1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by واصف حسین, Apr 13, 2011.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو پتہ ہے کہ میں شامل نہیں ہو سکتا ،لیکن وہاں سے چند میل کے فاصلے پر میرپور شہر میں آپکی خاطر داری اور رہائش کا بندوبست کر سکتا ہوں
     
  2. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں خاطر داری کی نہیں آپ کی ضرورت ہے
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈھاڈیاں دا ستاں ویاں دا سو ہوندا اے
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی آپ کے خلوص کا کوئی مول نہیں ، اگر منگلا کا پروگرام بنا تو میں خود آپ کو فون کروں گا ۔ اور انشاء اللہ جب آپ کی آمد ہوگی تو پھر ایک بھرپور پروگرام رکھیں گے آپ کے مشورے کے عین مطابق
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو تب کی بات ہے ۔لیکن اس دفعہ پروگرام بن گیا تو مجھے اگر پہلے بتا دیں تو میں فون کر کے بھائی کو بتا دوں گا ۔لیکن یہ آپ نے مجھے پہلے بتانا ہے تاکہ وہ گھر پر ہی ہو کسی کام کے سلسلے میں کہیں گیا نہ ہو
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی بہتر
     
    محبوب خان likes this.
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    4 مئی بروز اتوار کیسا رہے گا
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے ابھی بھائی کو فون کیا ہے ۔ٹھیک ہے میں آپ کو اسکافون نمبر بھی دو ں گا ۔ ابھی کافی دن ہیں ۔۔ان شاء اللہ آپ سب کی وہ اچھی خاطرداری کرے گا۔آپ وہاں جتنا چاھیں قیا م کر سکتے ہیں
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے پروگرام تو بننے دیں
     
    محبوب خان likes this.
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پروگرام تو آپ نے بنانا ہے
     
    Last edited: Apr 21, 2014
  11. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی جی نے تہیہ کر رکھا کہ یہ چیک کریں کہ ھارون کیا کچھ کھا جاتا ہے
     
  12. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    3 اور 4 مئی پہلے سے بک ہیں :cfd:۔۔۔۔کئی مہینے پہلے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں پتہ تو ہونا لازمی بات ہے تاکہ کبھی میزبانی کا موقعہ ملے تو شرمندگی نہ اٹھانی پڑے
     
    سعدیہ likes this.
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپس میں فیصلہ کر لیں ۔جس تاریخ پر فیصلہ ہو مجھے بتا دیں
     
    محبوب خان likes this.
  15. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    پھر ÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پھر ++++=مونگ پھلی
     
  17. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    صرف مونگ پھلی ناں جی ناں ساتھ میں گڑ بھی
     
    پاکستانی55 likes this.
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گڑ بھی کہیں قسم کے ہیں کونسا گڑ پسند فرمائیں گے
    [​IMG]
     
    محبوب خان likes this.
  19. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    بغیر رنگ کاٹ کے
     
    پاکستانی55 likes this.
  20. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بجلی بند ہوگئی یے کیا
     
    پاکستانی55 likes this.
  21. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    تو بتائیں پھر کب ہے پروگرام
     
  22. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    میں ابھی کچھ بتانے سے قاصر ہوں!!!!:(
     
  23. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ ان تمام بچوں سے پوچھ کر بتائیں ناں
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمت مرداں مدد خدا
     
    پاکستانی55 likes this.
  25. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جی@کاکا سپاہی جی کچھ ایسا ہی ہے !
    لیں کاکا سپاہی جی ایک نے تو جواب دے دیا
     
    پاکستانی55 likes this.
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جواب نہیں ہے :takar:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کس "بھائی " کو فون لگا دیا ؟؟؟:soch:
     
    پاکستانی55 likes this.
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میر ا چھوٹا بھائی (یعنی میرے والدین کا بیٹا)
     
    ھارون رشید likes this.
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ انڈین فلموں والا یا الطاف بھائی نہیں ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ نہیں انہوں نے کیا سمجھا تھا
     

Share This Page