1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملک بلال صاحب کو منگنی بہت بہت مبارک

Discussion in 'مبارک باد' started by پاکستانی55, Sep 8, 2013.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گویا اکیلا میں ہی کنفیوژ نہیں۔
     
    ملک بلال likes this.
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی کنفیوژن ابھی دور نہیں ہوئی تو کب ہو گی
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو اب سمجھا دیا ہے نا ۔ اس لیے ایسی باتیں ہورہی ہیں۔ ورنہ تو 50٪ کچھ بھی ہوسکتا تھا۔
     
    سعدیہ and ملک بلال like this.
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @غوری بھائی ۔ آپ یوں کریں کنفیوژن دور کرنے کے لیے " ایک بار پھر " سے گھوڑی کو زحمت دے ڈالیں۔ :cool:
     
    تانیہ and ملک بلال like this.
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بار بہت بار پر بھاری ہے
     
    نعیم likes this.
  6. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @ملک بلال آپ کو بارِ دیگر مبارک باد۔
    آپ کی شادی پر ہماری اردو کے صاڑفین کی خوشیوں کا ایک منظر ملاحظہ ہو ۔

     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب!
    حالوں بے حال ہوگئے۔۔
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  9. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں ڈانسر بھولا اور معصوم ہیں
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  10. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    @ملک بلال بھائی، بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپکو لاتعداد خوشیاں نصیب کرے۔ آمین۔
    [​IMG]
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ ،یہ دن اب دور نہیں ہے۔
    [​IMG]
     
    ملک بلال and نعیم like this.
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بنا آواز کے ہے۔ شادی کیا "گونگے بہرے" سٹائل میں ہوگی ؟؟؟
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ایک فلمی ویڈیو سے اینی میشن بنایا ہے اور جناب اینی میشن میں آواز نہیں ہوتی ۔اور وہ ویڈیو یہاں لگانا اچھا نہیں لگتا ۔۔
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویڈیوز میں کوئی کھانے شانے کا انتظام نہیں دکھایا جارہا :khao:
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جناب کھانا منزل پر پہنچ کر ملتا ہے ۔راستے میں تو نہیں ملتا
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پہلے ہی سائیں @ملک بلال صاحب نہیں آرہے اور آپ لوگ اس لڑی کو گپ شپ کی لڑی بنائے جارہے ہیں
     
    غوری and ملک بلال like this.
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہم اس لڑی کو منگنی سے آگے کی طرف بڑھا رہے ہیں ۔(میری نیٹ ٹھیک ہو لینے دیں میں نے اور بھی اینیمیشن پوسٹ کرنے ہیں جو اس وقت نہیں ہو رہے ہیں )
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کھانے کا ذکر ہوا اور بڑے بھائی پہنچ گئے۔ :87:
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں لیکن انہیں گوگل کھانا ہی پیش کر سکتے ہیں اس وقت
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہم لوگوں میں کی رسم اہل پنجاب کی طرح نہیں ہوتی ، یعنی ہماری شادیاں تو پھر ٪50 ہی ہوئی ہیں :121:
     
    نعیم and ملک بلال like this.
  23. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی اسی رعایت کا فائدہ اٹھا کر آپ 100 فی صد ہونا چاہتے ہیں۔
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    مجھے پہلے ہی شک تھا ، بھولے بھائی کے ساتھ مجھ معصوم سے کا ہی نام آئے گا ۔ ۔ ۔ :84:
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے ناں
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہم لوگوں میں مکلاوے میں دلھا دلھن کے ساتھ نہیں جاتا ، اور نہ ہی اپنی دُلھن کو لینے جاتا ہے ، بلکہ یہ کام گھر کے بزرگ کرتے ہیں ، شادی کی تیسرے دن لڑکی کے گھر کی بزرگ خواتین اور لڑکی کے ماں باپ آکر اُسے لے جاتے ہیں ، اور دو دن وہ اپنے ماں کے گھر رہتی ہے ، پھر لڑکے کے گھر سے اُس کی بزرگ خواتین اور ماں باپ جا کر دُلھن کو وآپس لے آتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    نعیم and ملک بلال like this.
  27. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال صاحب اپنی منگنی کے مبارک موقع پہ ہوش کھو بیٹھے۔۔۔۔۔۔نچ نچ جھلے ہوئے
    لوگو سوچو منگنی پہ یہ حال ہے تو شادی پہ کیا ہو گا
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھاھا ۔۔۔ واقعی صحیح منظر کشی ہے۔

    پیچھے کھانے کی ڈشیں خالی پڑی ہیں ۔ لگتا ہے @ھارون رشید بھائی چپکے چپکے اپنا "فن" دکھا گئے ہیں۔
     
  29. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا :mad:
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہور کراؤ اکیلے اکیلے اور بغیر مٹھائی کے منگنیاں :zuban:
     
    ملک بلال likes this.

Share This Page