1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شادی سے پہلے ۔۔ شادی کے بعد ۔ آج ہی دیکھیں

Discussion in 'مزاحیہ تصاویر' started by نعیم, May 1, 2013.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شادی سے پہلے

    [​IMG]




    اور






    اب





    دیکھیں







    کہ





    کیا ہوا







    شادی کے بعد


    [​IMG]
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    :soch:
    :dnc: ہم تو بچ گئے :dnc:
    ویسے اس تصویر کے ساتھ "الیکشن سے پہلے ۔۔۔ الیکشن کے بعد" کیسا رہے گا :p
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا دل کہہ رہا تھا کہ ملک بلال بھائی سب سے پہلے پسند کریں گے۔ :87:
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کہ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے :p
     
  5. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ بھی شادی شدہ ہیں نا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    چاچو ! کب تک بچیں گے ؟
    ایک دن تو پھنسیں گے ۔
     
    راحت جی and دُعا like this.
  7. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے پیچھے تو تایا جی پڑ گئے ہیں اب یہی حال آپکا ہوگا
     
  8. شہباز حسین رضوی
    Offline

    شہباز حسین رضوی ممبر

    Joined:
    Apr 1, 2013
    Messages:
    839
    Likes Received:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
  9. شہباز حسین رضوی
    Offline

    شہباز حسین رضوی ممبر

    Joined:
    Apr 1, 2013
    Messages:
    839
    Likes Received:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شادی سے پہلے کی زندگی کس قدر حسین ہوتی ہے ملاحظہ فرمایئے۔۔۔۔​
    [​IMG]
    [​IMG]
    شادی کے بعد والی زندگی کےبارے میں کون بتائے گا؟؟؟؟؟؟؟​
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  12. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    تایا جی آپ میرے بارے میں کیوں پریشان ہیں ، ہنوز شادی دور است
     
  13. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کے بعد والے واقعات تو تجربہ کار لوگوں سے ہی معلوم ہوسکتے ہیں
     
  14. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    شہباز جی آپ کا تو برا حال ہوگیا ہے
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی ۔ یہ لیں شادی کے بعد
    [​IMG]
     
  16. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اصل پہلوان تو آپ ہیں نعیم بھائی، ہم تو ایسے ہی مشہور ہیں، مَردوں کو للکارنا اور مارنا تو آسان ہے، عورتوں کے ساتھ حفظِ مراتب کےخیال میں بندہ مارا جاتا ہے
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دولہا صاحب کتنی خوشی سے کک کو برداشت کررہے ہیں۔
    مگر یہی برداشت شادی کےبعد نجانے کہاں رفوچکر ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔۔
     
  18. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یہ شادی کے بعد کی ہی تو ہے
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دلہن ابھی عروسی لباس میں ہیں جناب۔۔۔۔۔ شاید نکاح سے پہلے کی اٹھکیلیا ں ہیں یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  20. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں نہیں، آپ بھی لگتا ہے کنوارے ہیں، پہلے دلہن کے سولہ سنگھار مشہور تھے آج کل دلہن کے سو لباس مشہور ہیں اور اب ایک سال تک تو دلہن اپنے آپ کو نئی نویلی سمجھتی رہتی ہے، اس لئے آپ بھی لباسِ عروسی کو دیکھ کر دھوکہ کھاگئے ہیں، یہ تو صبح زفاف کے بعد کا قصہ ہے جب نعیم بھائی نے ہنی مون پر جانے کی حامی بھرنے کی بجائے دفتر جانے کا ارادہ کرلیا
     
    پاکستانی55 and غوری like this.
  21. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی پوسٹ پڑھ کر جی خوش ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔
    :dilphool:
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلوان جی ۔ اس میں نعیم بھائی کہاں سے آگیا ؟ :takar:
    وہ تو غوری بھائی کی پوسٹ کا جواب تھا نا :ida:
     
    دُعا likes this.
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شادی سے پہلے اور بعد کی ایک اور "عبرت ناک مثال"
    [​IMG]
     
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ کی پوسٹ کی ہوئی تصویر نظر نہیں آتی
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو چنگی بھلی نظر آرہی ہیں۔ :06:
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن مجھے نظر نہیں آتی
     
  27. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی نہیں نظر آرہی، کسی دوسرے ربط کو آزمائیں
     
  28. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ثبوت سب سے پہلے گھر سے ہی ملتے ہیں
     
  29. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ کی پوسٹ کردہ فوٹو مجھے بھی نظر نہیں آرہی۔
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page