1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سالگرہ مبارک ہو سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Discussion in 'مبارک باد' started by ہادیہ, Mar 21, 2012.

  1. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    السلام علیکم
    آج ہماری فورم کی بہت پیاری سی ممبر سارا کی سالگرہ ہے تو سوچا جلدی سے سارا کو ڈھیر ساری دعائیں دی جائیں ۔۔
    سارا سالگرہ بہت بہت مبارک ہو آپ کو اور ساتھ میں‌یہ دعا بھی کہ اللہ تعالی آپ کو اس نئے سال میں ڈھیر ساری خوشیاں‌نصیب فرمائےاور آپ ہمیشہ ہنستی مسکراتی ہیں آمین‌۔

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: سالگرہ مبارک ہو سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    [​IMG]


    [​IMG]
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: سالگرہ مبارک ہو سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم سارا بہن ۔
    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
    [​IMG]
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  4. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

  5. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: سالگرہ مبارک ہو سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم
    سارا جی سالگرہ کا دن مبارک ہو
    اللہ تعالیٰ آپ کو بہت ساری خوشیاں دے اور لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین


    http://img.xcitefun.net/users/2011/08/259157,xcitefun-happybirthday.gif

    http://i.pbase.com/o6/49/485649/1/94395113.4nKuekDF.pbHarp_080315008HappyBirthdaySara.jpg

    http://3.bp.blogspot.com/-94amSY2fo...AAAts/9-ZpnR_v8iw/s1600/swiss-chocolates1.jpg
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  7. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: سالگرہ مبارک ہو سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    [​IMG]

    [​IMG]
    [BLINK]سارا جی کو سالگرہ مبارک[/BLINK]


    [​IMG]
    [BLINK]خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر
    دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی[/BLINK]

    [​IMG]
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو


    [​IMG]

    سارا جی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازے آمین

    اور یہ رہا میری طرف سے گفٹ
    [​IMG]
    [​IMG]
    وقت دعا میں ایک دعا کروں
    میں رب سے ایک التجا کروں
    تو خوش رہے ، تو شاد رہے
    تیرے دل کا آنگن آباد رہے
    تو ہر پل یونہی ہنساکرے
    پھولوں کی مانند کِھلا کرے
    تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو
    تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو
    تجھے کسی سے گلہ نہ ہو
    تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو
    تیری رَد کبھی دعا نہ ہو
    تجھے بن مانگے وہ عطا کرے
    تیری معاف ہر ایک خطا کرے


    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
    تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
    حسیں چہرے کی تابندگی مبارک ہو
    تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

    [​IMG]
    [BLINK]تمھاری سالگرہ کے دن یہ دعا ہے ہماری

    جتنے ہیں چاند تارے، اتنی ہو عمر تمھاری[/BLINK]
     
  8. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: سالگرہ مبارک ہو سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
    آمین شکری ان دعاؤں کے لیے اور اس کیک کے لیے
    [​IMG]
     
  9. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: سالگرہ مبارک ہو سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
    [​IMG]
     
  10. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: سالگرہ مبارک ہو سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
    آمین شکریہ
    [​IMG]
     
  11. سارا
    Offline

    سارا ممبر

  12. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: سالگرہ مبارک ہو سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
    آمین آپ کی ڈھیر ساری دعاؤں کے لیے اور گفٹ کے لیے کیا ہے اس گفٹ میں

    [​IMG]
     
  13. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: سالگرہ مبارک ہو سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم
    سب کو میری طرف سے

    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

     
  14. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: سالگرہ مبارک ہو سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سارا بیٹا میری طرف سے بھی آپ کو
    سالگرہ کی
    [blink] ڈھیروں مبارک باد[/blink]
    قبول ہوں
     
  15. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: سالگرہ مبارک ہو سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    [BLINK]سارا جی میری طرف سے بھی سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد[/BLINK]

    تجھے وہ جہاں ملے جدھر کسی غم کا کوئی گزر نہ ہو
    جہاں روشنی ہو خلوص کی اور نفرتوں کی خبر نہ ہو

    [​IMG]
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: سالگرہ مبارک ہو سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سارا ! میں شاید بہت لیٹ ہو گیا :120: مگر پھر بھی [blink]سالگرہ مبارک[/blink] ہو :84:
     
  17. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: سالگرہ مبارک ہو سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ :n_TYTYTY::n_TYTYTY::n_TYTYTY:
     
  18. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    جواب: سالگرہ مبارک ہو سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سالگرہ بہت بہت مبارک​

    :dilphool:
    :dilphool:
    :dilphool:
     
  19. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: سالگرہ مبارک ہو سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شانی جی شکریہ
     
  20. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: سالگرہ مبارک ہو سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سارا جی آپ نے کیک تو کھلایا ہی نہیں :120:
     
  21. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: سالگرہ مبارک ہو سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شاید آپ نے اُپر نہیں دیکھا میں نے اُس ہی دن سب کو کیک پیش کیا ہے آپ نے نہیں کھا یا اب کھا لیں
    [​IMG]
     
  22. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: سالگرہ مبارک ہو سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    او میں نے دھیان نہیں دیا شکریہ بہت مزہ کا ہے
     
  23. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

  24. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: سالگرہ مبارک ہو سارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    :n_TYTYTY::n_TYTYTY:
     

Share This Page