1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اوہ تیری ی ی ی ی ۔۔ ڈاکٹرنی جی

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by نعیم, Sep 23, 2013.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں ابھی تک نہیں گیا
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد بھی جانے کا ارادہ تو اچھی طرح سوچ سمجھ لیں ۔ اگر پھر بھی جانا ہوا تو وہاں جا کر بیمار مت ہوئیے گا ۔ :p
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی۔۔۔۔
    بیماری انسا ن کے بس میں کہاں۔
    البتہ عربی لوگ (خصوصا جاہل افراد) اس طرح کا واویلا نرسوں کی ہمدردی حاصل کرنے کے لئے کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
    مگر نرسیں ایسوں کا نوٹس کہاں لیتی ہیں۔۔۔۔۔
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں سے یونیورسٹیوں کی ڈگریاں حاصل کرنے کے بعد بہت سے لوگ مڈل ایسٹ میں جابیں کر رہے ہیں ۔اور وہ تو بتاتے ہیں کہ وہ یہاں سے زیادہ خوش ہیں وہاں اور سیلری بھی اچھی ہے اور فری آف ٹیکس ہے ۔۔لیکن اس ویڈیو میں تو کہانی اور ہی ہے
     
    ملک بلال likes this.
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے لوگ یہاں بھی بہت ہیں ۔۔
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے لوگ کہاں نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتفاق سے۔۔۔۔
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے ہاں کے پاسپورٹ میں کرامتی خواص ہیں۔۔۔۔۔۔
    ورنہ سبز پاسپورٹ والوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے، اللہ کی پناہ۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    نعیم and ملک بلال like this.
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خوبی ہے برٹش گورنمنٹ میں کہ برٹش شہریت کا بندہ دنیا کے کسی کونے سے برٹش حکومت سے مدد مانگے تو اسے فورا مدد پہنچائی جاتی ہے ۔ چاھے وہ کسی رنگ اور مذہب کا ہو،اور اگر چند منٹ لیٹ مدد پہنچے تو برٹش پریس گورنمنٹ کے چھکے چھڑا دیتی ہے۔صرف برٹش گورنمنٹ ہی نہیں تقریبا ساری گورنمنٹیں ایسا ہی کرتی ہیں لیکن ہماری گورنمنٹ کو اپنی عوام کی پروا ہی نہیں ہے
     
    ملک بلال likes this.
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں برٹش کی نہیں " عربی مریض " کی تعریفیں کرنی ہیں :D:
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی بڑا بہادر ہے انجکشن دیکھتے ہی چلانے لگا ۔
     
    نعیم likes this.
  11. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اسی مریض کے بچپن کی ایک ویڈیو بھی دستیاب ہوئی ہے :p

     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آپ کی جان پہچان کسی خفیہ ایجنسی سے ہو گی ہے کہ زبردست قسم کے ویڈیو دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔۔بہت خوب جی
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے بچے کی حرکتیں تو اسی عربی جیسی ہیں۔ :soch:
     
  14. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ خیر کرے۔۔۔ھارون بھائی نے مجھے اس لڑی میں منسلک کیا تو چلا آیا۔۔۔۔معلوم ہوا کہ یہاں عربیوں کی بات ہورہی ہے۔۔۔۔بہت کوشش کی کہ کونسے عربی۔۔۔۔مگر انجکشن پر زور زیادہ دیکھ کر یہ پیغام ارسال کرکے فورا یہاں سے جانے کی بات کی۔۔۔۔کہ ہم تو انجکشن سے بے حد ڈرتے ہیں بلکہ اس معاملےمیں ڈرپوک ہیں۔ :wink:
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو ! یعنی آپ خود ہی قبول رہے ہیں :84:
     
    پاکستانی55 likes this.
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بے فکر رہیں۔یہاں پر صرف عربیوں کو ہی انجکشن لگ رہے ہیں ۔اور وہ بھی ان عربیوں کو جو انجکشن کو دیکھ کر ڈر کے مارے نعرے لگانے شروع ہو جاتے ہیں
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مریض ڈاکٹر کو تلاش کرتا ہوا آ گیا یا ڈاکٹر اس کو تلاش کرتی ہوئی اس جگہ پہنچ گی
     
    نعیم likes this.
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے مریض ہے بڑی دلچسپ چیز ۔۔۔ ھاھاھاھا
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ڈاکٹر کے ساتھ ملاقات ہوتے ہی انجکشن لینا پڑ جاتا ہے بیچارے کو
     
    ملک بلال likes this.
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس دفعہ تو عربی نے سر بھی کافی کسسسسس کے باندھ رکھا تھا ۔۔ پھر بھی چیخیں نکل گئیں
     
  22. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    ایسے مریضوں کو انجکشن لگانا بھی دل گردے کا کام ہے ۔ عام ڈاکٹر ہو تو اتنا عربی مریض نہ ڈرے جتنا ڈاکٹر اس کے ڈرنے سے ڈر جائے۔
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس ڈاکٹر اور مریض کا کوئی گہرا تعلق ہے آپس میں، اسی لئے مریض چیخ و پکار زیادہ کرتا ہے
     
    ملک بلال likes this.
  24. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    دراصل مریض نے اپنے اندر بالکل نیا اسٹیریو ساونڈ سسٹم لگایا ہوا ہے۔ اس کو چیک کرنے کے لئے مریض بار بار ٹیکہ لگوا رہا ہے۔ تاکہ ساونڈ سسٹم کا ساونڈ چیک ہو سکے:p
     
    نعیم and ملک بلال like this.
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شاید ایسے مریضوں ہی کے لیے شعبہ طب نے اپنے @آصف حسین بھائی جیسے ڈاکٹر بھی تیار کیے ہیں۔
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سمجھتے ہیں کہ انہیں سلوتری جی سے انجکشن لگوانے چاھیں ۔اگر سلوتری جی نے اسے شتر مرغ والا انجکشن لگا دیا تو وہ ہوا میں اُڑنے لگے گا
     
    محبوب خان likes this.
  27. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن شتر مرغ تو ہوا میں نہیں اڑتا۔
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی وہ تو نہیں اُڑتا لیکن اگر اس عربی کو وہی انجکشن لگ گیا تو یہ ایف 16 کی طرح قلبازیاں کھائے گا
     
  29. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو ایسے کچھ انجکشن پی آئی اے والوں کو بھی لگوانے چاہییں
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پی آئی اے والے پائلٹ بغیر انجکشن کے ہی اُڑتے رہتے ہیں ۔کتنی دفعہ پی آئی اے کی فلائیٹ یا لیٹ ہوجاتی ہے یا کینسل ہو جاتی ہے
     
    محبوب خان and نعیم like this.

Share This Page