1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by واصف حسین, Apr 13, 2011.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیل یا مار
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی ! اگر چھوٹا بھائی بھی ساتھ ہوا اور ہم لوگ اپنی گاڑی پر آئے تو آپ کی خواہش پر الجبیل آپ کے گھر پر حاضری ضرور دینگے ۔
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی بہت بہتر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے آپ کی میزبانی کا شرف حاصل ہونے پر دلی خوشی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید likes this.
  4. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ۔۔۔ خلوص کا یہ سفر جاری رہے تاکہ ہم سب کے لیے بھی روشنی کا مینارہ ہو۔۔۔۔اور تازگی کا سبب بنے۔
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کافی عرصے سے کوئی نئی تازی ملاقات نہیں ہوئی ؟
     
    محبوب خان likes this.
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں آج واصف بھائی کو ٹلی مارتے ہیں وہ ہی میرے ساتھ موڈھا لگاتے ہیں
     
    ملک بلال and نعیم like this.
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی ٹلی مارنے کا وعدہ آپ نے کچھ روز پہلے @محبوب خان بھائی کے لیے بھی کیا تھا۔ ان سے رابطہ ہوا ؟
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی ۔ یہ کیا " چپ " کا روزہ رکھ لیا ہے جناب ؟
    ہمیں ملاقات کا شرف نہ دے کر آپ کو کیا حاصل وصول ہوتا ہے ؟ :(
     
  9. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی۔۔۔۔کوئی رابطہ نہیں ہوا۔۔دوسری بات یہ ہے کہ آج کل دھند کی وجہ سے پنجاب میں اس کی شدت اب کچھ کم ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔سب کچھ دھندلا ہوا ہے۔۔۔۔۔اور ھارون بھائی بھی بکل مارے آگ جلائے راہوں میں دعوت دورئ سردی دے رہے ہونگے۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  10. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی میں حاضر ہوں۔:t:
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ کام بھی کرلیا کریں
     
    محبوب خان likes this.
  12. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    رات ھارون بھائی نے فون پر رابطہ کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔جی جی کام ہی کرتے ہیں۔۔۔۔اور رات کو فون پر رپورٹ بھی آپ کو دے چکا ہوں۔۔۔اس لیے اب پھر چھٹی :t:
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب کے بار چھٹی لمبی نہیں ہونی چاہئے نہیں تو :beating:
     
    محبوب خان likes this.
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید بھائی چھوٹوں سے پیار سے بات کیا کریں۔
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ کیساتھ تو گھسن مکا ہی چلے گا
     
    ملک بلال likes this.
  16. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی نے اپنی تو بات ہی نہیں کی ہے۔۔۔۔ھارون بھائی۔۔لگتا ہے کہ آپ کے حساب سے دانت چونتیس ہوتے ہیں۔:ok:۔۔۔اس قصے سے تو آپ خوب واقف ہونگے۔
     
  17. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    :87:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی ابھی خبر آئی ہے کہ واصف بھائی میرے غریب خانے پر تشریف لاسکتے ہیں
     
    نعیم and ملک بلال like this.
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری طرف سے السلام علیکم عرض کیجئے گا۔
     
    ھارون رشید likes this.
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا حکم سر آنکھوں پر
     
  21. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    ھارون رشید likes this.
  22. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    واصف بھائی کو میرا سلام بھی عرض کیجیے گا۔
    گزشتہ روز میری لاجواب بھائی اور عثمان کمبوہ جی سے بھی ملاقات ہوئی۔ اس کی تفصیل و تصاویر امید ہے جلد موصول ہوں گی۔
     
    ھارون رشید likes this.
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی واصف بھائی کو اسلام علیکم
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی آج اپنی ڈیوٹی سے فارغ نہیں ہوسکے ، میں سارادن راہیں تکتا رہا انشاء اللہ کل ملاقات ہوگی
     
    نعیم and ملک بلال like this.
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا بھی سلام عرض کیجئے گا۔

    اور موسم بہار شروع ہوجائے تو @ملک بلال بھائی کی منگنی کی خوشی میں ہماری اردو کی پارٹی وغیرہ کا اہتمام بھی کرلیں۔
     
  26. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی بھی منگنی کی پارٹی کی بات کر رہے ہیں۔ تھوڑا ہمیں بھی ترقی کے مواقع دیں۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے قدم پر تو خوشیاں منا لینے دیں جناب۔ ترقیاں جب ہوں گی تب دیکھا جائے گا
     

Share This Page