1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by واصف حسین, Apr 13, 2011.

  1. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ھارو ن بھائی تو بس بہت بہت سارے دوستوں کو دیکھ کر ہی راضی ہوسکتے ہیں۔۔جی بہت سارے۔۔۔مگر پیارے۔۔۔اس لیے ان چیزوںمیں مزید اضافہ کریں۔۔۔۔۔ایک دو سے کچھ نہیں بننے والا۔
    جناب @الکرم صاحب کی خدمت میں بطور خاص برائے تسلی پیش خدمت ہے۔
    جبکہ نقل برائے اطلاع @پاکستانی55 اور @غوری کے خدمت میں پیش ہے۔
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جو آپ بہتر سمجھتے ہیں ۔
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی دو چار گائیں اور دو چار سنڈے کافی ہی ہوں گے
     
    الکرم and محبوب خان like this.
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں وہ ! بکرے سے بڑا اور گائے سے چھوٹا بھی تو ایک جانور ہوتا ہے نا :84: ۔ ۔ ۔
     
  5. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
  6. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    مدنی مسجد، مینار پاکستان، موٹروے، اور چاندنی محل۔۔۔۔جی ہاں نمک کے کان کے اندر اس طرح کی جگہیں ہیں۔:rolleyes:
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ۱۱ مئی ڈن ڈنا ڈن ہے.ملاقات کا مقام ہے کھیوڑا
    میری ٹیم دس مئی کو @الکرم جی کے در دولت پر پہنچ جائیگی. باقی جو بھی دوست شامل ہونا چاہیں فون پر یا فورم پر رابطہ کرلیں

    فون نمبر لڑی کے پہلے پیغام میں موجود ہے.
     
  8. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر صاحب کے پاس پہنچ گیا ہوں ۔۔تیاری مکمل ہے۔۔۔
     
  9. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ میری بھی پوری کوشش ہے کہ وقت پر پہنچ جاؤں :p_wife:
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہدایات غور سے پڑھ لیں

    1. اپنے ساتھ ایک ٹارچ کا بندوبست کریں
    2. مائین میں ڈرلنگ بند ہوچکی ہے جوتا کوئی بھی پہن سکتے ہیں
    3. وہاں پر ٹکٹ بھی لگے گا
    4. @الکرم جی نے گائیڈ کا بستو بند کیا ہوا ہے
    مزید کچھ مفت معلومات @ملک بلال صاحب مہیا کردیں
     
  11. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پروگرام یہ ہے کہ 10 تاریخ کو ھارونی قافلہ اوکاڑہ سے روانہ ہو گا۔ الکرم جی ان کو بھیرہ انٹرچینج پر ویلکم کریں گے۔ حضرت پیر محمد کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ کے آستانے پر حاضری دی جائے گی اور جامعہ محمدیہ غوثیہ کا دورہ کیا جائے گا۔ پھر وہاں سے ملک وال روانگی ہو گی۔ امید ہے رات تک میں بھی پہنچ جاؤں گا۔ اور اگلی صبح یعنی 11 مئی کو یہ قافلہ ملک وال سے روانہ ہو گا اور اسلام آباد کا قافلہ ڈاکٹر آصف حسین بھائی کی سربراہی میں روانہ ہو گا۔ دونوں قافلوں کا ملاپ للہ انٹرچینج پر متوقع ہے۔ وہاں سے کھیوڑہ روانگی ہو گی اور کچھ ٹائم ہوا تو مزید ایک آدھ جگہ کا پروگرام بنایا جا سکتا ہے۔
    امید ہے تمام معاملات حسب سابق خوش اسلوبی سے وقوع پذیر ہوں گے۔
    ہماری اردو کے مزید اگر کوئی دوست شرکت کرنا چاہیں تو دعوت عام ہے۔ ھارون بھائی سے رابطہ فرما لیں یا اس لڑی میں اعلان کر دیں۔
    شکریہ
     
  12. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔۔
    پروگرام کی اطلاع پا کر بڑی خوشی ہوئی تھی ۔۔۔لیکن 11 مئی کی احتجاجی ریلی میں شرکت کے حوالے سےکچھ ذمہ داریاں آڑے آرہی ہیں۔
    اس لیے جانا ممکن نہیں رہا ۔دل تو بہت چاہ رہا ہے کہ محبتوں کے اس قافلے کا حصہ بنا جائے لیکن بس اک آہ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنی ٹیم کیساتھ تیار بیٹھا ہوں ، کچھ ہی دیر میں ملک وال شریف کیلئے کوچ کیلئے تیار ہیں
     
    محبوب خان likes this.
  14. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ایویں ہنسی آگئی
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فیصل آباد. اور سائیں جبار فون نہیں اٹینڈ کررہے
     
  16. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    مرے تھے جن کے لیے وہ رہے وضو کرتے :(:(
     
    محبوب خان and صدیقی like this.
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بات ہوگئي مگر ملاقات نہیں ہوئی
     
  18. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے واپسی کس وقت تک ممکن ہے ؟
     
  19. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    11 کی شام تک
     
  20. لاجواب
    Offline

    لاجواب ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    301
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    چوری کے بکرے کھانے میں مزہ کچھ ذٰیادہ تو نہیں
     
    ھارون رشید likes this.
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ملک وال میں پہنچ گئے ہیں
     
    محبوب خان likes this.
  22. لاجواب
    Offline

    لاجواب ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    301
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے بلال بھائی لگتے نہیں بکرے چور
    :wink::84::84::84::84::84:
     
    Last edited: May 11, 2014
    پاکستانی55 likes this.
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ہی آپ والا حال
     
    پاکستانی55 likes this.
  24. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی نے 9 بجے پنڈ دادن خان پہنچنے کا حکم صادر کیا ہے۔ تعمیل کی حتی المقدور کوشش کی جائے گی۔ پھر بھی اگر تاخیر ہو جائے تو پیشگی معذرت۔۔۔۔:chp:
     
  25. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
  26. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ کی بجائے۔۔۔۔دل ہائے ہائے کرنے کو چاہ رہا ہے۔۔۔۔۔اس قدر خوبصورت اور جامع تبصرہ۔۔۔۔۔۔واصف بھائی داد قبول ہو۔:dilphool:
    ھارون بھائی آپ کے لیے بھی واہ۔:cal:
    اور صدیقی بھائی۔۔۔۔کے لیے واہ واہ واہ۔واہ۔۔۔۔۔۔۔:soch:
     
    واصف حسین likes this.
  27. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دفعہ پھر واہ واہ۔ صدیقی بھائی۔
    اور یہی جواب ہے۔۔۔صدیقی بھائی سے متعلق اور ان کی شرکت سے متعلق ۔۔۔۔ :takar:
     
  28. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    دل خوش کردیا۔۔۔۔۔واصف بھائی۔۔۔۔۔۔۔کہ ھارون بھائی کا حکم ہم تک پہنچایا۔

    یعنی ہم بھی یہی لکھ رہے ہیں۔۔۔۔جو آصف بھائی نے اوپر کی سطر پر مختصرا مگر جامع انداز میں پیش کرچکے ہیں۔
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ملک وال سے کوچ ہوچکا ہے
     
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور سفر بخیر و خوبی انجام پائے۔
     

Share This Page