1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انٹرنیٹ کی دنیا میں ہماری اردو پیاری اردو کا مقام

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ابو تیمور, Dec 21, 2013.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہ تو جوگنگ والی رفتار ہے اسے نہ دوڑنا کہہ سکتے ہیں نہ واک کہہ سکتے ہیں ۔
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جاگنگ میں 10 میٹر 3 سیکنڈ میں ہوجاتے ہیں۔
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اور واکنگ میں شاید 7 سیکنڈ اور لگ جائیں یعنی 10 سیکنڈ لگتے ہوں
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ جناب آپ لوگ خود میں اور بڑے بھائی کی رفتار میں فرق مدنظر رکھا کریں۔
    کیا 50 کلو اور 250 کلو ایک برابر دوڑ سکتے ہیں ؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آسان کام ہے 50 کلو والے کے سر پر 200 کلو رکھ دیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تجزیہ اپنی جگہ ٹھیک لیکن سعدیہ جی نے بھی کچھ سوچ کر ہی کہا ہے۔
    یعنی کہ 2 قدم آگے بڑھنے کے بعد 3 قدم پیچھے ہٹ جاتے ہوں گے شاید اس لئے ایک گھنٹہ کہا ہوگا۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بہت بڑی سزا ہے
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی سزا بہتر ہے طویل سزا سے!
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو گردن توڑ سزا ہے جناب
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگروہ اتنے سنگ دل نہیں۔
     
  11. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے زیادہ ہونگے
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تعجب ہے
     
  13. مالا
    Offline

    مالا ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2013
    Messages:
    381
    Likes Received:
    194
    سنجیدہ مضامین اور آئی ٹی سیکشن کی کمی ہے
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خواتین صارفین کی حاضری ٹھیک ہوجائے تو فورم بھاگنے لگے گا۔۔
     
    ھارون رشید likes this.
  15. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    سنجیدہ مضامین کی کمی نہیں مگر ان کو پڑہنے اور تبصرہ کرنے والوں کی کمی ہے ، میں بھی وہاں جاکر دیکھتی ہوں اور بس شکریہ کا بٹن پریس کیا اور واپس ، اسی وجہ سے ایسے مضامین پیچھے چلے جاتے ہیں
     
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس کمی کو پورا کرنے کا عندیہ کون دینےگا؟
     
  17. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اب مقامِ ہماری پیاری اردو کہاں پہنچا ہے
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  19. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    upload_2014-2-13_19-50-31.jpeg
    پچھلی مرتبہ ریٹنگ پچھلے تین ماہ میں تھی : 1502478
    پچھلی مرتبہ پاکستان بھر میں لاکھوں ویب سائٹ میں ہماری اردو کی ریٹنگ تھی : 31921

    اب موجودہ ریٹنگ ہے 1889303
    جبکہ پاکستان میں ریٹنگ ہے 29715
    پاکستان میں ریٹنگ تو پچھلی بار سے کچھ بہتر ہوئی ہے مگر عالمی سطح پر مزید تنزلی کا شکار رہی ہے
    جبکہ پہلے فی صارف 7۔2 صفحات دیکھتا تھا مگر موجودہ 3۔1 صفحات فی صارف رہ گیا ہے۔ یعنی کہ ہمارے فورم پر دلچسپی کا مواد کم ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے صارف زیادہ دیر نہیں ٹھہرتا
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @ابو تیمور بھائی کی رائے کے مطابق صارفین کی دلچسپی کے مضامین ، شاعری اور دیگر مواد بھی مہیا کرنا بہت ضروری ہے۔
    لیکن
    ہماری اردو پر پچھلے کئی ماہ سے تکنیکی مسائل بھی تو بہت ہورہے ہیں ۔ زین فورو بہت سے خوبصورت فیچرز کے ساتھ چند ایک منفی پہلو بھی ساتھ لایا ہے۔ جیسے وی بلیٹین پر ہماری اردو گوگل سرچ میں ہمیشہ ٹاپ پر رہتی تھی ۔ لیکن زین فورو کے بعد اب ہماری اردو بہت نیچے چلی گئی یا شاید بالکل ہی معدوم ہوگئی۔
    ہمیں ان مسائل پر بھی سوچنا ہوگا۔
     
  21. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے دیکھا ہے کہ فورم وہ ہی چلتے ہیں جن پر بحث مباحثہ ہوتا رہے ، ہمارے فورم پر سب ہی امن پسند اور صلح جو ہیں ، ہمیں ادب ، شاعری اور آئی ٹی پر توجہ دینا ہوگی۔
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم @سعدیہ جی ۔ میں آپ سے بالکل اتفاق کرتا ہوں کہ ادب، شاعری اور آئی ٹی کے شعبہ جات میں توجہ کی ضرورت ہے۔
    علمی و جمہوری بحث مباحثہ کی حد تک تو بات درست ہے ۔
    لیکن آپ بھی جانتی ہیں کہ ماضی کے تجربات اس سلسلے میں بہت تلخ ہیں۔ جب بحث مباحثہ ، علمی و اخلاقی دائروں سے نکل کر ذاتیات تک پہنچ جائیں اور صارفین باہم گروہ بندی اور جھگڑوں تک پہنچ جائیں تو فورم کی رونق کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہوتا ہے۔
     
  23. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب چیزیں میری نظر سے گذر چکی ہیں اور اسی چکر میں ہم @آبی ٹوکول اور @مسز مرزا کو کھوچکے ہیں ، مگر ہمیں اچھ نثر پاروں اور سنجیدہ شاعری کی طرف خصوصی توجہ دینی چاہئےے
     
  24. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    انٹرنیٹ کے صارفین کی زیادہ تعداد نئی نئی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لئے ہی سرفنگ کرتی نظر آتی ہے۔
    بحث مباحثے اور شعروشاعری کی ہر فورم پر ایک مخصوص تعداد ہوتی ہے۔ اس کو بھی اپ ڈیٹ ہونا ضروری ہے مگر
    اگر ہم انفارمیشن کے سیکشن کی ترتیب نو کریں اور اس سیشن کو اپڈیٹ پوزیشن پر رکھیں تو میرا نہیں خیال کے صارفین کی تعداد میں اضافہ نہ ہو۔ انفارمیشن کے سیکشن میں موبائل، کمپیوٹر، سافٹوئیر و ہارڈوئیر اور سمارٹ اشیا کا سیکن ہونا چاہیے
    کیونکہ انٹرنیٹ سرفنگ کرنے والے زیادہ تر ٹین ایجر ہوتے ہیں۔ اور ان کی زیادہ تر توجہ نئی نئی اپڈیٹس سے متعلق ہوتا ہے
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے پاس تکنیکی معاونت کی شدید کمی ہے اور جو جانتے ہیں وہ وقت نہیں دے پارہے
     
    نعیم likes this.

Share This Page