1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پٹھان بھائیوں کے لطائف

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ھارون رشید, Jul 22, 2009.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    سعودی عرب کے ایک بازار میں خان صاحب نسوار کھانے لگے تو ایک سعودی نے انہیں سمجھایا

    یا اخی ۔ ھذا النسوار لیس جید للصحت
    (اے بھائی نسوار صحت کے لیے اچھی نہیں)

    خان صاحب پر سعودی باشندے کی بات کا اتنا اثر ہوا کہ آنکھوں سے آنسو رواں ہوگئے۔ خان صاحب بےساختہ سعودی کے گلے لگ گئے اور اسکے ہاتھ چومنا شروع کردیا ۔ سعودی نے وجہ پوچھی تو خان صاحب بولے



    "اوہ ماڑا ۔ ہم کو آج معلوم ہوا کہ نسوار کا ذکر قرآن شریف میں بھی ہے"
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ہائے دکھی کردیا آپ نے ہائے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ایک مرتبہ میرا سرجیکل آپریشن ہوا اور میرے قریب میڈیکل کیس والا مریض میری دلجوئی کیلئے ہنسائے رکھتا اور جب ہنسی کی وجہ سے پیٹ میں بل پڑتے تو ٹانکوں میں کھنچاو ہوتا اور میں چیختا تو میرے پڑوسی مریض کی حالت قابل دید ہوجاتی۔۔۔۔۔
     
    جہانگیر علی likes this.
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    غوری بھائی بھی خان ہی ہیں
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ہا ہا ہا ہا
    آپ کو پٹھانوں کے لطیفے جھلکتے ہیں میری باتوں سے۔۔۔۔۔
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پٹھان فوج میں بھرتی ہوگیا۔ پریڈ کے لیے بلایا گیا۔ سب سپاہی لائن میں کھڑے ہوگئے
    آفیسر پٹھان کے قریبی سپاہی کے قریب آیا اور اسکے ہاتھ میں پکڑی رائفل کی طرف اشارہ کرکے پوچھا
    آفیسر : رب نواز ۔ تمہارے ہاتھ میں کیا ہے؟
    رب نواز: سر ! یہ رائفل ہے ۔
    آفیسر: نہیں رب نواز۔ یہ تمہاری شان ہے، تمہاری آن ہے، بلکہ تمہاری ماں ہے
    رب نواز: یس سر !
    اب آفیسر پٹھان کی طرف متوجہ ہوا اور اسکی رائفل کی طرف اشارہ کرکے پوچھا
    آفیسر : خان صاحب ۔ تمہارے ہاتھ میں کیا ہے ؟
    پٹھان: سر ۔ یہ رب نواز کا ماں ہے اور ہمارا خالہ جان ہے۔


    :a12: :201: :a12: :201: :a12: :201: :a12:
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پٹھان نے پہلی بار روزہ رکھا
    دوپہر میں ھی نڈھال ہوگیا اور ایف ایم پر کال کردی
    ہوسٹ: جی کیا سننا پسند فرمائیں گے۔
    پٹھان: یار خوچہ۔ ام کو مغرب کا آذان سنوادو
     
  8. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔ فنی۔۔
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    شکریہ خوبصورت بہن ۔
    لگتا ہے باقی دوستوں کا ذوقِ لطیفہ سو گیا ہے
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک امریکی اور روسی بحث کررہے تھے

    روسی : ہمارے ملک میں کھدائی ہوئی تو زیر زمین سے ٹیلفون کے تار برآمد ہوئے اور یہ کوئی 300 سال پرانے تھے اس کا مطلب یہ ہوا کہ ٹیلیفون ہماری ایجاد ہے

    امریکی نے بھی کچھ ایسا ہی دعویٰ کیا اور خان صاحب مسکراتے رہے

    اب خان صاحب نے کہا کہ ہمارے پشاور میں بھی کھدائی ہوا تھا ادھر سے کوئی تار وار نہیں نکلا ، روسی اور امریکی ہنس پڑے مگر خان نے بات جاری رکھی اور مزید بات پوری کرتے ہوئے فرما یا











    اس کا یہ مطلب ہوا کہ ہمارے اباؤ اجداد وائر لیس اور وائی فائی استعمال کرتا تھا
     
  11. شکور احمد
    Offline

    شکور احمد ممبر

    Joined:
    Jul 18, 2011
    Messages:
    19
    Likes Received:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جی او خان صاب
     
    ھارون رشید likes this.
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان کی بیوی پٹھان سے ۔
    بیوی - جب تم نے نسوار رکھی ہوتی ہے تو تم مجھے " گلِ لالہ " کہتے ہو ، اور جب کبھی تم نے چرس پی ہوتی ہے تو تم مجھے " زرسانگہ " کہتے ہو ، مگر آج تم نے مجھے " بھوتنی " کیوں کہا ؟
    پٹھان - آج ام نے " سپرائٹ " پی اُوئی اے ، سیدھی بات نو بکواس ۔
     
