1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچے جننے والے سانپ

Discussion in 'ویڈیو گیلری' started by نعیم, May 17, 2014.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    vipers, rattlesnakes, boa constrictors, ribbon snakes, water snakes, and Earth snakes۔۔یہ سانپ امریکہ میں پائے جاتے ہیں یہ انڈوں کی بجائے بچے دیتے ہیں
     
    ملک بلال and نعیم like this.
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی ۔ واٹر سنیک، ارتھ سنیک یعنی پانی والے اور خشکی والے سارے سانپ بچے دینے والے ہوگئے۔
    تو پھر رہ کونسے گئے جو انڈے دیتے ہیں ؟
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب نام ہیں ان سانپوں کے جو بچے دیتے ہیں ۔سارے سانپ نہیں ہیں جناب اور جیسا میں نے اوپر لکھا ہے کہ یہ سب امریکہ میں پائے جاتے ہیں
    Earth snakes
    The rough earth snake is a species of nonvenomous natricine colubrid snake native to the southeastern United States. It was first described by Carolus Linnaeus in 1766
    https://www.google.co.uk/search?q=earth snakes&tbm=isch&tbo=u&source=univ&sa=X&ei=3nV4U9_NLKuy7AbWwoCgCA&sqi=2&ved=0CJEBEIke&biw=1280&bih=605

    https://uk.answers.yahoo.com/question/index?qid=20080121193754AAIKYpB
     
    Last edited: May 18, 2014
    ملک بلال and نعیم like this.
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر @آصف حسین سلوتری صاحب۔ آپ کی کیا رائے ہے ؟
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر صاحب بہترین رائے دیں گے
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میرے لیےبھی یہ نئی بات ہے ، میں بھی یہی سپنا تھا کہ مادہ سانپ اندے دیتی ہے ۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سنا تو میں نے بھی یہی تھا ۔مگر یہ ویڈیو دیکھ کر پتہ چلا ہے کہ سانپ بچے بھی دیتے ہیں ۔اور مزید جو لنک میں نے لگائے ہیں ان میں یہ بھی ہے کہ
    کونسے سانپ بچے دیتے ہیں
     
    نعیم likes this.
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لوگوں نے سانپ سے کیا لینا بچے یا انڈے؁
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ نہیں لینا
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    صرف پوچھنا ہے
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نئی معلومات کا تبادلہ ہونا چاہیے
     
  14. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی 55 بھائی نے بہت جامع معلومات فریہم کی ہیں جس کے لیے
    [​IMG]
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب۔ پتہ نہیں نعیم بھائی اب بھی مطمئن ہوں گے یا نہیں ؟؟؟
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ، انہیں پہلے انگریز ی سے اردو میں ترجمہ کرکے بتائیں
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کس چیز کا
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لوجی ۔ اب بات پھر نئے سرے سے بتائیں :soch:
     
  19. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ پہلی بار ایسے سانپوں کے بارے میں
    نعیم بھائی اور پاکستانی بھائی آپ احباب کا شکریہ
    اب ایک اور سوال پیدا ہو رہا ہے میرے ذہن میں کہ یہ سانپ اگر بچے دیتے ہیں تو کیا یہ ممالیہ ہیں؟ یعنی کیا یہ اپنے بچوں کو دودھ پلاتے ہیں؟
    کیوں کہ بچے دینے والے جانور تو دودھ پلاتے ہیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں۔ مادہ سانپ دودھ نہیں پلا سکتی ۔ بلکہ کوئی بھی والدین سانپ بالعموم اپنے بچے سانپوں (سنپولیوں) کی دیکھ بھال نہیں کرتے۔ سانپ کے بچوںاور دیگر کئی حشرات کے بچوں میں یہ خوبی قدرتی طور پر ودیعت شدہ ہوتی ہے کہ وہ پیدا ہوتے ہی اپنی خوراک ڈھونڈنے کے قابل ہوتے ہیں۔ لہذا سانپ کے بچے بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔ البتہ خال خال مادہ سانپ ہوسکتے ہیں جو چند دنوں تک اپنے بچوں کا دھیان بھی رکھنا پسند کریں۔ لیکن ایسی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ممالیہ سے متعلق ایک اہم معلومات یہ بھی ہے کہ بعض ممالیہ جانور ایسے ہیں جو انڈے دیتے ہیں۔ اور بچوں کو دودھ پلاتے ہیں۔ البتہ دودھ کے لیے مادہ کے جسم میں پستان نہیں ہوتے بلکہ جسم کے بعض مخصوص حصوں (زبان وغیرہ) سے دودھ نما رطوبت نکلتی ہے جسے بچے بطور خوراک استعمال کرتے ہیں۔
     
  21. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    یہ درست ہے سانپوں کی تقریباََ 30 فیصد اقسام انڈے دینے کے بجائے بچے دیتی ہیں ان میں برازیل کا انداکونڈا سرفہرست ہے

    کچھ سانپ ذیادہ تر ٹھنڈے علاقوں میں رہتے ہیں جہاں اتنی حرارت میسر نہیں ہوتی کے انڈے بار آور ہو سکیں
    ایک بہت معلوماتی شراکت کے لئے شکریہ
    شاد و آباد رہیں
     
    ھارون رشید likes this.
  22. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 آپ کی دی ہوئی معلومات بہت خوب ہیں
    جزاک اللہ :)
     
    پاکستانی55 likes this.
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ جناب
     
  24. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔۔۔ شیئرنگ کا شکریہ
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب
     

Share This Page