1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے حاضری لگوائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Jan 14, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    نئی میڈم پہلے ہی بھولے سے جیلس رہتی ہیں :eek:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم نئی میڈم جی
    ہفتہ کے روز " پورے ہفتہ" کی حاضری لگ سکتی ہے ؟
     
  3. پاکیزہ
    Offline

    پاکیزہ ممبر

    سعدیہ likes this.
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    السلام علیکم
    پھوپھو ! بھولے بادشاہ جو کہتے ہیں آپ اُن سے " وہ " نہ ہوں اور معصوم سے کی حاضری لگا دیں ۔ ۔ ۔
     
    نعیم and غوری like this.
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا حاضر ہے
     
  7. شاہدندیم
    Offline

    شاہدندیم ممبر

    حاضرجناب، میری حاضری لگائی جائے
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا حاضر ہے
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم نئی میڈم جی ۔
    منہ کا ذائقہ بدلنے کے لیے بھولے کو ایک آدھ جگت اور اسکے بعد حاضری لگا دیں
     
  10. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    وعلیکم السلام
    موسم کیسا ہے آپ کی طرف
    وعلیکم السلام
    5 ، چھ بندے ہیں کیا آپ
    وعلیکم السلام
    رہنے دیں بھولا ویسے ہی جل ککڑا بنا ہوا ہے
     
  11. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    وعلیکم السلام
    جی آیاں نوں
    وعلیکم السلام
    میں جٹی ہوں میراثن نہیں ، چلو بھاگو یہاں سے
     
  12. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    اچھا جی شہزادہ چورلیس صاحب
     
  13. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    وعلیکم السلام
    پتا ہے ناں کیسے لگتی ہے
    جی بہتر
    وعلیکم السلام
    پتا چل گیا ہے
     
  14. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    السلام علیکم
    الحمد للہ !
    بڑے دنوں بعد آمد ہوئی ہے آپ کی
     
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    میڈم جی میں حاضر ہوں۔
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    وعلیکم اسلام موسم اچھا ہے ۔۔کبھی ذرا ٹھنڈ ہو جاتی ہے ۔امید ہے کچھ دنوں میں اس سے بھی بہتر ہو گا ،ان شاء اللہ
    [​IMG]
     
    Last edited: Apr 15, 2014
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا حاجر ہے
     
  18. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    میری حاضری لگائی جائے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    السلام علیکم
    معصوم سا بھی حاضر ہے ۔ ۔ ۔
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم نئی میڈم
    بنا کسی دھمکی کے، بھولے کی حاضری لگا دیں
     
  21. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    وعلیکم اسلام
    موسم پر آپ کا تبصرہ زبردست ہے
    وعلیکم السلام
    بہتر جی
    لگا دی جی
    وعلیکم السلام
    مگر معصوم کی ٹیوننگ ہونے والی ہے
    وعلیکم السلام

    پرانا بھولا اچھا بچہ ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  23. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    میری حاضری لگائی جائے
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    نئی جٹی میڈم جی ۔ بلاتبصرہ :p
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم نئی جٹی میڈم جی ۔
    غصہ چھوڑ کر بھولے کی حاضری لگا دیں
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    السلام علیکم
    معصوم سا بھی حاضر ہے ۔ ۔ ۔
     
  27. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    وعلیکم السلام
    جی آیاں نوں
    جی بہتر
    میں بھانڈوں کے منھ نہیں لگنا چاہتی :p
    وعلیکم السلام
    لگتا ہے @سانا جی بھی آپ کی وجہ سے فورم چھوڑ کر گئی ہیں
    وعلیکم اسلام
    شاباش
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم نئی جٹی میڈم جی
    کبھی تو بھولے کے ہوتے ہوئے آن لائن آجایا کریں
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    آپ سانا جی کو فون کرکے پوچھ لیں ان کا وجہ کوئی اور ہے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page