1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملک بلال صاحب کو منگنی بہت بہت مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏8 ستمبر 2013۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    کیا اکیلے اکیلے جی
    ایک تو ہماری اردو کے کیمرہ مین پتا نہیں ہر جگہ کیسے پہنچ جاتے ہیں :takar:

    ویسے یہاں تو کیمرہ "وومین" ٹھیک رہے گا :beating:
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ویسے بلال بھائی ۔ کیا آپ نے واقعی منگنی کی مٹھائی ہماری اردو والوں میں سے کسی کو نہیں کھلائی ؟؟؟ :soch:
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    مجھے خود کسی نے نہیں کھلائی :(
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    بالکل مجھے آپ سے یہی امید تھی۔ ایک آپ ہی تو ہیں میرا ووٹ ادھر۔÷
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ہم سٹیٹس نہ سہی۔ ہم عمر تو ہیں نا :wink:
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    ہم عمر ہونے کے باوجود ہم سٹیٹس نہ ہونے کو اپنی خوبی سمجھوں یا آپ کی خامی :wink:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    حسبِ معمول اپنی "خوابیدہ غفلت" گردانئیے جناب !

    بقول شاعر

    ہمیشہ دیر کردیتاہوں ۔۔۔۔ :D
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    واہ بھولے بادشاہ ! کیا باریک بین نگاہ پائی ہے ۔ ۔ ۔
    ویسے ! یہ آج اوتار میں کب کی تصویر اُتار لائے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    مبارکاں جی مبارکاں
    پر مین اظھار ہمدردی کروں یا اظہار خوشی کروں آخر کروں تو کیا کروں بس ایک شعرت عرض کروں
    شادی نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجیے
    فرنائیل کی گولی ہے اور چوس کے کھانی ہے
     
    نعیم، پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یہ جھوٹ ہے میرے پاس واضح ثبوت موجود ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اوئے ہوئے اب کوئی کچھ نہ پوچھے

    @نعیم بھائی دیکھیں یہ کیا ہوگیا
     
  15. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    :eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek: میں نے تو پہلے ہی عرض کردیا تھا فرنائیل کی گولی ھے اور چوس کے کھانی ہے مگر انھوں نے چبا کے کھای تو یہ صورتحال تو ہونی ہی تھی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    نئی میڈم @سعدیہ جی ۔۔۔ آپ بڑی ۔۔۔ مہان ۔۔۔ ہیں جی :255:
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    پہلے پتہ کروائیں گے یہ وقوعہ بارات جاتے وقت کا ہے یا واپسی کا ۔ پھر باقاعدہ تفتیش شروع ہوگی
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ بھی کچھ کرلیا کریں
     
  19. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    یقینا یہ وقوعہ جاتے ہوے پیش آیا ہوگا کیونکہ انھیں معلوم تھا کہ وہاں جاکر پتا نہیں کیا حالت ہو
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    بھولے ابھی بھی وقت ہے سدھر جاؤ ، ورنہ آپ کا بھی کچھ اس سے ملتا جلتا حال ہوگا
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    میڈم جی ۔ آپ کے منہ میں گھی شکر۔ اگر اس " قیمت " پر بھی پھر سے " سہرہ " نصیب ہوجائے تو " سودا " مہنگا نہیں۔ :tfy:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    لیکن فی الحال @ملک بلال بھائی کی منگنی کی خوشی منائی جارہی ہے۔ اسے جاری رکھا جائے :khudahafiz:
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    میں باز آیا ایسا سہرا بارِ دیگر آپ کو ہی مبارک ہو۔ :)
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. جٹ فیڈریشن پاکستان
    آف لائن

    جٹ فیڈریشن پاکستان ممبر

    مبارکاں جی مبارکاں
    جٹ برداری کی طرف سے ملک بلال صاحب کو منگنی کی بہت بہت مبارک باد
    بلال خورشید جٹ سانسی(چیف آرگنائزرتحصیل گوجرہ پنجاب پاکستان)
     
    ملک بلال, ابوازھر, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    جٹ دی یاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب پہ بھاری
    جی او جٹا جی
     
    جٹ فیڈریشن پاکستان نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. جٹ فیڈریشن پاکستان
    آف لائن

    جٹ فیڈریشن پاکستان ممبر

    شکریہ جناب بلال جٹ سانی.jpg
     
    نعیم اور ابوازھر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ناشکری نہیں کرتے جناب ۔

    پھر ویسے بھی "پہلی" کے بعد ہی " دوسری " کی تمنا بیدار ہوتی ہے ۔ آپ تو ابھی پہلی کی طرف رواں دواں ہیں۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    جھوٹ بولے کوا کاٹے !
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں