1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو اب زین فورو پر

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ملک بلال, Mar 1, 2013.

  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم!
    امید ہے سب احباب ایمان و صحت کی عمدہ حالت میں ہوں گے۔ دنیا جدید سے جدید تر قی طرف جا رہی ہے اور روز بروز کچھ نیا اور بہتر دیکھنے کو ملتا ہے۔ فورمز کی دنیا میں کچھ عرصہ پہلے زین فورو xenforo کے نام سے ایک نیا سافٹ ویئر آیا جس نے بہت جلد اپنے جدید فیچرز اور سہولیات کی بدولت مارکیٹ میں اپنی جگہ بنا لی۔ اور بہت سے مشہور فورمز تیزی سے دوسرے فورم سافٹ ویئرز سے زین فورو کی طرف منتقل ہونا شروع ہو گئے۔ ہماری اردو کی انتظامیہ نے بھی فورم کو ایک نیا رنگ اور جدید سہولیات سے لیس کرنے کے لیے وی بلیٹن کے نئے ورژن یا زین فورو پر منتقل ہونے کا سوچا۔ انتظامیہ کی مشاورت کے بعد فیصلہ زین فورو پر منتقل ہونے کا ہوا۔ جس کے لیے عبدالرؤف اعوان بھائی سے میری تفصیلی بات چیت ہوئی۔ بالآخر کل رات مورخہ 28 فروری 2013 کو ہماری اردو کے ایڈمن محترم "دریاب اندلسی" نے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے فورم کو زین فورو پر منتقل کرنا شروع کر دیا۔ جس کی منتقل آج مکمل ہو چکی ہے۔ اور یکم مارچ سے فورم آپ کو نئے رنگ میں نظر آرہا ہے۔ یہ یقینا ایک بروقت اور اچھا اقدام ہے۔ اس ساری محنت پر ہماری اردو کی انتظامیہ و ممبران دریاب اندلسی جی کا خصوصی شکر گزار ہیں، جنہوں نے اپنی گوناگوں مصروفیات میں سے انتہائی قیمتی وقت نکالا اور ہماری اردو کو ایک نئے ڈھنگ سے آپ نے سامنے لا کھڑا کیا۔ عبدالروف اعوان بھائی نے زین فورو کے بارے میں خاطر خواہ معلومات فراہم کیں ان کا بھی شکریہ۔ اور امید کرتا ہوں مستقبل میں بھی وہ ہمارا ساتھ دیتے ہوے تکنیکی معاملات و دیگر امور میں اپنی مشاورت اور خدمات کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ شاکر القادری صاحب کا بھی ازحد شکریہ جنہوں نے اس سے پہلے ہمیں وی بلیٹن کا اردو ترجمہ فراہم کیا اور محبت کے اس سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ہمیں زین فورو کا اردو ترجمہ بھی فراہم کیا۔ نعیم بھائی کی خصوصی محبت کا شکریہ ادا کرنے کے لیے میں الفاظ نہیں پاتا۔
    فی الوقت مزید کام ہو رہا ہے جو ساتھ ساتھ جاری رہے گا تاکہ ہماری اردو کی محفل بہتر سے بہترین کی طرف اپنا سفر جاری رکھے۔ آپ دوستوں کو بہت سی چیزیں نئے انداز اور بہتر انداز میں نظر آئیں گی۔ اور آپ بہت جلد ان سے شناسائی حاصل کر لیں گے۔ مزید انتظامیہ کی طرف سے رہنمائی بھی جاری رہے گی۔ ہماری اردو کے دوست ایک نئے جذبے سے اس پیاری سی محفل کو نکھارنے میں ہمارے ساتھ شامل ہیں۔ اور ان شاء اللہ محبتوں، چاہتوں، الفتوں اور بےکراں خلوص کا یہ سلسلہ جاری و ساری رہے گا۔
    ابھی تو یہاں آئیں اور مبارک باد کا سلسلہ شروع کریں۔ باقی اس بارے میں تفصیلی باتیں عنقریب پیش کی جائیں گی۔
    میری طرف سے ہماری اردو کی انتظامیہ اور سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ کریم آپ سب کا حامی و ناصر ہو
    خوش رہیں
    بہت جئیں
    والسلام
    ممبران
    ممبران مجلس مشاورت
    ناظمین
    ناظمین خاص
    منتظمین اعلیٰ
    مدیرانِ جریدہ
     
  2. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔فورم بہت اچھا لگ رہا ہے ۔۔۔ آپ سب کو مبارک ہو
     
  3. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    فورم بہت اچھا لگ رہا ہے


    آپ سب کو بہت بہت مبارک قبول ہو
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری بھی تعریف کیا کرو یا ر
     
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو آپ فورم سے ہٹ کر ہیں ھارون بھائی!:) :)
    میری طرف سے تمام انتظامیہ اور تمام ممبر کو فورم کا نیا آؤٹ لک بہت بہت مبارک باد ہو۔
     
    ھارون رشید likes this.
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہے۔سب کو بہت مبارک ہو
     
  7. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    ما شا اللہ۔بہت اچھا ہے۔سب ساتھیوں کو بہت مبارک ہو​
    میری طرف سے انتظامیہ کے تمام افراد اور تمام ممبرز کو فورم کا نیا روپ بہت بہت مبارک باد ہو۔
    جن افراد کی کاوشوں سے یہ سامنے آیا ہے ۔ قابل تحسین ہیں۔
    خاص طور پر
    جناب دریاب اندلسی
    جناب عبد الروف بھاٰی
    جناب نعیم بھائی
    اور جناب ھارون بھائی صاحب۔
    اور ہر بھای کا جن کا نام نہ لے سکا۔
     
