1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پٹھان بھائیوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 جولائی 2009۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    لڑکی پٹھان سے اِترا کر: میری ہر ہر سانس پر دس دس لڑکے مرتے ہیں:rolleyes:
    پٹھان لڑکی سے : تو باجی کوئی اچھا سا ٹوتھ پیسٹ کیوں نہیں استعمال کرتیں آپ :87:
     
    وسیم، شاہنوازعامر، ھارون رشید اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    پٹھان سڑک کنارے درخت پر چڑھ کر درخت چھانگ (شاخیں کاٹ) رہا تھا۔ کٹی ہوئی شاخیں سڑک پر گرنے سے سڑک بند ہوگئی تھی۔
    ایک بابو جیپ میں وہاں سے گذرا تو اس نے غصے سے پٹھان کی طرف دکھ کر کہا
    " اوئے خان ! نیچے اتر کر سڑک سے شاخیں ہٹاؤ ۔ "
    خان صاحب نے درخت کے اوپر سرے سے نیچے سوٹ بوٹ میں ملبوس بابو کو دیکھ کر پوچھا
    " صاحب ! آپ کون اے ؟"
    بابو بولا " میں انجئیر ہوں "
    پٹھان " یہ انجنئیر کیا ہوتی اے ؟ "
    بابو " انجنئیر وہ ہوتا ہے جو ہر مشکل کام کرسکتا ہے "
    پٹھان " تو انجنئیر صاحب شاخیں ہٹاؤ اور گذر جاؤ ۔ امارا ٹئیم کیوں خراب کرتی اے "
     
    وسیم, ھارون رشید, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عدنان صفدر
    آف لائن

    عدنان صفدر ممبر

     
  4. عدنان صفدر
    آف لائن

    عدنان صفدر ممبر

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عدنان صفدر
    آف لائن

    عدنان صفدر ممبر

  6. عدنان صفدر
    آف لائن

    عدنان صفدر ممبر

     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بڑا ظالم ہے
     
  9. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    اف اللہ


    اتنا ظلم
     
  10. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    کچھ ہوجاتا تو پھر کیا ہوتا جی
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اتنا سوچ لیتا تو پٹھان ہوتا ؟
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ہاں جی پھر اس نے بھولا ہونا تھا
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    نہ بھولا نہ پٹھان بس
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یعنی ظالم
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    گویا پٹھان اور بھولے بھائی میں بھی مماثلت ہے؟
     
    پاکستانی55 اور شاہنوازعامر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    دونوں ایک دوسرے کی کاپیاں کہہ سکتے ہیں
     
    پاکستانی55 اور وسیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    تبصرے سارے کر جاتے ہیں ۔ لطیفے ڈھونڈ کر کوئی نہیں لاتا :soch:
     
    پاکستانی55 اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    علاقہ غیر میں جانا بھی تو آسان نہیں ہے۔:soch:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کیا علاقہ غیر میں لطیفے بنائے جاتے ہیں
     
  21. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    ہم موضوع لطیفہ اور ان کے کرداروں کے حوالے سے کچھ وضاحت گوش گزار کرنے کی ناکام سعی کررہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔باقی علاقہ غیر میں کیا کچھ نہیں ہوتا ۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    پٹھان پیزا لینے گیا۔ کاونٹر والے نے پوچھا
    خان صاحب پیزا کے چار پیس کرنے ہیں یا آٹھ
    پٹھان بولا: یارا چار کر دو آٹھ ہم سے نہیں کھائے جائیں گے
     
    محبوب خان، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    یہ بات تو واضح ہوئی کہ پٹھان اس کام میں بڑے بھائی @ھارون رشید کا مقابلہ نہیں کرسکتے ۔ :khao:
     
    ھارون رشید, محبوب خان, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    ھارون بھائی تمام قسم کے مقابلہ جات سے بہت بہت بلند ہیں۔ اس لیے وہ استثنائی صورت کی حیثیت کلی رکھتے ہیں۔:84:
     
    نعیم, پاکستانی55, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    اب کوئی اچھا سا لطیفہ سنائیں
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ایک بھکاری سڑک پر لنگڑا کر چل رہا تھا۔ سامنے سے تین پٹھان آرہے تھے۔ بھکاری کو اس طرح چلتے دیکھ کر پہلے پٹھان نے کہا "یار دیکھو بے چارے بھکاری کی ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہے

    دوسرے پٹھان نے کہا، نہیں یار، مجھے لگتا ہے کہ "اس کی ٹانگ مفلوج ہوگئی ہے"۔ یہ سن کر تیسرا پٹھان بولا "تم دونوں غلط اندازہ لگا رہے ہو، مجھے لگتا ہے "اس کی ٹانگ کو پولیو ہوچکا ہے

    اس بات پر تینوں پٹھانوں میں تکرار ہونے لگی۔ بالآخر انھوں نے فیصلہ کیا کہ وہ بھکاری سے ہی پوچھ لیتے ہیں، وہ تینوں بھکاری کے پاس گئے اور اس سے پوچھا "بھائی صاحب! یہ آپ کی ٹانگ کس طرح ٹوٹی؟"
    بھکاری(غصے سے تینوں پٹھانوں کو گھورتے ہوئے بولا) "ارے! میری ٹانگ نہیں بلکہ میرا جوتا ٹوٹا ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
    سعدیہ، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ھاھاھاھاھاھا۔۔۔ بہت خوب @غوری بھائی ۔ اچھا آئیٹم لائے ہیں۔ :D:
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    ہاہاہاہاہا

    بڑا مزا آیا
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ایک پٹھان پر بجلی کا تار گر گیا۔
    وہ تڑپ تڑپ کر مرنے ہی والا تھا کہ اسے یاد آیا کہ
    دو دن سے تو بجلی ہی بند ہے۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    چالاک لاھوری جوان کلاشنکوف خریدنے پشاور گیا ۔ پٹھان سے کلاشنکوف کی قیمت پوچھی ۔
    پٹھان : " یہاں پر لے گا تو 40 ہزار کی اور اگر گھر پہنچوانا ہے تو 80 ہزار "
    لاھوری جوان سوچ کر بولا ۔ " لاھور پہنچوا دو ۔ یہ لو 80 ہزار "
    پٹھان نے اپنا فون نمبر دیا اور بولا گھر پہنچ کر مجھے فون کرنا
    چالاک لاہوری جوان گھر پہنچا۔ پٹھان کو فون کیا ۔ جواب ملا
    " تمھارا گاڑی کے نیچے پچھلے ٹائر کے پاس کلاشنکوف باندھا ہے اتار لو"
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں