1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by واصف حسین, Apr 13, 2011.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں ہی کچھ کہوں
     
  2. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلکہ ! فرمائیں جناب ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی آپ ہی فرما دیں
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    فرمانا کیا ہے جناب ؟
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ 34 دانتوں والا قصہ کیا ہے ؟ o_O
     
    محبوب خان likes this.
  7. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ۔۔۔۔۔جواب حاضر ہے۔۔۔۔۔دو صاحب آپس میں جھگڑا کررہے تھے۔۔۔۔۔۔کہ کوئی تیسرا بھی آکے پاس کھڑا ہوکے ان کی تو تو تکرار سے لطف اندوز ہونے لگا۔۔۔۔۔۔۔جھگڑالوں فریق میں سے ایک کہنے لگا کہ اب اگر کوئی بات کی تو تمھارے چونتیس دانت توڑ دوں گا۔۔۔۔۔۔۔یہ سن کے تیسرا صاحب اپنے لطف اندوزی کے بحر بے کراں سے نکل کر کنارے آپہنچا ۔۔۔۔۔۔۔اور یہ عرض گزار ہونے لگا کہ جناب عالی یہ جو آپ مائل بہ تشدد ہیں اور نعرہ مستانہ بہ نسبت دندان شکنی بلند کی ہے۔۔۔۔۔۔اس کی کچھ تصحیح کرنے کی جسارت کرنا چاہوں گا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جواب سنے بغیر کہنے لگے۔۔۔کہ دانت تو بتیس ہوتے ہیں۔۔۔۔۔مگر آپ نے چونتیس کا کہہ کر ہمیں تو بالکل ہی کنارے پر کھڑا کردیا۔۔۔۔۔۔اس قدر لمبی تمہیدی اعتراض سن کر وہ صاحب غضب کہنے لگے۔۔۔مجھے معلوم تھا کہ ۔۔۔۔۔تم نے درمیان میں ضرور بولنا ہے۔۔۔۔۔دو دانت تمھارے بھی شامل کیے ہیں۔ :t:
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں اس دفعہ ملاقات کے ساتھ ساتھ باکسنگ کا میچ تو نہیں ہو رہا؟؟؟
     
    الکرم likes this.
  9. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:

    @پاکستانی55 جی وہ تو ہر ملاقات پہ تھوڑی بہت ہوتی ہی ہے
    ٹینشن لینے کا نہیں ۔ کیا؟
     
  10. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی کی موجودگی میں ۔۔۔۔۔۔پرویز بھائی آپ لگتا ہے کہ سورج کو چراغ دکھا رہے ہیں۔۔۔۔کسی کی مجال ہے۔ :boxing:
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    شاید اب تو وہ ممکن نہیں رہا۔۔۔۔۔۔آپ نے ہمارا بہانہ جو ختم کردیا۔ :t:

    لیکن کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔۔کچھ نہ کچھ ۔۔۔۔۔نئے سرے سے یا نقطہ نظر بدل کے ۔۔۔۔ہر ملاقات کی تھوڑی بہت کو ۔۔۔۔۔پھر سے جاری رکھنے کی کوشش کریں گے۔ :beating:
     
    پاکستانی55 likes this.
  12. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:

    :cfd: یہ الزام ِ ناروا ہے مجھ یتیم پہ @محبوب خان جی
     
    نعیم and محبوب خان like this.
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    @محبوب خان بھائی نے بڑی خوبصورتی سے بات کی پردہ پوشی کرنے کی کوشش کی ہے ۔
     
    محبوب خان and سعدیہ like this.
  14. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری یہ مجال۔۔۔۔۔۔وہ تو بس باتوں کی ریل کو پٹڑی پر رواں رکھنے کےلیے ہاتھ میں سبز جھنڈی اور منہ سے سیٹی بجائی تاکہ۔۔۔۔۔ریل گاڑی اس اسٹیشن پر رکے ہی نا۔۔۔۔۔باقی اس میں ہم سب آپ کے ساتھ شریک ہیں۔۔۔۔۔اور بخوشی ہیں۔

