1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں پاسوڈ بھول گیا ہوں

Discussion in 'مہمان خانہ' started by فيروز علي صديقي, Mar 5, 2012.

  1. فيروز علي صديقي
    Online

    فيروز علي صديقي مہمان

    اسلام علیکم
    میں اپنا پاسوڈ بھول گیا ہوں میں اسےکیسے مگوا سکتا ہوں
    کوئی اس کے لیے میری رحنمائی کرئےتو محر بانی ہوگی
    شکریہ
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  3. شاہنوازعامر
    Offline

    شاہنوازعامر ممبر

    جواب: میں پاسوڈ بھول گیا ہوں

    السلام جی
    میں دوسرے کمپیوٹر سے لاگ ان ہونا چاہتا ہوں تو مہربانی فرما کر مدد کریں کہ آئی ڈی بھی یاد نہیں اور پاسورڈ بھی یاد نہیں کیا کروں حل بتائیں
     
  4. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: میں پاسوڈ بھول گیا ہوں

    ہارون بھایی جو ای میل ہی بھول جاے وہ کیا کرے؟ امین اپنی ای میل ہی بھول گیا ہوں:84::121:
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میں پاسوڈ بھول گیا ہوں

    یاداشت واپس لانے کا ٹوٹکہ تو آپ جانتے ہی ہونگے
     
  6. غیر مندرج
    Online

    غیر مندرج مہمان

    جواب: میں پاسوڈ بھول گیا ہوں

    میرا پاسورڈ نہیں لگ رہا پلیز مجھے کچھ بتائے کیا کرنا
    اذان
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میں پاسوڈ بھول گیا ہوں

    آپ کو پاس ورڈ ای میل کرتا ہوں
     
  8. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: میں پاسوڈ بھول گیا ہوں

    نہیں لیکن پاسوڈ ہی بھول گیا ہوں ای میل کا اب:212::172:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میں پاسوڈ بھول گیا ہوں

    مجھے فون کرلیں

    فون نمبر میرے پروفائل میں موجود ہے
     
  10. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: میں پاسوڈ بھول گیا ہوں

    کل انشااللہ کروں گا جی
     

Share This Page