1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا کا سب سے خطرناک جانور

Discussion in 'جنرل سائنس' started by نعیم, May 2, 2014.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کا سب سے خطرناک جانور
    01 مئی 2014 (00:09)
    [​IMG]
    نیویارک (نیوز ڈیسک) اگر کسی سے پوچھا جائے کہ خطرناک ترین مخلوق کونسی ہے تو اس کا جواب یقیناً انسان ہوگا۔ تاہم آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ مچھر جو کہ دیکھنے میں چھوٹا اور کمزور نظر آتا ہے، دنیا میں سب سے زیادہ انسانوں کی موت کا ذمہ دار ہے۔


    [​IMG]

    ’’میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن‘‘ کے اعدادوشمار کے مطابق مچھر ہر سال سات لاکھ پچیس ہزار انسانوں کو قتل کرتا ہے۔ ان میں سے 6 لاکھ اموات ملیریا کے باعث ہوتی ہیں جبکہ سالانہ یہ مرض قریباً 20 کروڑ لوگوں کو متاثر کرتا ہے۔ اس فہرست میں انسان دوسرے نمبر پر ہیں جو کہ ہر سال چار لاکھ پچھتر ہزار لوگوں کو قتل کرتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جو جانور بظاہر بڑے خطرناک معلوم ہوتے ہیں حقیقت میں وہ بہت کم اموات کے ذمہ دار ہیں۔ مثلاً سانپ کے کاٹنے سے 50 ہزار، کتوں کے کاٹنے سے 25 ہزار اموات ہوتی ہیں۔ دوسری جانب شارک مچھلی سالانہ 10 اور مگر مچھ اوسطاً 1000 اموات کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔


    http://www.dailypakistan.com.pk/daily-bites/30-Apr-2014/97997
     
  2. نوائے ملت
    Offline

    نوائے ملت ممبر

    Joined:
    Apr 17, 2014
    Messages:
    59
    Likes Received:
    56
    ملک کا جھنڈا:
    وہ انسان بھی مچھرہی ہے جو انسانوں کو مارنے کے بعد فخر کرتاہے اور انسان کشی کی ذمہ داری قبول کرتاہے بلکہ ایساانسان تو مچھرسے بھی زیادہ حقیر اور کمزور اور پست اور۔۔۔ہے
     
    نعیم likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید مچھر نے بھی امریکہ میں پرورش پائی ہے
     
    نعیم and نوائے ملت like this.
  4. نوائے ملت
    Offline

    نوائے ملت ممبر

    Joined:
    Apr 17, 2014
    Messages:
    59
    Likes Received:
    56
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی امریکہ کا ہی پروردہ ہے۔۔۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھاھا۔۔۔ ہر برائی شیطان کے سر ۔۔۔۔ یعنی دنیا میں جیسا بھی برا کرکے ۔۔ امریکہ ۔۔ کے سر ڈال دیا جائے
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    برائی سے بچنا چاھیے اور برائی کو پھیلنے سے روکنا چاھیے ۔لیکن امریکہ اپنے اتحادیوں کی مدد سے قدرت کے قانون کے خلاف قانون بنا کر اسے طاقت کے زور پر پوری دنیا میں نافد کرنا چاھتا ہے ۔جیسے مرد کی مرد کے ساتھ شادی
    ناجائز اولاد پیدا کرنا ۔۔جوا شراب اور زنا ۔۔یہ سب برائیاں امریکی پوری دنیا میں جائز کرانا چاھتے ہیں
     
    نوائے ملت likes this.
  7. نوائے ملت
    Offline

    نوائے ملت ممبر

    Joined:
    Apr 17, 2014
    Messages:
    59
    Likes Received:
    56
    ملک کا جھنڈا:
    جی امریکہ آخر شیطان بزرگ ہے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ایک صحت مند مچھر انسانی انگلی میں سے خون چوس رہا ہے
    [​IMG]
    یہاں اس تصویر میں واضح نظر آرہا ہے کہ خون (سوئی) کے ذریعے پیٹ میں جمع ہورہا ہے
    [​IMG]
    تصویر کو مزید بڑا کرکے دکھایا گیا ہے۔

    [​IMG]

     
    پاکستانی55 likes this.
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ ابلیس کا سب سے پیارا چیلاہے
     
    نوائے ملت likes this.
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  11. نوائے ملت
    Offline

    نوائے ملت ممبر

    Joined:
    Apr 17, 2014
    Messages:
    59
    Likes Received:
    56
    ملک کا جھنڈا:
    اور ابلیس امریکہ کا سب سے بڑا رب ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تحقیقاتی ادارے اس بات کو ڈھکے چھپے انداز میں متعدد بار کہہ چکے ہیں کہ امریکہ دُنیا کے کئی ممالک میں حیاتیاتی جرثوموں سے حملہ کرتا رہتا ہے ، ایسے جرثومے مختلف بیماریاں پیدا کرتے ہیں ، پولیو عموما نکاسی ( گٹر ) کے گندے پانی میں پایا جاتا ہے ، جیسا کہ بڑے بڑے شہروں کے سیورج سسٹم میں ہونا چاہیے ، مگر حیرت انگیز طور پر یہ پاکستان کے اُن علاقوں میں بہت زیادہ ہے کہ جو کسی بھی قسم کا سیورج سستم ہے ہی نہیں ، یعنی شمالی و جنوبی وزیرستان ، جہاں امریکہ کے ڈراؤن حملے ہوتے رہے ہیں ، اب وہاں موجود لوگ اس وائرس سے متاثر ہو کر جہاں جہاں گئے ہیں وہاں وہاں یہ وائرس پھیل گیا ہے ، ویتنام اور لاطینی امریکہ کے ممالک اور اُن کے سربراہان امریکہ پر حیاتیاتی جرثومے کی مدد سے سرطان کی بیماری پھیلانے کا الزام لگاتے رہے ہیں ، وینزویلہ کے انجہانی صدر یوہوگو شاویز اپنے انتقال سے پہلے کئی بار یہ الزام دپہرا چکے ہیں ، کچھ سال پہلے ایران ( بام ) ، اور چلی میں آئے قیامت خیز زلزلے کے بارے مین بھی قیاس کیا جاتا ہے کہ وہ امریکہ کے ہارپ ٹیکنالوجی کا کارنامہ ہے ۔
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات میں کافی وزن ہے ۔امریکہ اپنے مفاد کے لئے کچھ بھی کر سکتا ہے ۔لیکن جب تک مکمل ثبوت نہ ہو کیسے دنیا مانے گی
     
    ملک بلال likes this.
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دُنیا ! دُنیا کیا نہیں جانتی ، مگر آج کی ساری دُنیا کا رب امریکہ ہے ۔
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کارآمد معلومات کے لیے بہت شکریہ آصف بھائی ۔
    اب تو بڑے بڑے امریکی انسانی جرثومے بھی پاکستان کی سڑکوں پر دندناتے نظر آتے ہیں۔
     
  16. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ڈراؤنی ویڈیو ہے
     
    نعیم likes this.
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کو ان باتوں کا کیسے پتا چلے کیوں کہ عوام الناس کی معلومات کا سب سے بڑا ذریعہ میڈیا ہے اور دنیا کا 90 فیصد میڈیا صیہونی طاقتوں کے کنٹرول میں ہے۔ جسے وہ اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں اور یہ اپنی بات منوانے کے لئے ہر حد پھلانگ جاتے ہیں
     
    ملک بلال likes this.

Share This Page