1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو اب زین فورو پر

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ملک بلال, Mar 1, 2013.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حریم خان سسٹر آپ بھی فائر فاکس سے کروم پر آجائیں
     
  2. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی یہ ٹھیگ شاید ٹھگ کی حالت اضافت ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  3. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    بھئی میں تو اپنے امتحانات کی وجہ سے حاضر نہیں ہو سکا، اب آج ہماری اردو کا فورم کھولا تو واقعی کمال کا منظرنامہ بنا دیا گیا ہے
     
  4. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کسی کو معلوم ہے کہ میسج باکس کے نیچے جو تین آپشنز دی گئی ہیں -- جواب بھیجیں، فائل کو اپ لوڈ کریں اور مزید آپشنز-- یہ کس فونٹ میں ہیں؟
     
  5. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں ایک مسئلہ یہ ہے کہ آن لائن ہونے کے متعلق کوئی نشاندہی نظر نہیں آرہی،جس سے یہ اندازہ ہو جائے کہ جس کو جواب دیا جارہا ہے وہ آن لائن بھی ہے یا نہیں، اس کا کوئی حل کرنا چاہیئے، ساتھ ہی پہلے ممبرکو اپنے پیغامات کی تعداد کا اندازہ ہوتا تھا اب وہ سلسلہ نہیں ہے، بقیہ فورم زبردست نظر آتاہے
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @منا پہلوان جی کی باتیں نوٹ کرلی گئی ہیں
     
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مسئلہ فائرفاکس کے نئے ورژنز کے ساتھ آ رہا تھا۔ جس قابو پالیا گیا ہے۔ اب آپ باآسانی کہیں بھی بائی ڈیفالٹ اردو لکھ سکتے ہیں۔
    اس مسئلے کے حل کے لیے دریاب اندلسی جی کا شکریہ
    اور رہنمائی فرمانے کے لیے عبدالرؤف جی کا شکریہ
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج ہی پاس ورڈ موصول ہوا ہے تو سائن کیا اور فورم کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق پایا۔۔۔۔۔ماشاءاللہ
    میری طرف سے تمام صارفین کو مبارک باد قبول ہو۔

    غوری
     
    ھارون رشید likes this.
  9. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مناپہلوان جی نشاندہی فرمانے کا شکریہ۔ یہ ان دونوں معاملات کو حل کر دیا گیا ہے۔ امید ہے آپ آئندہ بھی اسی طرح فورم کی بہتری کے لیے تجاویز پیش کرتے رہیں گے۔
    شکریہ
     
    پاکستانی55 likes this.
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا دریاب اندلسی اور عبدالرؤف اعوان صاحب کی کاوشیں لائق صد تحسین ہیں
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پیغامات کے ساتھ عنوان نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات پیش آتی ہیں۔ اگر یہ ممکن نہیں ہے تو کم از کم میسج بکس میں لڑی کا عنوان ظاہر کیا جائے تاکہ پیغام لکھتے وقت عنوان کے مطابق جواب دیا جا سکے۔ اور غلطی کا گمان کم سے کم ہو
     
    واصف حسین likes this.
  12. عاصم محمود
    Offline

    عاصم محمود ممبر

    Joined:
    Dec 25, 2011
    Messages:
    108
    Likes Received:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    ماشا
    ماشاء اللہ آپکا فورم بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ آپکو خوش رکھے
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    بہت خوب۔ آپ کا بہت شکریہ۔ نئے فورم میں سوشل میڈیا شیئرنگ اور ٹیگنگ بہت مفید سہولیات ہیں۔
    جزاکم اللہ خیر۔
     
    ھارون رشید likes this.
  14. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہت بہتر ہوا ہے کہ ہر ممبرز کے ساتھ اس کا ہلکا ساجائزہ ہو گیا ہے، لیکن اس سے بھی بہتر لگتا ہے کہ اگر "آن لائن" کا رنگ سبز اور "آف لائن" کا رنگ "سرخ "کردیا جائے، اس سے مزید سہولت ہوجائے گی، کیونکہ فی الوقت اس ٹیکسٹ کا رنگ سفید ہے، اور فورم کا تھیم بھی مائل بہ سفید "ہلکے رنگ" میں ہے، تو پڑھنے کے لیے تھوڑا توجہ کرنا پڑتی ہے، جبکہ رنگوں سے فقط نظر گھمانے سے کام چل جائے گا،
     
