1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سانپ کا منکا۔ جہیز کا لازمی حصہ

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏6 اپریل 2014۔

  1. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جناب آپ تو سب جانتے ہیں
    اب اگر آپ نے ایسی بات کی تو



    ۔



    ۔


    ۔
    یہ ۔ایو۔ بھی دریائے جہلم کے۔۔ اُرلے۔۔کنارے پہ پھنک آؤں گا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھیکنے سے پہلے مجھے ضرور بتانا جی
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور حیرت کی بات ہے کہ منکے کے نیچے سانپ واقعی چپ چاپ بیٹھ گیا ہوگا
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور حیرت کی بات ہے کہ منکے کے نیچے سانپ واقعی چپ چاپ بیٹھ گیا ہوگا
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا ہوتے میں نے بھی دیکھا ہے اس منکے میں کوئی سحر ضرور ہے کہ سانپ سہم جاتا ہے
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس منکے کی انگوٹھی بنائی جائے تو کیسا رہے گا؟؟؟
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے پہلے تو منکا حاصل کرنا مشکل ہے ۔کیونکہ یہ جوگی بہت کم کسی کو کوئی اصلی چیز دیتے ہیں
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا جوگی اصلی پیسے لیکر نقلی شے دیتے ہیں؟؟؟؟
    پھر جوگی تو نہ ہوئے!
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جوگیوں کے بارے میں جتنی میری معلومات ہے اس کے مطابق ۔جوگی منکے اور گیدڑ سنگی کے بارے میں پوچھیں تو بتاتے ہی نہیں ۔بہت کم چانسز ہیں جیسے حضرت الکرم جی نے فرمایا ہے ۔کہ وہ کسی کو اصلی چیز دکھائیں یا دیں ۔
    جناب وہ یہ چیزیں فروخت نہیں کرتے ۔ورنہ پاکستان میں ہر پیسے والے کے پاس ان چیزوں کے ڈھیر لگے ہوں
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی بچپن میں ایک جوگی نے یہی کہا تھا کہ باو، توں ساہنوں چنگا لگیاایں اسی تیری کھدمت کرناچاوندے آں۔
    پھر نزاکت سے پنک اور ہلکے زردی مائل رنگ والے چھوٹے چھوٹے بالوں والی شے دکھائی مگر میں نے نہیں لی۔
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جوگی لوگ ہر بھولی شکل کو دیکھ کر ایسا ہی کہتے ہیں۔
    یقینا الکرم صاحب دیکھنے میں (ایام جوانی) بہت بھولے ہوں۔



    مجھے بھی بچپن میں ایک جوگی نے یہی کہا تھا کہ باو، توں ساہنوں چنگا لگیاایں اسی تیری کھدمت کرناچاوندے آں۔
    پھر نزاکت سے پنک اور ہلکے زردی مائل رنگ والے چھوٹے چھوٹے بالوں والی شے دکھائی مگر میں نے نہیں لی۔

    میں نے اسے سانپ کا تماشہ دکھانے پر ایک بڑا نوٹ دیا تھا
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    منکا کارآمد چیز ہے ہمارے ملک میں سانپ بہت ہیں اور دوردراز علاقوں میں کسی کو سانپ ڈس لے تو و ہاں اسپتال لے جانے تک جان کا خطرہ ہو سکتا ہے ایسی حالت میں سانپ کا منکا بہت فاہدہ مند ہو سکتا ہے ۔گیدڑ سنکی کے بارے
    میں مجھے علم نہیں ہے کہ کیا طاقت ہے اس میں ۔اگر کچھ ہو تو یہ جوگی اس سے فاہدہ کیوں نہیں اٹھاتے
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے منکا ملے تو میں فرسٹ ایڈ کے طور پر ایمرجینسی وارڈ والوں کو دے دوں گا۔
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میڈیکل ڈاکٹرز شاید اسے قبول نہ کریں جیسے کسٹرڈ ایپل پھل کینسر اور بہت سی دوسری بیماریوں کے لئے بہت مفید ہے لیکن میڈیکل والے اسے تسلیم نہیں کرتے
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میڈیکل والوں کا اپنا مریض ہوتو سب کچھ تسلیم کرلیتے ہیں۔
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات درست ہے ۔لیکن میڈیکل والوں کی اپنی الگ تھیری ہے اور کوئی بھی بات کرنے کے لئے ان کا پورا بورڈ فیصلے کرتا ہے
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    علم کی کمی کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں۔
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے ہی ہو سکتا ہے حیرانگی کی بات ہے کہ ایک چیز بازار میں مل سکتی ہے اور فاہدہ بھی دے رہی ہے لیکن یہ لوگ نہیں مانتے
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی میڈیکل والے اپنی غلطی کی وجہ سے مریض کو ایک دوسرے کی طرف فٹ بال کی طرح بھیجتے رہتے ہیں۔
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر ایسے بہت سے کیس ہیں کہ میڈکل ٹیم کی کوتائیوں کی وجہ سے مریض مر جاتے ہیں
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میڈیکل والے انسانوں کو جنس سمجھنے لگے ہیں۔
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر لا اینڈ آرڈر ہے مریض کی بہت اچھی طرح دیکھ بھال کی جاتی ہے لیکن اچانک ایک ایسا کیس سامنے آ جاتا ہے کہ یقین نہیں ہوتا
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    قانون کی بالا دستی کس طرح قائم کی جاتی ہے کوئی برطانیہ سے سیکھے!
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    قانون کی بالا دستی کی وجہ سے یہ زمین کا ٹکڑا پوری دنیا میں سب سے زیادہ پر امن ہے
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ انھوں نے تمام دنیا میں تفرقہ پیدا کردیا ہے اس لئے اپنے گھر میں پرسکون ہیں۔
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انہوں نے پوری دنیا میں لوٹ مار کی ہے ابھی بھی کر رہے ہیں لیکن اپنے ملک میں عوام کے لئے سب سہولتیں دی ہوئی ہیں
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کے قانون کے ذریعے انھیں بھی زوال دیکھنا ہوگا۔۔۔۔۔
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سانپ کے منکے کی کچھ تصاویر پیش کروں؟
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں