1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون رشید جی کو مبارکباد

Discussion in 'مبارک باد' started by تانیہ, Nov 21, 2013.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    لیجیئے ساتھیو آپکے لیے ایک مزید گڈنیوز لیکر آئے ہیں اور وہ یہ کہ ہماری اردو پیار ی اردو کے منتظم اور سب کے بھائی ، بہت اچھے صارف محترم ھارون رشید جی کو اللہ تعالی نے ایک خوبصورت بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے اور اسطرح ھارون رشید جی ایک بار پھر سے ابا بن چکے ہیں اور انکے ساتھ ہی ہم سب صارفین میں سے کچھ چاچا اور کچھ پھوپھو بن گئی ہیں ۔۔۔۔ہاہا
    [​IMG]
    اس اچھی سی اور مٹھائی والی گڈ نیوز پہ آپ ھارون رشید بھائی اور باقی کے تمام چاچاؤں اور پھوپھیوں کو دلی مبارکباد اب اپ لوگ بھی جلدی سے آئیے اور ھارون رشید بھائی کو مبارکباد دیجیئے تا کہ وہ جلدی سے ایک مٹھائی کا ٹوکرا لیکر آجائیں
    [​IMG]
    [​IMG]
    اللہ تعالی بچے کو ایمان والا صحت تندرستی اور لمبی عمر والا بنائےماں باپ کی آنکھوں کا تارا اور فرمانبردار بنائےدین و دنیا کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے....آمین ثم آمین

    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]


    ھارون بھائی ! نئی خوشی بہت بہت مبارک ہو۔
    :255::255::255:
    اللہ کریم ہمارے پیارے بھتیجے کو لمبی صحت مند ، خوشیوں اور کامیابیوں بھری زندگی عطا کرے۔ اور اس کے نصبیب اچھے کرے۔
    جلدی سے دعوت کا انتظام کیا جائے
    :khao:
     
  3. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جناب ھارون بھائی کو بیٹے کی پیدایش پر ڈھیر ساری مبارکباد قبول ہو۔اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ بیٹے کوعمر حضر عطا فرماے
    upload_2013-11-21_22-59-11.png
     
    Last edited: Nov 22, 2013
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]اللہ پاک اسے لمبی اور صالح زندگی عطا فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک ثابت ہو آمین [​IMG]
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم @ھارون رشید بھائی
    :03:
    ننھے شہزادے کی پیدائش پر دلی مبارک باد
    1365-little-cutie.jpg
    اللہ تعالی ننھے شہزادے کو اپنے ماں باپ کی آنکھوں کا تارہ بنائے
    boy.jpg
    اللہ تعالی ہمارے پیارے بھائی ھارون رشید اور انکے اہلِ خانہ کو
    دنیا جہان کی ان گنت خوشیاں عطا کرے۔

    mubarak_1.gif
    آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین :drood:
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ صبح سویرے خوش خبری سننے کو ملی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہھارون بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔

    ہماری دعاء ہے کہ آپ کا بیٹا اچھے نصیبوں والا ہو۔ اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی سے ہم کنار ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بچے کا تایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غوری
     
  7. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ۔۔۔۔آج صبح جب موبائل پر دیکھا تو ایک متنی پیغام میں یہ خوشخبری موجود ہے کہ اللہ کریم نے ھارون بھائی کو بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔۔۔۔بہت خوشی ہوئی۔

    ھارون بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ :dilphool:
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @تانیہ آپاں جی آپ نے مبارک باد میں پھوپھوز اور چاچوز کو تو شامل کرلیا مگر بھائیوں کو شامل نہیں کیا
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فی الحال مصروف ہوں انشاء اللہ گھر پہنچ کر باقی باتیں ہونگی
     
    نعیم and ملک بلال like this.
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو اور مصروفیت بڑھے گی ہارون بھائی۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2010
    Messages:
    2,279
    Likes Received:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    اللہ پاک نےھارون الرشید صاحب کو چاند سا بیٹا عطا کیا ھے-
    جس کے لیے ھم سب انکو مبارکباد پیش کرتے ھیں-
    ھماری دعا ھے-کہ اللہ پاک بچے کوصحت و تندرستی اور لمبی زندگی
    عطا فرمائے ۔ نیک اور صالح بنائے ۔مان باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔
    آمین ۔
     
  12. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    اس لیے کہ جو بھائی اور تایاز ہونگے وہ خود ہی بول اٹھیں گے جیسے غوری جی بولے
     
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ جی چچا تو بہت بننے کو تیار ہوں گے مگر تایا کی پوزیشن کم لوگوں کے حصہ میں آتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ننھے شہزادے کے بھائی کا ذکر ہو تو بھولے کا نام لکھا جا سکتا ہے :cal:
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون چاچو میری طرف سے بھی مبارک باد قبول فرمائیں۔:dilphool:
    دعا گو ہوں ۔ اللہ پاک اس بچے کو نیک صالح بنائے، والدین کی آنکھوں کا تارا بنائے، اور والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین ثم آمین

    [​IMG]
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    او مبارکاں ، چاچا جی مبارکاں ، لکھاں کروڑاں مبارکاں ۔ ۔ ۔
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا آپاں جی یہ بھی بہت خوب کہی
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے بھائی یہ سب مالک کا کرم ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کی چاہت میں گم ہیں
     
    ملک بلال and غوری like this.
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    کیا خو ب کہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دوسرے کی چاہت میں گم ہیں۔۔۔۔۔
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھےکوئی اعتراض نہیں بس ننھے سے پوچھ لیں اسے سخت اعتراض ہے
     
    ملک بلال likes this.
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تمام بہن بھائیوں ، بھتیجوں کا دل کی اتھا ہ گہرائیوں سے شکریہ ، @پاکستانی55 کا خصوصی طور پر شکریہ جنہوں نے بار بار مجھے فون کیا اور @الکرم جی کی چاہت کا کیا کہنا جنہوں نے کئی بار فون کیا اور بہت متفکر رہے ۔ لکھنے کو بہت سی باتیں ہیں مگر فی الحال دعاؤں کی درخواست کیساتھ اللہ حافظ
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ۔ بارک اللہ تعالی فی عمرہ و الصحتہ والعلمہ وعملہ
     
  23. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ
    چشم بد دور
    بہت ہی پیارا ہے ہمارا شہزادہ
    اللہ کریم نصیب اچھے کرے۔
    اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
    آمین
     
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ
     
  25. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
  26. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک ہمارے پیارے بھتیجے کوصحت مند ، خوشیوں اور کامیابیوں بھری زندگی عطا کرے اور آپ کے لیے راحت اور سکون کا زریعہ بنائے آمین
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آپاں جی

    اور شکر ہے آپ نظر بھی آئیں اور میں نے ا نہیں فو ن کیا تھا مگرا نہیں نے سنا نہیں اب ان سے جرمانہ آپ لیکر دیں گی
     
    نعیم likes this.
  28. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی کیسے ہیں آپ ویسے جرمانے کی مد میں ہم نے آپ کے نئے مہمان کی خوشی کی مٹھائی کھا لی ہے:D
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جائیں پھر میں نہیں کھیلتا
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں بھی مٹھائی کھلائی جائے ۔ :boxing:
     

Share This Page