این جی او کو عطیے کے طور پر دیے جاتے ہیں۔

    لِلین صبح سویرے سوٹ سینا شروع کرتی ہیں۔ دوپہر میں کھانے اور کچھ دیر آرام کرنے کے لیے مختصر سا وقفہ لیتی ہیں، اور پھر اپنے کام میں جُت جاتی ہیں۔ سہ پہر تک سوٹ تیار ہوجاتا ہے۔ ننانوے سال کی عمر کو پہنچنے والی خواتین اس قابل نہیں ہوتیں کہ روزانہ کئی گھنٹے تک محنت مشقت کرسکیں۔ اس لحاظ سے للین کا یہ جذبہ بلاشبہ غیرمعمولی اور لائق تحسین ہے۔

    [​IMG]

    للین کی بیٹی لنڈا کا کہنا ہے کہ اس کی ممی بہت محنت اور توجہ سے کپڑے سیتی ہیں۔ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ہر سوٹ میں نت نئے ڈیزائن ہوِں اور کہیں کوئی خامی نہ رہ جائے۔‘‘ لنڈا کا کہنا ہے کہ اسے اپنی ماں پر فخر ہے جو اس عمر میں بھی اتنی محنت مشقت اٹھاکر غریب لڑکیوں کی مدد کرنے کے لیے اپنی سی کوشش کررہی ہے۔

    للین تین برس پہلے ایک دستاویزی فلم دیکھ رہی تھیں جس میں ’’ لٹل ڈریسز فار افریقا‘‘کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کی گئی تھیں۔ اسی وقت انھوں نے فیصلہ کرلیا تھا کہ وہ اس تنظیم کے توسط سے ضروت مند بچیوں کی مدد کریں گی۔ انھوں نے پیرانہ سالی کے دور سے گزرنے والی کئی خواتین کا گروپ بنایا اور نادار بچیوں کے لیے کپڑے سینے شروع کردیے۔ ان کے گروپ کی بعض خواتین گرتی ہوئی صحت اور دیگر مسائل کی وجہ سے اس مشن سے علیٰحدہ ہوگئیں مگر للین ہنوز اپنے مقصد سے جُڑی ہوئی ہیں۔

    ’’لٹل ڈریسز فار افریقا‘‘ کی بانی راکیل او نیل کے مطابق ان کی تنظیم 47 ممالک کی ضرورت مند بچیوں میں اب تک 25 لاکھ سوٹ تقسیم کرچکی ہے۔ راکیل کا کہنا ہے کہ وہ للین کے جذبے سے بے حد متاثر ہے اور رواں ماہ کے دوران افریقا جاکر ایک بچّی کو للین کا تیار کردہ سوٹ خود پیش کرے گی۔ آئندہ برس مئی میں للین سو برس کی ہوجائیں گی۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک ان میں ہمت ہے وہ اپنا مشن جاری رکھیں گی۔

     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    لاڑکانہ کے مسعود احمد نے گندم کے تنکوں کے ذریعے قرآن مجید لکھنے کا بےمثال کام شروع کردیا۔

     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    واقعی ان لوگو ں کی عظمت کو جتنا بھی سلام کیا جائے کم ہے
     
    نعیم likes this.
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اللہ ان کا مددگا ر ہو
     
    پاکستانی55 likes this.
  24. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    غوری likes this.
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ویڈیو نظر نہیں آتا
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

Share This Page