    پرویز بھائی۔۔۔۔۔۔بات پھر وہی ۔۔۔۔کہ ہماری مجال۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کہ اگلے چند دنوں یعنی ایک دو ہفتے کے اندر ایک قلعہ روہتاس کا چکر لگایا جائے اس کے بعد پھر بھائی @واصف حسین ہاتھ سے نکل جائیں گے ،ساتھ ہی @صدیقی صاحب کے ہاں سے نویں بھابھی کے ہاتھوں کا پکا ہوا کھانا بھی دستیاب ہوجائے گا ،@محبوب خان ۔ @آصف حسین ۔@الکرم ۔ @ملک بلال اور قریب و جوار کے لوگ تائید کیلئے حاضر ہوجائیں
     
  16. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی کی روانگی کب تک متوقع ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نویں بھابھی ؟ اور ہمیں خبر بھی نہیں ؟

    ویسے یہ نویں مطلب نئی ہے یا 9ویں ؟؟؟ :cfd:
     
  18. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 likes this.
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو کوئی بھیدی ہی بتا سکتا ہے :chp:
     
  20. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    صدیقی بھائی دو ہفتہ قبل میرے ہاں تشریف لائے تھے۔۔۔۔۔۔قہوہ پینے کے ساتھ ساتھ ۔۔۔۔۔۔تفصیلی گفتگوں کا دو بدو دور چلا۔۔۔۔۔۔جس میں ھارون بھائی کے ارادے کو نشر مکرر کے طور پر پیش بھی کردیا۔ ۔۔۔بس جانے سے پہلے صدیقی بھائی کی مصروفیات معلوم کرنے کی ضرورت ہوگی کہ ان دنوں میں دستیاب ہوں۔۔۔۔اپنے گاؤں میں۔
    ھارون بھائی موسم گرم ہوچکا ہے۔۔۔۔اس لیے اب روہتاس جاکے پھرنا آسان نہیں ہے۔۔۔۔کچھ اور سوچیں۔۔۔۔تجویز برائے ملاحظہ پیش خدمت ہے۔
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے وہ وسط مئی تک نکل جائیں گے ہاتھ سے
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگلا حل آپ بتائیں میرا مقصد تو یہ تھا کہ واصف بھائی کی سنگ سنگ ایک ملاقات ہوجاتی ۔
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے بڑا جاسوس کون ہوگا
     
  24. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اپریل کے آخری ایام یا مئی کے اوائل کا پروگرام بنایا جا سکتا ہے پھر۔
     
  25. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    منگلا کی سیر کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے ۔ امید ہے وہاں موسم بھی خوش گوار ہو گا اور وہ صدیقی جی کے علاقہ کے نزدیک بھی ہے۔ ادھر سے واپسی پر یا ادھر جانے سے پہلے مطلب صبح یا بعد دوپہر کا قلعہ روہتاس کا پروگرام بھی رکھا جا سکتا ہے کہ کیوں کہ وہ علاقہ بھی زیادہ دور نہیں ہے وہاں سے۔ باقی جیسا احباب کی رائے ہو۔
     
  26. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں بلال بھائی
    تاریخ طے کریں
     
    پاکستانی55 likes this.
  27. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی اس سلسلے میں ھارون بھائی سے فون پر بات ہوگئی ہے۔۔۔۔۔۔اور تجویز یہ ہوا کہ اس دفعہ نمک کے کان میں جایا جائے ۔۔۔۔کہ کان کے اندر موسم معتدل ہی رہتا ہے۔ اور بچوں کے علاوہ سست لوگوں کے لیے ریل کی سواری بھی وہاں موجود ہے۔۔۔۔۔سست لوگوں میں ھارون بھائی کو شامل کرکے شک سے بچنے کی شدید کوشش کریں۔ بصورت دیگر۔۔۔۔۔ہم کچھ کہنے سے قبل از وقت قاصر ہیں۔:t:
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لوگ اپنے اتفاق اپنے پاس رکھیں اور @محبوب خان کے اتفاق سے اتفاق کریں
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگر تو آپ لوگوں نے منگلا کا پروگرام رکھا تو مجھے پہلے ضرور بتا دیجئے گا ۔۔۔
     
    ھارون رشید likes this.
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ شامل ہورہے ہیں تو ابھی منگلا کا بنا ہوا سمجھیں
     
    غوری likes this.

Share This Page