1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے ضرورت ہے ڈاؤنلوڈ منیجر اور وی ایل سی پلئیر کی

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by ابوازھر, Mar 17, 2014.

  1. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    برادران مجھے انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈمنیجر اور وی ایل سی پلئیر کی ازد ضرورت ہے اگر کسی کے پاس ہے تو مراحمت فرمائے شکریہ
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابوازھر likes this.
  3. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی مگر میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے فئیر فوکس کوئی چیز ڈاؤن لوڈڈ نہیں کر رہا اس وجہ سے مجھےانٹرنیٹ ڈاؤن لوڈمنیجر کی ضرورت ہے
     
  4. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میری ای میل ہے اگر ہو سکے تو اس فائل کی صورت میں بھیج دیں شکریہ اور پھر آگاہ بھی کریں abuazhar05@gmail.com
     
  5. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میری ای میل ہے اگر ہو سکے تو اس فائل کی صورت میں بھیج دیں شکریہ اور پھر آگاہ بھی کریں abuazhar05@gmail.com
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش کرتا ہوں اگر یہ اٹیچمنٹ کی صورت میں جاتی ہے
     
  7. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جی میں منتظر رہونگا
     
  8. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    جی شکریہ بھائی آپکا ای میل ملا بھت خوشی ہوئی مگر آخر اس طرح فائل کیوں نہیں آتیں اس کا حال تو ہوگا نا آخر کوئی ؟؟؟؟؟
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے بہت کوشش کی فائل اپلوڈ ہو جاتی ہے لیکن بھیجتے وقت پیغام آتا ہے کہ یہ فائل نہیں بھیج سکتے ۔شاید ڈیٹا فائل ہے اس لئے ۔میرے خیال میں کوئی بھی سافٹ وئیر آپ ای میل سے نہیں بھیج سکتے ۔اگر کسی صاحب کے پاس اس کا کوئی حل ہے تو پلیز مدد کریں
     
    ابوازھر likes this.
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے آپ فائلز کو ZIP کر کے بھیجیں تو وہ چلی جائیں گی۔
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی کوشش کرتا ہوں جناب بہت شکریہ
     
    ابوازھر likes this.
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ @ملک بلال بھائی صاحب زپ فائل چلی گی ہے ۔ @زاھراحتشام بھائی صاحب فائل ای میل کر دی ہے
     
  13. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    بھت بھت شکریہ جی
    جی او منگنی ولے تسی تے مسئلہ ائی حل کر دتا
     
  14. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی مگر ابھی تک موصول نھیں ھوئی
     
  15. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ junk mail یا spam والا فولڈر بھی چیک کریں۔
     
    ابوازھر likes this.
  16. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    جی ابھی کرتا ہوں
     
  17. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    spamتو میں تو نہیں junk mail کہاں ملے گی ابھی تک معلوم نہ کرسکا میں
     
  18. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
  19. bilal260
    Offline

    bilal260 ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    182
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    اسے آپ ڈراپ باکس کے زریعے بھیج دیں۔
    زیادہ بہتر ہو گا۔
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page