1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اوہ تیری ی ی ی ی ۔۔ ڈاکٹرنی جی

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by نعیم, Sep 23, 2013.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈریکولا
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے سامنے کی بات ہے کہ بچے کا خون ٹیسٹ کرنا بھی لازمی تھا تو کمپوڈر نے پہلے دونوں بازوں پھر ہاتھوں اور آخر میں پاوں پر کوشش کی تب کہیں جا کر خون نکلا جس سے ٹیسٹ کرنا ممکن ہوا کہ کیا بیماری ہے
     
    نعیم likes this.
  3. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    :eek:
     
  4. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی تو میری بات سے اگری ہے
     
    غوری likes this.
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر میں تو ڈاکٹروں کے لئے بہت آسان شکارہوں۔
     
  6. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جسے بھی لیں مجھے کیا کر نا ہے باد میں مجھے درد نا ہو تو ٹھیک ہے
     
  7. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیا سب ہی ہے آج کل اُن کے
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو رونے کی محلت نہیں ملتی جلدی سے خون نکال کر یہ جا وہ جا!
     
    نعیم likes this.
  9. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھا
     
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے میں ڈاکٹروں کے آسان شکار نہیں رہا کبھی بھی۔
    بہت مشکل سے ان کے ہاتھ آتا ہوں۔:chp:
     
    نعیم likes this.
  11. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی
     
  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی ڈاکٹرز نے پھنسانے کی بہت کوشش کی مگر اللہ کی تائید کے سبب کامیاب ہوا اور اب یہاں ہوں۔
     
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر مجھے بہت بار آپریشن تھیٹر میں مدعو کیا ہے ڈاکٹروں نے!
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ " دعوت " قبول نہ ہی کیجئے گا
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر پہلی کی غلطیاں درست نہیں ہوسکتیں تاہم اب تو دوستوں کو بھی منع کرتا ہوں۔
     
    نعیم likes this.
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوئے تیری ی ی ی ی ڈاکٹرنی جی :84:
     
    پاکستانی55 likes this.
  18. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی سامنے آو اپنا چہرہ نہ چھپاو
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @آصف حسین بھائی ۔ آپ کی محبت میں قبول کرلیتا ہوں
    ویسے مجھے اتنی عربی نہیں آتی :p
     
    پاکستانی55 likes this.
  20. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    اب اتنے بھولے بھی نہ بنیں
    سب کے بھولا کہنے سے خود کو بھولا ہی سمجھ لیا-----
     
    نعیم likes this.
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زبانِ خلق سچ کہتی ہے :p
     
  22. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    زبان خلق پر نہ جائیں اس نے تو زرداری کو بھی صدر بنا دیا تھا
     
    غوری and نعیم like this.
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید کی آبی ٹیکہ سوئی دیکھ کر بڑے بڑے بےہوش ہوجاتے ہیں۔

     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم likes this.
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ عربی نہیں ، شاید لاطینی امریکہ ( میرا خیال ہے کہ برازیل ) کے کسی ملک ی زبان ہے یا پھر کوئی یورپی ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چینی یا جاپانی نہیں لگتا آپ کو اور لکھائی بھی چینی جاپانی جیسی ہے
     
  27. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کورین بھی تو ہوسکتے ہیں جناب عالی!
     
    پاکستانی55 likes this.
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرماتے ہیں آپ ،کوریا ،ویتنام ،وغیرہ سب ایک جیسے ہی ہیں
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    برادران ! میرا جوابی تبصرہ برائے جوابی تبصرہ نعیم بھائی جو کہ وڈیو مرسلہ #136 کے مطعلق تھا ۔ ۔ ۔
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہتر جناب ۔لیکن اس کے بعد پوسٹ نمبر 143 پر بھی ویڈیو پوسٹ کیا ہے انہوں نے
     

Share This Page