    ھارون رشید likes this.
  15. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اور بات کہ جہاں نام لکھا گیا ہے، اس کی "لائن ہائیٹ" والی پراپرٹی مناسب انداز پر نہیں رکھی گئی، اس وجہ سے جو لائن سے نیچے والا حصہ ہے وہ مکمل طور پر غائب ہوجاتا ہے
     
  16. کنعان
    Offline

    کنعان ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2009
    Messages:
    729
    Likes Received:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    فارم کا پہلے والا پیج خوبصورت اور درست تھا جس پر آسانی سے کام کیا جاسکتا تھا مگر اب یہ نیا پیج جو بہت پرانا ھے، اسے سمجھنے میں تھوڑا وقت لگے گا۔

    والسلام
     
  17. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    محترم جناب کنعان صاحب، اب پروفیشنل دور ہے اور پروفیشنل سٹائل یہی ہے، یہ اس سے زیادہ تیز اور زیادہ بہتر اختیارات کےساتھ ہے، مزید بہتری بھی وقت کے ساتھ ساتھ آتی جائے گی، آپ اپنے مشوروں سے ناظمین کو گرم کرتے رہیں،
     
    ھارون رشید likes this.
  18. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ڈائنامک ویب ڈیویلپمنٹ میں دو چیزوں کی سب سے زیادہ اہمیت ہوتی ہے، 1۔ ویب پیج کا سائز اور 2۔ رفتار،
    اب اس پیج کا سائز بھی کم ہے اور رفتار بھی اس لحاظ سے بہت بہتر ہے کہ پہلے اگر آپ ایک پیغام لکھتے تھے تو اس کو اپلوڈ کرنے کے لئے پیج مکمل دوبارہ لوڈ ہوتا تھا، اب جے کیوری کی مدد سے صرف مطلوبہ حصہ ہی اپڈیٹ ہوجاتا ہے،
    ہے نا سہولت
     
  19. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    مزید برآں یہ کہ اس تھیم میں کافی کول ایفیکٹس بھی موجودہیں، جیسا کہ بیک ٹو ٹاپ وغیرہ،
    اور گریڈینٹس وغیرہ کی تصاویر لگانے کی بجائے سی ایس ایس 3 کو استعمال کیا گیا ہے، بہر حال یہ قدم بہتری کی جانب ہی ہے
    امید ہے آپ ان دلائل سے قائل ہو گئے ہوں گے
     
  20. کنعان
    Offline

    کنعان ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2009
    Messages:
    729
    Likes Received:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    محترم منا سمجھ آ گئی شکریہ

    والسلام
     
  21. مزمل شیخ بسمل
    Offline

    مزمل شیخ بسمل ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2012
    Messages:
    18
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ہے جناب۔ اب کچھ کچھ شناسا ہوگیا ہے فورم۔
     
    ھارون رشید likes this.
  22. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی! یہ "جواب دیں، فائل اپلوڈ کریں اور مزیدآپشز۔۔۔۔ اور لاگ ان" والے بٹن تو ٹھیک ہوگئے ہیں اور لائن ہائیٹ بھی درست ہوگئی ہے، پہلے تو اس پر مبارکباد قبول فرمائیں، اور ساتھ اپ آن لائن کا سٹیٹس جو شو ہوتا تھا وہ اب نہیں آرہا، اس کا کوئی بٹن بنائیں نام کے ساتھ یا پھر ٹیکسٹ کے کلر کو سبز اور سرخ بنا دیجئے گا
     
    ھارون رشید likes this.
  23. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ساتھ اب یہ مسئلہ بھی ہے کہ جے کیوری کی سہولت سے اگر پیغام کو اپ لوڈ کریں تو مکمل پیج ری لوڈ ہونے کا وقت توضائع ہونے سے بچ جاتا ہے، لیکن اگر اس دوران کسی کا پیغام آتا ہے تو پتا نہیں چلتا اس کے لئے دوبار ری لوڈ کرنا پڑتا ہے، میرے خیال میں اس کا حل ہونا چاہیئے
     
  24. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    مزید یہ ایک گذارش ہے کہ "ہیڈر"میں "لوگو" کے نیچے جو "نیوی گیشن" بنی ہوئی ہے اس پر "ماوس اوور" کے ایونٹ کو ہینڈل کیا گیا ہے، جبکہ "ماوس آوٹ" کے ایونٹ کو ہینڈل نہیں کیا گیا، جسکی وجہ سے ماوس کا پوائنٹر اوپرلے جانے سے اس کی ڈراپ ڈاون لسٹ تو ظاہر ہوجاتی ہے لیکن اس کو ختم کرنے کے لئے علیحدہ جگہ کلک کرنا پڑتا ہے، اس کا بھی حل فرمائیں
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ منا بھائی ! آپ کے مفید مشوروں سے فیض یاب ہونے کی کوشش کرتے ہیں
     
  26. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی ، ملک بلال بھائی نعیم بھائی اور آصف احمد بھٹی بھائی صاحبان ہماری اُردو کے صارفین میں پہلے کافی درجات تھے جو پوسٹس کے اعتبار سے ہوتے تھے، مثلا مشیر، مبتدی،رکن وغیرہ وغیرہ، اب یہ نہیں ہیں صرف ممبر ہوتا ہے، یا پھر منتظمین کے لئے الگ ہے، اس میں میرا ایک مشورہ تھا کہ اگر ممبر کی بجائے کوئی مخصوص لفظ بنا لیا جائے، جس میں صارفین کی ایک نمایاں پہچان ہو مثلا اردودان یا اس سے مماثلت رکھتا کوئی لفظ،
    کیونکہ ایک تو اس سے اس فورم کے صارفین کی اپنی پہچان ہوگی، دوسرا یہ کہ ہماری کوشش بھی یہی ہونی چاہئے کہ یہ اردو کافورم ہے اوراردو کی ہی ترویج کے لئے کوشاں ہے لہٰذا اس پر ہمیں زیادہ سے زیادہ لفظ اردو میں ہی لکھنے چاہیئں،اور ممبر انگریزی کالفظ ہے۔ امید ہے آپ اس پر توجہ فرمائیں گے
     
  27. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی ، ملک بلال بھائی نعیم بھائی اور آصف احمد بھٹی بھائی صاحبان ہماری اُردو کے صارفین میں پہلے کافی درجات تھے جو پوسٹس کے اعتبار سے ہوتے تھے، مثلا مشیر، مبتدی،رکن وغیرہ وغیرہ، اب یہ نہیں ہیں صرف ممبر ہوتا ہے، یا پھر منتظمین کے لئے الگ ہے، اس میں میرا ایک مشورہ تھا کہ اگر ممبر کی بجائے کوئی مخصوص لفظ بنا لیا جائے، جس میں صارفین کی ایک نمایاں پہچان ہو مثلا اردودان یا اس سے مماثلت رکھتا کوئی لفظ،
    کیونکہ ایک تو اس سے اس فورم کے صارفین کی اپنی پہچان ہوگی، دوسرا یہ کہ ہماری کوشش بھی یہی ہونی چاہئے کہ یہ اردو کافورم ہے اوراردو کی ہی ترویج کے لئے کوشاں ہے لہٰذا اس پر ہمیں زیادہ سے زیادہ لفظ اردو میں ہی لکھنے چاہیئں،اور ممبر انگریزی کالفظ ہے۔ امید ہے آپ اس پر توجہ فرمائیں گے
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں پیغامات کی تعداد پر مبنی صارفین کے مراتب حسبِ ذیل ہیں:

    1- مبتدی ( کم از کم 1 پیغام)
    2- معاون ( کم از کم 50 پیغامات)
    3- محسن ( کم از کم 200 پیغامات)
    4- مشاق ( کم از کم 500 پیغامات)
    5- ماہر ( کم از کم 1000 پیغامات)
    6- متخصص ( کم از کم 5000 پیغامات)

    میرا بھی خیال ہے کہ میمبر کی جگہ لفظ رکن ہونا چاہئے
     
  29. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی یہ تو اب نہیں ہوتے، اب تو ماسوا ناظمین، منتظمین، مدیرانِ جریدہ اور مشیر کے علاوہ باقی سب ممبر ہی ہیں
     
    نعیم likes this.
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ کی بات نہیں سمجھا ویسے نعیم بھائی آن لائین ہیں وہ ادھر کا چکر لگا لیں
     
    نعیم likes this.

Share This Page