1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by نعیم, Dec 19, 2012.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ ہماری اردو کے صارفین و صارفات
    برادرِ صغیر محمد وسیم رضا جو کہ ہماری اردو میں پرانے صارف بھی ہیں لیکن اب مصروفیاتِ حیات کی وجہ سے غائب رہتے ہیں ۔ انکی شادی خانہ آبادی کی تقریب 6 جنوری 2013 بروز اتوار دوپہر 12بجے "اپنا شادی ہال و ریسٹورنٹ" جی ٹی روڈ سرائے عالمگیر (نزد نہر اپر جہلم) میں منعقد ہوگی ۔
    آپ سب کو اس تقریبِ سعید میں شرکت کی خصوصی دعوت ہے۔

    یہ دعوت وسیم بھائی کی اور میری طرف سے ہے۔ آپ سب سے خصوصی درخواست ہے کہ شرکت فرما کر وسیم بھائی کو اپنی دعاؤں اور نیک تمناؤں اور مجھے اپنی زیارت سے نوازیں۔ کیونکہ آپ سب سے ملاقات کی مجھے دیرینہ خواہش ہے۔

    والسلام

    محمد نعیم رضا۔
    فون نمبر: 4356327-0308 (بعد از23دسمبر2012)
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    وعلیکم السلام

    ایک تو بھولے بھائی کا دیدار اور دوسرا ولیمہ ، واہ جی واہ ۔ لگ موجاں گیا
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  3. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    بہت بہت شکریہ نعیم بھائی۔۔۔۔دعوت کا۔۔۔۔۔۔اور خاص طور پر بطور ذاتی پیغام یہاں تک رہنمائی کا بھی۔ انشاء اللہ پوری کوشش ہوگی کہ اس مبارک موقعے پر نہ صرف دعوت میں شرکت کی جائے بلکہ آپ سے شرف ملاقات بھی ملے۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    وعلیکم السلام
    بہت بہت مبارک ہو نعیم بھائی اور محمد وسیم رضا بھائی کو۔
     
    نعیم likes this.
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    باقی دوست بھی مہر تصدیق ثبت کریں
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    بہت بہت شکریہ نعیم بھائی


    آپ کا دیدار بھی ہو جائے گا
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    ان شاءاللہ ضرور ملاقات ہو گی۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    نعیم بھائی
    اسلام علیکم
    بہت اچھی خبر ہے اللہ تعالی اس مبارک موقع کو سب کیلئے خوشیوں و مسرتوں کا باعث بنائیں اور نئے جوڑے کیلئے خوش و خرم زندگی کا آغاز ہو اور دونوں ایک دوسرے کیلئے بہترین ساتھی بنیں۔۔۔۔۔۔ آمین۔

    میری طرف سے لاڑھے کو بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔

    خوبصورت تصاویر کا انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔۔

    والسلام علیکم

    غوری
     
    نعیم likes this.
  9. جان شاہ
    Offline

    جان شاہ ممبر

    Joined:
    Aug 28, 2012
    Messages:
    729
    Likes Received:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    بہت بہت مبارک ہو نعیم بھائی

    میرا پروگرام 05 جنوری پاکستان آنے کا ھے اور میرا تعلق بھی سراے عالمگیر سے ھے تو کیا اس دعوت عام میں میں ھماری اردو کے نئے صارف بھی شامل ھیں کیونکہ( معزرت کے ساتھ) ھماری اردو کے پرانے صارفیں نئے صارفین کے ساتھ سوتیلے بھائیوں والا سلوک رکھتے ھیں (آپ کو اور محترم ہارون بھا ئی کو چھوڑ کر)

    اب اس پیغام کا آپریشن نہ شروع ھو جائے میں نے جو محسوس کیا وہ تحریر کر دیا (ایک بار پھر معزرت کا طلبگار ھوں)
     
    نعیم likes this.
  10. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    شادی کی پیشگی مبارکباد قبول کیجئے، ہماری نیک تمنائیں آپکے ہمراہ ہوں گی۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    ھارون جی دیکھ لیں کتنی بڑی مہر لایا ہوں تصدیق کے لیے
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    پیارے بھائی آپ ضرور تشریف لائیں انشاء اللہ آپ کے تمام گلے شکوے دور کردیں گے :222:
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  13. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    دعوت نامے کا شکریہ ۔اللہ آپ کے بھائی کو نئی زندگی مبارک کرے آمین ۔
    آس پاس ہوتے تو ضرور شامل ہوتے ۔ سرائے عالمگیر سے تو ہماری بہت سی یادیں وابستہ ہیں ۔ کچھ روز جنوں کے ہم وہاں بھی گذار آئیں ہے ۔ ہمارے کچھ دور پار کے رشتہ دار یعنی ہماری دادی جان کے کزنز کے ننھیال سرائے عالمگیر میں ہیں/ تھے ۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    جناب بزم خیال صاحب نے بھی مہر تصدیق ثبت کردی ہے ۔ نعیم بھائی تگڑے ہوجائیں
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  15. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    آپ کو بہت مبارک باد نعیم بھائی:222:
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    نعیم بھائی پاکستان پہنچ چکے میری ابھی ان سے لمممبی بات ہوئی ہے وہ آپ سب کو سلام کہتے پڑے ہیں
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  17. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    وعلیکم السلام
    ہماری طرف سے بھی آپ نعیم بھائی کو سلام اور مبارکباد دیجئے گا بھائی۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    جی ضرور
     