  8. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی تمام ساتھیوں کو مزید نیا و مزید خوبصورت سا فورم بہت مبارک ہو
     
  9. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    پوسٹ ایڈٹ کرنے کا آپشن نہیں ہے میرے پاس اور فورم پر اردو لکھنے کے لیے اردو انسٹالر کی مدد لینی پڑتی ہے۔۔۔۔:(
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی اس پر کام کررہے ہیں امید ہے جلد ہی یہ پرابلم بھی حل ہوجائے گی
     
    حریم خان likes this.
  11. عاطف حسین
    Offline

    عاطف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    190
    Likes Received:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    ما شا اللہ۔بہت اچھا ہے۔سب ساتھیوں کو بہت مبارک ہو۔​

    شروع میں فونٹ کا سایز بہت چھوٹا تھا بقیہ تناسب سے مگر اب خوب ہے۔ ​


     
  12. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بہت بہت ۔ اچھا لگ رہا ہے
     
  13. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    تمام معزز ممبران کے تبصروں کا شکریہ، برائے مہربانی مسائل کی نشان دہی بھی کرتے جائیں تاکہ اُن کو حل کیا جا سکے۔
    والسلام
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس تاحال ڈیفالٹ اردو نہیں لکھی جارہی
     
    حریم خان likes this.
  15. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 likes this.
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  17. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے لڑی کا عنوان من وعن ہی رہے گا :(
     
  18. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے سے فورم کی زین فورو xenforo پر ہجرت کی سب کو بہت بہت مبارک باد قبول ہو !
    ہم جیسوں کو ابھی بہت ساری مشکلات سے لڑنا پڑ رہا ہے !
    انشاء اللہ عنقریب بڑے بھائی سے بالمفشافع ملاقات میں نشان دہی کی کوشش کی جائے گی!
     
  19. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    یہ نیا فورم سب کو مبارک ہو اور ان سب کا شکریہ جس نے اس پر محن کی ہے
    ھارون رشید بھائی آپ نے ٹھیگ کیسے کیا
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سسٹر آپ مجھے ٹھک سمجھ رہی ہیں
     
  21. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    سوری وہ ٹیگ لکھنا تھا
     
  22. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    انتظامیہ اور دیگر دوستوں کو زین فورو پر منتقلی مبارک ہو۔
     
    سانا likes this.
  23. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو ٹیگ کا پوچھنا تھا پر اب وہ آگیا
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اب ٹھگ ٹھیک ہوگیا ہے
     
  25. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں یہاں بھی یہ ہی صورتحال ہے۔
     
  26. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے پہلے بہت بہت مبارک۔ ھارون بھائی کا شکریہ کہ کل شام فون کرکے بتادیا کہ یہ سب کچھ ہوچکا ہے۔
    یہ تبصرہ جب لکھنا شروع کیا تو اس میں "فونٹ" اور "پوائنٹ سائز" کے ڈراپ ڈاؤن مینیو کے علاوہ نیچے تین بٹن "جواب بھیجیں" فائل کو اپلوڈ کریں" اور "مزید آپشنز" خط نسخ میں نظر آرہے ہیں۔۔۔حالانکہ دیگر مواد خط نستعلق میں ہے۔
    اسی طرح "آپشنز" کو انگریزی میں لکھا گیا ہے ترجمے کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی ہے۔۔۔حالانکہ ترجمہ"اختیار" اور "اختیارات" تجویز کی جاتی ہے۔
    اس کے علاوہ جب انگریزی کے جمع صیغے والے لفظوں کو من و عن ۔۔۔اب مجھے امید ہے کہ کچھ دوست انشاء اللہ من و عن کو بھی غلط پڑھیں گے۔۔۔۔جیسا کہ ٹی وی پر عام پر ادا کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔لکھا جاتا ہے۔۔۔۔تو جمع کی صیغے میں بھی واحد لکھا جانا چاہیے۔۔۔۔۔جیسا کہ "آپشن" درست تصور کیا جاتا ہے۔۔۔۔مگر عالم لوگ اب اس پر خطرناک فتوے نہ دینے لگیں اس پر بس کردیتا ہوں۔۔۔کہ سمجھ آپ لوگ گئے ہیں۔
     
    ھارون رشید likes this.
  27. ذیشان نصر
    Offline

    ذیشان نصر ممبر

    Joined:
    Feb 22, 2012
    Messages:
    80
    Likes Received:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال اور ھارون رشید بھائی بہت شکریہ ٹیگ کرنے کے لئے ۔۔۔! اب فورم بہت ہی زبردست لگ رہا ہے ۔۔۔!
     
    ملک بلال likes this.
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    احتشام محمود صدیقی بھائی یہ پرابلم فائر فاکس میں ہے آپ کروم ٹرائی کریں
     
  29. محمد نبیل خان
    Offline

    محمد نبیل خان ممبر

    Joined:
    May 31, 2012
    Messages:
    656
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے انتظامیہ کے تمام افراد اور تمام ممبرز کو فورم کا نیا روپ بہت بہت مبارک باد ہو۔​
    جن افراد کی کاوشوں سے یہ سامنے آیا ۔​
     
  30. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس ابھی تک ڈیفالٹ اردو نہیں لکھی جارہی اور تدوین کا آپشن بھی کام نہیں کر رہا بلکہ تدوین کرنے پر ایرر آجاتا ہے کہ ٹائم لمٹ ختم ہوچکی ہے۔
     

Share This Page