  13. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پٹھان کو روزے بہت پیاس لگ رہی تھی۔ اور پاس ہی ایک بندہ پانی پی رہا تھا۔پٹھان نے غصہ سے آسمان کی جانب دیکھا اور بولا
    یا اللہ اگر اسکو ہم نے جنت میں دیکھا تو پھر اسکا خیر نہیں ۔ ۔ ۔۔
     
  14. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیچر : انسان خود کو سب سے زیادہ غیر محفوظ کب سمجھتا ہے ؟
    خان بچہ : ماشٹر صائب ! بغیر کنڈی والے ٹوائیلٹ میں ۔
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان (موبائیل فون کی شاپ پر) : خوچہ ۔ ام کو نوکیا کا سب سے بڑا سکرین والا فون دو
    سیلز بوائے: خان صاحب سب سے بڑی سکرین والا نوکیا کیوں ؟
    پٹھان: "یارا ۔ ام دیکھنا چاہتا ہے وہ کون 2 لوگ ہے جو فون شٹارٹ ہونے پر ہاتھ ملاتا ہے"
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی چھپ جائیں ایک تو آپ کا نام آجائے گا
     
    نعیم likes this.
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور دوجا یقینا معصوم سا ہی قرار پائے گا ۔ ۔ ۔
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پٹھان کا ٹرک اُس کی غلطی سے ایک شہری نوجوان کی نئی اور قیمتی گاڑی سے ٹکرا گیا ۔ نوجوان غصے سے پاگل ہو گیا اور کسی وزیر کا بیٹا ہونے کا کہہ کر پٹھان کو دھمکانے لگا ۔
    پٹھان نے جیب سے چرس سے بھرے دو سگریٹ نکالے اور مسکرا کر بولا ۔ او مڑا وزیر بچے صیب، یہ سب تو طے او جائے گا آپ غصہ دور کرنے کے واسطے تھوڑا کش مش تو لگاؤ یارا ۔
    نوجوان غصہ اور گھبراہٹ دور کرنے کے لیے سگریٹ لیکر پینے لگا پہلا سگریٹ ختم ہونے پر پٹھان نے اُسے دوسرا سگریٹ بھی پیش کر دیا دوسرا سگریٹ پی کر ختم کرتے ہوئے اُسے احساس ہوا کہ پٹھان خود تو چرس والا سگریٹ پیا ہی نہیں ۔
    خان ! تم نے چرس نہیں پی کیا تمہیں گھبراہٹ محسوس نہیں ہو رہی ؟
    وزیر زادے صیب ! پٹھان نے جواب دیا ۔ ابھی تھوڑی دیر میں یہاں پولیس اور میڈیا والے پہنچ جائینگے ، اُن کو بھی تو پتہ ہونا چاہیے نا کہ حادثے کے وقت کون نشے میں تھا ۔ ۔ ۔
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان (ڈاکٹر سے) : اوئے ڈاکٹار صائب ۔ امارے کو ساری ساری رات نیند نئیں آتی ۔
    ڈاکٹر : خان صاحب ۔ آپ رات کو بستر پر لیٹ کر 1000 تک گنتی گنیں۔ نیند آجائے گی۔
    دوسرے دن
    ڈاکٹر : جی خان صاحب۔ کیسے ہیں آپ ؟ میرے نسخے پر عمل کیا؟
    پٹھان : جی ڈاکٹار صائب ۔ عمل کیا ۔ بوہت مشکل کام تھا۔ ام نے 500 تک گنتی کیا تو سو گیا ۔ پھر جلدی سے اٹھا، منہ دھویا، اور باقی کا 500 گنتی پورا کیا۔
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خان بھاویں فیر سوں گیا ہووے
     
    نعیم likes this.
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
     
  23. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    :87:
     
    محبوب خان likes this.
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا آپاں جی گڑے لطیفے اکھاڑ رہی ہیں
     
    نعیم likes this.
  25. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جاننا علم ہے۔ :06:
     
    نعیم likes this.
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر گڑے ہوئے لطیفے پر ہنسنا ظلم ہے
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  28. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  29. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان ۔ ائیر ہوسٹس سے۔ تمھارا شکل ہمارا بیوی سے ملتا ھے۔
    ائیر ہوسٹس ۔ بکواس بند کرو
    پٹھان ۔ ماشا اللہ زبان بھی ملتا ہے۔۔
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پردیس میں ایک ڈیرے پر کافی پاکستانی رہتے تھے۔ ایک پٹھان بھائی رات کو اٹھ کر عبادت کرکے دعا مانگ رہا تھا
    " اے اللہ پاک ! دیکھ میں تیری عبادت کررہا ہوں باقی کمرے والے سب سو رہے ہیں "
    ساتھ والی چارپائی سے پاکستانی نے چادر سے سر باہر نکالا اور بولا
    " اوئے خان صاحب۔ اپنی دعا مانگ ۔ رب نوں ساڈیاں شکا ئیتاں نہ لا "
     

Share This Page