1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اوہ تیری ی ی ی ی ۔۔ ڈاکٹرنی جی

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by نعیم, Sep 23, 2013.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو وہی ڈاکٹرنی جی ہے اور مریض بھی وہی ہے
     
    Last edited: Jan 8, 2014
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی اسی " مجاہد " سے تو شروع ہوئی ہے جناب !!! :87:
     
    ھارون رشید likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ڈاکٹرنی جی کے پاس ایک بچی مریض آ گی ہے۔خون ٹیسٹ کے لئے

     
  4. زرداری
    Offline

    زرداری ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2008
    Messages:
    263
    Likes Received:
    12
    ایک انجیکشن یہ بھی لو

     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی دیر میں توپوسٹ مارٹم ہوجاتا ہے
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @زرداری صاحب دیر آید پر خوب آید :khudahafiz:
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    یہ دیکھ کر تو خیال آتا ہے کہ ہم نے ڈاکٹروں کو ہارڈ ٹائم کیوں نہیں دیا؟؟؟؟
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر دے دیتے تو کم از کم آج نیٹ پر اپنے ویڈیو کلپس کی وجہ سے شہرت تو پا چکے ہوتے :p
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ رعایت ان محترمہ کیساتھ یورپ میں ہی ہے آپ یہاں ایسا کرتے تو ڈاکٹر نے گوڈے کے تھلے دے لینا تھا
     
    غوری likes this.
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر مریض کی دیکھ بھال کرتے ہیں ۔ ان کی ہڈیاں نہیں توڑتے ہیں
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:


    بچے کی بہادری اور ڈاکٹر کی کامیابی دیکھئے۔۔۔۔۔
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پہلا تو نارمل انجکشن تھا لیکن دوسرا تو شاید جانوروں کو لگانے والا انجکشن تھا ۔۔
     
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دوسرا ڈرانے کے لئے ہے تاکہ بچوں کو چھوٹے کے لئے راضی کیا جاسکے۔۔۔۔۔
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں تو یہ الٹا طریقہ ہے اگر بچوں کو ڈرا دیں تو وہ انجکشن کے لئے راضی کیسے ہوں گے۔
     
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے بڑے تو اللہ سے بھی ڈراتے ہیں؟
    جبکہ اللہ تعالی کی رحمت ماں کی ممتا سے بھی بڑھ کر ہے
     
    ملک بلال and نعیم like this.
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھا۔۔۔ بچہ کی دھمکی سنی ؟
    اوئے میں ھِلا دینی اے :87:
     
    پاکستانی55 and غوری like this.
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  18. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کہ @سارا جی کے علاج کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی ہے:p
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پیچھے گھوڑی کی آواز میں ڈبنگ کس نے کی ہے ؟
     
    غوری likes this.
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گوری کی آوازوں کتنا ارتعاش ہے۔
     
  21. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    :87::87::87::87:
     
  22. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    :cfd: کونسی
     
  23. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    وہی جو ھارون بھائی نے اپلوڈ کی ہے۔:ida:
     
  24. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی وہ تو میں ہو ہی نہیں سکتی سب ڈاکٹرس میرے خونے پیاسے ضرور ہے پر میں اتنا روکر خون نہیں دیتی
     
    نعیم and غوری like this.
  25. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ اتنا رو کر خون نہیں دیتیں تو تھوڑا بہت تو روتی ہوں گی ضرور۔:D
     
  26. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی تب بھی نہیں روتی صاف کہے دیتی ہوں باد میں مجھے دارد نہیں ہونا اچھے سے لے نا
     
    Last edited: Feb 4, 2014
  27. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اور پھر بعد میں آپ جاتی ہی نہیں ہوں گی کہ ڈاکٹر خون لے سکیں۔
     
  28. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جانے کی بات ہی نا کرئیں میں تو دن میں 3 بار جاکر بھی آپنا خون دیا ہے آخری میں ڈکٹر کے سیرنج میں خون ہی نہیں نکل رہا تھا اُس کی غلطی کی وجہ سے مجھے بھائی سے ڈانٹ کھانی پڑی کبھی نہیں بھولوں گی اُس کو
    سارے ڈاکٹرس خون کے پیاسے کیوں ہو ہوتے ہیں
     
  29. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا

    خون کے پیاسے نہیں پیسوں کے بھوکے ہوتے ہیں۔
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چھری سے لے لیں
     

Share This Page