    پاکستانی55 likes this.
  19. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    نعیم بھائی۔ دعوت نامے کا شکریہ
    وسیم بھایئ کی۔شادی کی پیشگی مبارکباد قبول کیجئے۔اور نئے جوڑے کے لیے ۔ہماری جانب سے نیک تمنا ئیں اور دعائیں۔۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  20. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    نعیم بھائی بلائیں اور ہم لبیک نہ کہیں یہ کیسے ممکن ہے۔ انشاء اللہ ضرور پہنچیں گے۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  21. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    انشا اللہ 6 جنوری کو ملاقات ہو گی اور اس مرتبہ نعیم بھائی فون کے بجائے بنفس نفیس موجود ہوں گے
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  22. لاجواب
    Offline

    لاجواب ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    301
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    اسلام علیکم
    کیا حال ہے آپ کا نعیم بھائی اگر پاک میں ہوتے ہو ضرور آتے ،ہم یہاں بھی رہیں دعا سب دوستوں کے ساتھ ہی رہے گی ہمشہ اگر آپ گریس آے تو مبارک باد یہاں دیں گے آپ کو انشاءاللہ
    بہت اچھی خبر ہے اللہ تعالی اس مبارک موقع کو سب کیلئے خوشیوں و مسرتوں کا باعث بنائیں اور نئے جوڑے کیلئے خوش و خرم زندگی کا آغاز ہو اور دونوں ایک دوسرے کیلئے بہترین ساتھی بنیں۔۔۔۔۔۔ آمین۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    کل انشاء اللہ ۔ واصف بھائی میرے غریب خانے کو رونق بخشیں گے اور شام کو ہم گوجرانوالہ پہنچ جائیں گے ۔ باقی انشاء اللہ نعیم بھائی کیساتھ جو زندگی کے یاد گار لمحے گذریں گے ا ن کو واپسی پر قلمبند کیا جائیگا
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  24. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    پروگرام یوں‌ہے کہ کل صبح آٹھ بجے ملتان سے روانگی ہو گی اور ہارون بھائی کے آستانے پر حاضری دی جائے گی۔ اگر کوئی دوست ملتان یا راستے میں کہیں سے بھی ہمراہ ہونا چاہے تو رابطہ کر لے۔ میرا موبائل نمبر ملاقاتوں کی لڑی کے پہلے پیغام میں‌موجود ہے۔
    ہارون بھائی کو ساتھ لے کر راستے میں محمود الحق یعنی بزم خیال بھائی سے ملاقات ہو گی اور رات تک بلال بھائی کے پاس پہنچ جائیں گے۔ وہاں سے صبح جلد ہی نکلیں گے اگر بلال بھائی کو اٹھانے میں کامیاب رہے اور انشاء اللہ دس بجے تک نعیم بھائی کے در دولت پر ہوں گے۔
    واپسی جلد ہی نکلیں گے تاکہ ملتان بروقت واپس پہنچا جا سکے۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  25. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    اسلام آباد سے ڈاکٹر آصف بھائی کی قیادت میں فیصل سادات بھائی اور ہم تیار ہیں۔جبکہ صدیقی بھائی کے بارے ابھی سردست کچھ کہہ نہیں‌سکتا۔۔۔۔خلاصہ یہ ہے کہ قافلہ تیار ہے۔۔۔۔انشاء اللہ ملاقات ہوگی۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  26. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    صدیقی بھائی پیپر کی وجہ سے مصروف ہیں جبکہ عاطف بھائی کی شرکت متوقع ہے۔ہمارا پروگرام بھی یہی ہے کہ دس بجے تک بھولے بھائی کے پاس پہنچ جائیں
     
    نعیم likes this.
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    واصف بھائی چیچہ وطنی پہنچ گئے ہیں اور انشاء اللہ ایک گھنٹہ سے پہلے پہلے میرے غریب خانے پر پہنچ جائیں گے اس کے بعد انشاء اللہ حضرت بزم خیال کے در دولت پر حاضری دی جائے گی ۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  28. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    اوکاڑہ میں ہارون بھائی کے آستانے پر موجود ہیں اور کھانے کا انتظار ہے۔ اس کے بعد اگلا قیام بزم خیال صاحب کے پاس ہو گا۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  29. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    ایک قافلہ ملتان سے شروع ہو کر اوکاڑہ ، لاہور سے ہوتا ہوا اس وقت گوجرانوالہ میں خوابِ خرگوش کےمزے لے رہا ہے۔ جس میں‌ھارون رشید بھائی، واصف بھائی، اختر بھائی، منور چشتی بھائی اور ملک بلال شامل ہیں۔ ان شاءاللہ صبح نعیم بھائی کی طرف روانگی ہو گی۔ اب تک کی تصاویر پیش خدمت ہیں۔ جس میں بہت پیارے اور محترم بزم خیال جی سے دوستوں‌کی ملاقات بھی شامل ہے۔ افسوس کہ میں‌اس ملاقات میں شامل نہ ہو سکا۔ باقی تفصیلات کے لیے کچھ انتظار کیجیے۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]



     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  30. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    ملتان کا قافلہ بلال بھائی سمیت چند لمحوں میں گوجرانوالہ سے کوچ کرنے والا ہے۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.

Share This Page