1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملک بلال صاحب کو منگنی بہت بہت مبارک

Discussion in 'مبارک باد' started by پاکستانی55, Sep 8, 2013.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والاہے
    اسلام علیکم ۔مجھے بے حد خوشی ہو رہی ہے یہ خبر شئیر کرتے ہوئے کہ ہماری اردو کے منتظم اعلی ملک بلال صاحب کی منگنی طے پا گی ہے ۔ہماری اردو کے تمام ممبران اور انتظامیہ کی طرف سے ان کو اور تمام اہل خانہ کو بہت بہت مبارک باد قبول ہو ،ہم سب کی دعا ہے کہ یہ منگنی ان کے لئے مبارک ثابت ہو اور اللہ پاک انہیں اور تمام اہل خانہ کو بہت بہت خوشیاں عطا فرمائے آمین
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    دوستوں کی دعائیں رنگ لے آئیں۔
    اللہ تعالی اس بندھن کو مزید آگے بڑھائے اور شادی خانہ آبادی کی خوش خبری ملے۔
    میری دلی دعاء ہے کہ ملک صاحب اور ان کی منگیتر ایک کامیاب اور قابل رشک زندگی گزاریں ۔ آمین۔
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    مبارکاں ، بلال چاچو مبارکاں ۔ ۔ ۔

    ڈھیروں ڈھیر مبارکاں ۔ ۔ ۔ آپ کو بھی اور اُن کو بھی ۔ ۔ ۔
     
  4. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ۔۔۔۔بلے بھائی بلے۔۔۔۔۔ماشاء اللہ

    انسان کے دل میں کئی حسرتیں ہوتی ہیں۔۔۔۔۔اور ہماری اردو کے توسط سے بھی ایک حسرت ہمارے دل میں کافی عرصے سے پرورش پا رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔اور ہم عاجز اور دیگر احباب ہماری اردو کے کئی بڑے بڑے شاہسوار بھی اس حسرت کو دل میں لیے ہائے ہائے کررہے تھے۔۔۔۔۔جس کے سرخیل الکرم صاحب تھے۔۔۔۔اور سب سے بڑے ہمنوا۔۔۔ھارون بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔اور دیگر شخصیے۔۔۔۔۔سو یہ سلسلہ چلتا رہا۔۔۔۔۔۔۔گفتگو، اجلاس، تحریر و تقریر وغیرہ کے کئی مختصر اور جامع دور ہوئے مگر وائے حسرت کہ اس حسرت کو پوری کرنے کی تمام سعی لاحاصل رہی۔۔۔۔۔۔لیکن جیسا کہ دنیا امید پر قائم ہے۔۔۔۔۔۔۔سو ہم بھی کم کم مگر امید ضرور لگائے بیٹھے تھے۔۔۔۔کہ کسی نہ کسی دن تو اس حسرت کو پاہی لیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔مگر وقت جس طرح کسی واقعے کی پرورش کرنے میں کردا ادا کرتی ہے۔۔۔۔اسی طرح ارادوں کو کمزور کرنے میں بھی ثانی نہیں رکھتی۔۔۔۔۔سو آپ کہہ سکتے ہیں کہ ارادے کچھ کچھ کمزور سے ہوگئے۔۔۔۔لیکن وہ حسرت ہی کیا کہ جسے پالا جائے اور پھر بھولا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج جیسے ہی ہماری اردو میں پہنچا تو معلوم ہوا کہ بلال بھائی کی منگنی طے پا گئی ہے۔۔۔۔جی ہاں اس حسرت کا کچھ حصہ یعنی ابتدائی حصہ پوری ہونے کی امید ہے بلکہ یقین ہے۔۔۔۔۔۔۔۔سو بہت بہت مبارکاں ۔۔۔بلال بھائی کو ۔۔۔۔مگر اس سے زیادہ الکرم صاحب کو۔۔۔۔۔اور اس کے علاوہ ہم تمام احباب کو بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ امید پر دنیا قائم ہے۔۔۔۔اور مایوسی گناہ ہے۔
     
  5. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کی ٹیم جشن مناتے ہوئے
     
  6. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    منور بھائی کیا ہی بات ہے۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھنے کی چیز ہے۔۔۔۔۔اور اس میں دیکھنے سے زیادہ جو سننے کا لطف ہے۔۔۔۔۔بس جی کمال کردیا ہے آپ نے۔۔۔۔داد قبول ہو۔
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    منور چاچو ! آپ کب یہ " اپنی والی " خوش خبری سنا رہے ہیں ؟
     
  8. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    منگنی مبارک ہو محترم ملک بلال جی ۔۔۔بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔۔۔ہاہا
    میں نے سنا ہے کہ جب مہندی کا فنکشن ہو تو سات سہاگنیں مل کے مہندی لگاتی ہیں لیکن اس ویڈیو میں غور فرمائیں تو سفید چادروں میں ملبوس سات بیوائیں مل کے ملک بلال صاحب کی مہندی گا بجا رہی ہیں ۔۔۔۔۔ہاہا
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مہندی بہنیں لگاتی ہیں سہرا بھی بہنیں باندھتی ہیں لیکن یہاں تو سب بہنوں نے فورم پر ہڑتال کی ہوئی ہے غیر معینہ مدت کے لئے،آپ بھی آج چھ ماہ بعد آئی ہیں
     
