1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مائکرو سافٹ ورڈ پر پرنٹ ایریا کا مسئلہ

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by طارق راحیل, Apr 22, 2014.

  1. طارق راحیل
    Offline

    طارق راحیل ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2007
    Messages:
    414
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔۔۔!!!

    محترم اگر آپ کو مائکرو سافٹ ورڈ پر پرنٹ ایریا کا کچھ تجربہ ہے تو مجھے آپ کی مدد درکار ہے۔

    میں اردو(یونی کوڈ) میں ایک کتاب مرتب کرہا ہوں،اس حوالے سےمجھے اس فائل کا( جو منسلک ہے)

    کاغذ سائز15.5بائی 10.5سینٹی میٹر بنانا ہے،نیز پرنٹنگ ایریا پیج بارڈر کے ساتھ14بائی 9 سینٹی میٹر بنانا ہے۔

    کیا کسی بھائی کو ایسا کرنا آتا ہے،اگر آتا ہے تو یا تو مجھے بتا دے یا پھر اس فائل کو مطلوبہ فارمیٹ پر تبدیل کردے۔

    ممنون رہوں گا اور دل سے دعا گو رہوں گا۔

    مجھے یہ کام جلدی کر دیجئے مہربانی ہوگی۔

    آپ کی توجہ اور مدد کا منتظر : ابو عبداللہ(محمد طارق راحیل)
     
    سعدیہ likes this.
  2. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  3. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جی ابھی دیکھ لیتا ہوں مسل کو اپنے کمپیوٹر پر اتار کے۔ اس کے بعد وضاحت کردوں گا۔ انشاء اللہ
     
  4. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    کم از کم اس ڈومین سے مسل اتارنے میں مجھے دقت ہورہی ہے۔۔۔۔اس لیے معذرت اور اس طرح کی جگہوں پر داخلے کا عمل بہت پیچیدہ ہوتا ہے۔۔۔۔اس لیے گذارش ہے کہ مسل کو ہماری اردو میں ہی منسلک کردیں تاکہ آسانی سے اتارا جاسکے۔
     
  5. طارق راحیل
    Offline

    طارق راحیل ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2007
    Messages:
    414
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    لیجئے حاضر ہے
     
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:

    یہ فائل چیک کریں آپ کی مطلوبہ پیمائش کے مطابق سیٹ کی گئی ہے ۔ اس پر اپنا مواد کاپی پیسٹ کر کے سیٹ کر لیں۔

    https://dl.dropboxusercontent.com/u/24655582/Doc1.doc
     
    محبوب خان likes this.

Share This Page