1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طاہرہ مسعود :خواتین کے لیے شاعری

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by طاہرا مسعود, Apr 24, 2007.

  1. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب طاہرہ جی،!!!!!!!
     
  2. طاہرہ مسعود
    Offline

    طاہرہ مسعود ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2006
    Messages:
    293
    Likes Received:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب سےد صاحب ! مہربانی
     
  3. کشکول
    Offline

    کشکول ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2006
    Messages:
    615
    Likes Received:
    4
    اگر مل جائے ہم کو یہ سعادت تو سمجھو کہ یقنآ ہم ہیں خوش بخت
    اب اس سےآگے کیا رتبہ بیاں ہو نہیں اس سے زیادہ مجھ کو طاقت
    خدا نے دی ہے اس کو ایسی عظمت کہ رکھدی اس کے قدموں میں ہے جنت

    بہت خوب طاہر بھائی بہت ہی خوب :a180: :a165:
     
  4. طاہرہ مسعود
    Offline

    طاہرہ مسعود ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2006
    Messages:
    293
    Likes Received:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب اس داد کے لیے ممنون ہوں
     
  5. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    واہ۔ سبحان اللہ۔ بہت خوبصورت کلام ہے۔
     
  6. کشکول
    Offline

    کشکول ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2006
    Messages:
    615
    Likes Received:
    4
    بہت خوب این آر بی بھائی
    :dilphool:

    اس روز سے میری ماں سوئی نہیں تابش
    میں نے اک روز کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے
     
  7. طاہرہ مسعود
    Offline

    طاہرہ مسعود ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2006
    Messages:
    293
    Likes Received:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    کشکول بھائی

    :suno: یہ مجھ ناچیز کی کاوش ہے
     
  8. کشکول
    Offline

    کشکول ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2006
    Messages:
    615
    Likes Received:
    4
    اچھا تو پھر بیبی آپ این آر بی بھائی سے رابطہ کر کے مبارک باد واپس لے لیں :happy:
    سوری مزاک کر رہا تھا اصل میں جلدی میں میں نے دیکھا نہیں تھا لیکن وقعی آپ نے بہت اچھی نظم لکھی ہے
    یہ نظم پڑھ کے میں سیدھا امی کے پاس گیا اور پتا نہیں کتنی دیر ان کے پاس بیٹھا رہا جب فجر کی اذان ہوئی تومجھے پتا چلا
    اللہ کا انسانیت پہ عظیم ترین احسان ماں ہے


    ماں

    گلزار چشم سے نکل کر

    رح لالہ پہ

    بہنے والے موتیوں کو

    چن چن کر

    سکھ کی لڑیوں میں پرونے والے

    غم کسار ہاتھوں کے

    پر ایسار لمس کو

    شاید ماں کہتے ہیں
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم کشکول بھائی ۔
    آپ غالباً فرطِ جذبات میں‌یہ جملہ لکھ گئے۔ گو کہ " ماں‌" کا وجود بلاشبہ ایک عظیم نعمتِ باری تعالی ہے۔

    اللہ تعالی کا انسانیت پر عظیم ترین احسان ۔ حضور نبی اکرم :saw: کی ذاتِ مبارکہ ہے۔ جیسے خود اللہ تعالی نے قرآنِ مجید میں بھی اپنا احسان فرما کر اس احسانِ عظیم ترین کی عظمت و اہمیت کا احساس دلایا ہے ۔
    (حوالہ : سورۃ آلِ عمران 164:3)

    البتہ دنیوی رشتوں میں عظیم ترین نعمت " ماں " کا وجود ہی ہے۔
    اللہ کریم ہر اولاد کے ماں باپ کا سایہ انکے سروں پر قائم رکھے۔ اور ہر اولاد کو اپنے ماں باپ کی خدمت کی توفیق دے۔ آمین
     
  10. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت نظم ہے !
     
  11. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہ طاہرہ اور طاہرا کیا الگ شخصیات ہیں ؟
    میں تو ایک ہی سمجھتا رہا !
     
  12. طاہرہ مسعود
    Offline

    طاہرہ مسعود ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2006
    Messages:
    293
    Likes Received:
    43
    ملک کا جھنڈا:

    سادات‌صاحب

    السلام علیکم
    نظم پسند کرنے کا شکریہ

    جی ہاں ایک ہی کے نام ہیں دراسل مجھے لاگ ان ہونے میں دقت ہو رہی تھی تو مینے دوبارہ سے رجسٹر کیا تھا

    اب انتظامیہ نے طاہرہ والا اکائونٹ بحال کر دیا ہے

    خوش رہیں شکریہ
    والسلام
     
  13. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    طاہرہ مسعودہ بہن ۔
    آپ کی شاعری میں بہت گہرا پیغام ہے۔
    یہ ماں والی نظم بھی بہت اچھی لگی ۔
    :a180:
     
  14. طاہرہ مسعود
    Offline

    طاہرہ مسعود ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2006
    Messages:
    293
    Likes Received:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طاہرہ مسعود :خواتین کے لیے شاعری

    بہت شکریہ ںیلو جی۔ بہت عرصے کے بعد ادھر آنا ہوا ہے۔ اسلیے جواب میں تاخیر ہو گئی۔
     
  15. مزمل شیخ بسمل
    Offline

    مزمل شیخ بسمل ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2012
    Messages:
    18
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طاہرہ مسعود :خواتین کے لیے شاعری

    بہت عمدہ جی۔ خوب ہے۔
     
  16. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طاہرہ مسعود :خواتین کے لیے شاعری

    زیادہ نہیں۔۔بس تین سال اور تین ماہ کی تاخیر ہوئی ہے جی۔

    بہت عمدہ شاعری ہے آپکی ماشاءاللہ
    آپکی نئی شاعری کا انتظار ہے۔
     
  17. طاہرہ مسعود
    Offline

    طاہرہ مسعود ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2006
    Messages:
    293
    Likes Received:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طاہرہ مسعود :خواتین کے لیے شاعری

    جزا ء کم اللہ بہت بہت شکریہ
     
  18. طاہرہ مسعود
    Offline

    طاہرہ مسعود ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2006
    Messages:
    293
    Likes Received:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طاہرہ مسعود :خواتین کے لیے شاعری

    بہت شکریہ انشا ء اللہ اور بھی شیئر کروں گی۔آپ حساب میں بہت اچھے ہیں۔ ما شا ءاللہ
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طاہرہ مسعود :خواتین کے لیے شاعری

    اسلام علیکم
     
  20. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طاہرہ مسعود :خواتین کے لیے شاعری

    آپکی تاخیر سے جواب دینے والی بات پر بس اتفاقاً موازنہ کر لیا تو بہت زیادہ حیرت ہوئی۔ ویسے میں پیشے کے حساب سے مہندس engineer ہوں تو حساب تو اچھا ہو گا ہی۔
    :113: :)
    آپکی شاعری کا بے چینی سے انتظار ہے، جلد کچھ پوسٹ کیجیے۔
     

Share This Page