  10. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے ہڑتال کیوں کی سب نے اور میں واقعی پچھلے کچھ دن سے غیر حاضر ہوں کیونکہ گھر میں ریپیئرنگ اور رنگ روغن کا کام ہو رہا اس لیے بزی رہی اب ان شاءاللہ پھر سے ریگولر ہونگی
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بہنوں کو پتہ ہو گا مجھے تو پتہ نہیں
     
    الکرم likes this.
  12. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب بہنوں بھائیوں ، بھتیجوں بھتیجیوں کا بہت بہت شکریہ ،
    مجھے مخبر نے اطلاع دی ہے کہ تانیہ بیٹی ہم سے کچھ کچھ ناراض ہیں ، کیا یہ خبر درست ہے ؟
     
  13. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    الکرم جی ودھایاں ہون
    بلال بھائی آپ کو تو یہی کہ سکتے ہیں
    ---------------رام بھلی کرے گا
     
  14. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    شاہ جی
    یہ مسلمانوں کے گھر میں پیدا ہوا ہے
     
  15. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 likes this.
  16. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    ملک بلال بھائی ۔ آپ کو زندگی کے نئے سفر کا " ٹکٹ " حاصل کرنے پر

    :dilphool: دلی مبارک باد :dilphool:
    محترم @الکرم صاحب، محترم @ھارون رشید بھائی سمیت ہماری اردو کی تمام انتظامیہ
    اور صارفین کو بھی مبارک ہو۔
    اللہ پاک ہمارے پیارے بھائی اور انکی مجوزہ و مستقبلہ شریک حیات کو دائمی خوشیاں عطا کرے۔ آمین
    خدارا اب اسی سٹیشن پر سو مت جائیے گا
    کیونکہ

    ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
    ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
    :wink: :boxing: :wink:
     
  18. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جب سے لڑی بنی تھی کسی بہن نے ن اتو مبارک دی تھی اور نا کوئی خوشی کا گیت گایا تھا میں نے سوچا میں ہی ابتدا کر دوں
     
  19. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی کی شادی پشاور میں نظر آ گئی ہے اور محبوب بھائی تے نچ نچ کے مرن والے ہوئے نیں
     
  20. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    معلوم بھی ہے کہ یو ٹیوب بند ہے۔۔۔۔پھر بھی ویڈیو وہیں سے اٹھا کر لگا دیا۔۔۔۔۔ہن آپے ہی نچ نچ کے مرن جوگے نہ ہوجاؤ۔۔۔۔۔اب یہ کہنا کہ یو ٹیوب دیکھنے میں کیا رکاوٹ ہے آپ کے لیے۔۔۔۔بس جی ۔۔۔۔۔جب بند ہے تو بند ہے۔۔۔۔ہم نہیں دیکھتے۔۔۔۔اس لیے۔۔۔۔آپ کا یہ وار خالی گیا۔۔۔۔۔۔لیکن ابھی تو خوشیوں کی ابتداء ہے۔۔۔۔اس لیے بے فکر رہو۔۔۔۔۔:takar:
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مبارکاں ، وڈے چاچا جی مبارکاں ۔ ۔ ۔
    ڈھیروں ڈھیر مبارکاں ۔ ۔ ۔
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہر دل عزیز ، پیارے اور راج دلارے بھائی آپ کو اور قابل صد احترام پر خلوص بزرگ @الکرم جی آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کے بیٹے


    [​IMG]

    اللہ کریم اس رشتے کو پاکیزہ اور مضبوط بنائیں

    ویسے میرے پاس کچھ اندر کی خبریں ہیں ، بلال سائیں فون نہیں اٹینڈ کررہے اور الکرم جی اجازت نہیں دے رہے
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  24. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:

    :beating:

    :chp:
     
    پاکستانی55 likes this.
  25. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    انکل جی بہت سی دلی مبارکباد قبول فرمائیں
    آپکے مخبر نے آپکو ٹھیک اطلاع دی ہے
     
  26. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹا جی جس سے آپ ناراض ہیں اس سے وضاحت تو لے لیں نا
    کچھ بات میرے پاس بھی ہے
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید بھائی ۔ اب ہم سے بھی پردہ داری ہونے لگی ؟ کڈ دیں جو کچھ پٹاری میں ہے۔ :p_rose123:
     
  28. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں آنے کا موڈ نہیں کررہا تھا اور نہ ہی کرتا ہے ہم کو ہمارے بھائی بلال کی یاد آگے اور ھارون بھائی گی تو چلے آے ان کو مبارک باد دینے
    لے بلال بھائی آپ کہتے تھے نہ کے تماری باری آنے ہے تو بعد میں ہماری باری آنے ہے اب تو خوش ہیں نا :wink:
    بہت بہت بہت خوشئ ہوئی سن کر میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو آپ کو بھی اور انکل الکرم جی کو بھی
    :03:
    اللہ تعالی آپ دونوں کو ہمشیہ ہنتا اور ہنساتا رکھے آمیں ثمیہ آمین :04::t:اور میں اگلے مہنے آرہا ہوں میری شادی عید کے پانچ دن بعد رکھی گی ہے جس میں ملک بلال اور ھارون بھائی کو لازمی آنا ہے جن میں شاکرالقادری بھائی بھی آرہے ہے اور بےباک جی کو بہت روک رہا ہوں کے وہ ابھی پاک میں ہی رہے تاکے وہ شادی میں آسکے بہر حآل بہت بہت مبارک ہو
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پلیز میرا نام مت لیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page