1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تندرست رہیے

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از سین, ‏2 دسمبر 2013۔

  1. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    اب وہ پوسٹیں میں کیسے تلاس کر ؤں
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    کتنا مشکل کام ہے!
     
  4. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    اچھا تو آپ تلاش کر کے دے دیں مجھے ویسے بھی میں آج امنی انکھوں پر زیادہ زور نہیں ڈال سکتی
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    یعنی یہ مشکل کام بھی مجھے کرنا ہوگآ؟
     
  6. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    دیکھا ہوگیا نا آپ کے لئے بھی مشکل کام
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اس وقت تو واقعی بہت مشکل ہوگیا ہے۔
     
  8. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    یہ کام میں ہی کر لیتی پر اب نہیں کر پاؤں گی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اتنی توجہ نہیں دے پاؤں گی پوسٹس پر
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    لفظ مشکل بار بار پڑھ کر میری طبعیت بھی ٹھیک نہیں رہی۔
     
  10. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    ھاھاھاھاھا
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

  12. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

  14. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    افففففففففففففففففففف آپ بھی
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    بس کیا کروں!
     
  16. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    اب نا ان سارے ٹوٹکون میں آپ کے لئے بھی کچھ مل جائے
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    میرے لئے بادام، کاجو اور دودھ بہتر رہے گا۔
     
    سارا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    اچھا جی
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اور آپ کو کیا سوٹ کرتا ہے۔
     
  20. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    دودھ اور گاجر
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    گجریلا کیسا رہے گا۔
     
  22. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    یہ گجریلا کیا ہو تا ہے
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    گاجروں کو کدو کش کرکے ، دودھ میں پکائیں۔
     
  24. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    حلوہ کھانے کو موڈ ہو رہا ہے کیا آپ کا
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    صحیح پہچانا۔۔ کیا آپ کو دل کی بات معلوم ہوجاتی ہے؟
     
  26. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    وہ کیوں جی
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    واقعی سویٹ ڈش کا موڈ ہورہا ہے
     
  28. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    سویٹ کھا لیں جی ڈش بخش دینا ہارون بھائی کی طرح ڈش کو نا کھا جانا:87:
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ہا ہا ہاہا
    سارا جی میری خوراک اور چڑیا کی خوراک میں کوئی زیادہ فرق نہیں۔
    سب کچھ کھاتا ہوں مگر کم کم!
     
  30. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں