1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہادیہ جی کو مبارک باد

Discussion in 'مبارک باد' started by ھارون رشید, Feb 29, 2012.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ہونہار ، خوش مزاج ہادیہ جی کو فورم میں ناظمہ کی ذمہ داری سونپی جارہی ہے ، امید ہے کہ ان سے توقعات وابستہ کی گئی ہیں ان پر وہ پورا اتریں اور فورم کی ترویج و ترقی میں اہم کردار ادا کریں
    میری طرف سے اور انتظامیہ کہ طرف سے انہیں دلی اتھاہ گہرائیوں سے [BLINK]مبارک باد [/BLINK]
    [​IMG]


    سانا سسٹر سے ذمہ داریاں بھی آپس میں طئہ کرلیں شکریہ
     
  2. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    بہت شکریہ ھارون بھائی کہ انتظامیہ نے مجھے اس ذمہ داری کے قابل سمجھا۔
    میں‌تہہ دل سے آپ سب کی مشکور ہوں اور آپ لوگوں کی رہنمائی حاصل رہی تو اپنی طرف سے پوری کوشش کروں گی کہ آپ لوگوں‌نے بطور ناظمہ مجھ سے جو امیدیں وابستہ کیں ہیں ان پر ساتھ پوری اتروں۔
    میں سانا سے بات کرلوں گی ھارون بھائی۔








    [​IMG]
     
  3. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    السلام علیکم
    اب ہادیہ جی آپ یہاں کی بھی میڈم بن گئی ہیں
    :wow::wow::p_banana::p_banana: آپ میری طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد
    [​IMG]
     
  4. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
  5. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    [BLINK]ہادیہ جی میری طرف سے بھی دلی مبارکباد قبول فرمائیں[/BLINK]
    [​IMG]
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد


    ارے واہ
    اب تو اکثر [blink]ہادیات[/blink] سننے کا مواقع ملتے رہینگے ۔
    ہادیہ ! میری طرف سے [blink]بہت بہت مبارک[/blink] ہوں ۔​
     
  7. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    السلام علیکم
    ہادیہ میرے اور سے بھی آپ کو دل کی گہرائی سے ناظیمہ بنے پر مبارک ہو

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  8. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    ہادیہ جی بہت بہت مبارک ہو

    [​IMG]
     
  9. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  10. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    ارے واہ ۔۔۔ حاضری کی کلاس میں نئی میڈم ۔۔۔۔۔

    میری حاضری خود بخود ہی لگا دیا کیجیے گا ۔۔۔۔۔۔

    بہت بہت مبارک ہو اور ہماری دعا ہے کہ آپ اس زمہ داری کو احسن طریقہ سے ادا کریں۔
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    ہادیہ کہاں گئی
     
  12. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    وعلیکم السلام
    بہت شکریہ سارا ڈئیر۔۔۔۔۔
    ہاں جی اب اسکول کے ساتھ ساتھ یہاں بھی میڈم :nn_highfive:
     
  13. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
  14. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    آپ کا بھی بہت شکریہ تانیہ جی۔۔۔۔
     
  15. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔۔
    بس بھائی، ہادیات ایک کیفیت کا نام ہے جو کہ کبھی کبھی ہم پر طاری ہوتی ہے:p
     
  16. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    شکریہ سانا۔۔۔۔۔:dilphool:
     
  17. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    شکریہ حریم جی :dilphool:
     
  18. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    وعلیکم السلام
    شکریہ احمد جی۔۔۔۔:dilphool:
     
  19. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    آپ کی دعاؤں کا بہت شکریہ واصف بھائی:dilphool:
    لیکن حاضری لگوانے کے لئے تو آپ کو کلاس میں آنا پڑے گا۔:139:
     
  20. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    :139:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  21. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    مجھے تو پہلے سے ہی شک تھا :thnk::p_banana:
    لگتا ہے کسی عامل بابا سے رابطہ کرنا پڑے گا
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد


    چاچا جی ہیں نا
    عامل ہارونی بابا ۔
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    میری فیس زیادہ ہے :bigblink:
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد


    مگر آپ سے ہی علاج کا ارادہ ہے ۔
     
  25. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    ہادیہ بیٹا میری طرف سے بھی ناظمہ بننے پر ڈھیر ساری مُبارک قبو ل کریں
    اور اپنے اختیارات کا فائدہ لیتے ہوئے ہماری اسما،ادی کو نائب ناظمہ کا قلمدان دے دیں
     
  26. سائل
    Offline

    سائل ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2012
    Messages:
    44
    Likes Received:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    السلام علیکم!
    ہادیہ بہن آپکو بہت بہت مبارکبادسے بھرے الفاظ کےگلدستے پیش کیے جاتے ہیں ۔ہم سب یہی امید رکھتے ہیں کہ آپ کی کاوشیں ’’ہماری اردو‘‘ کے لیے سود مند ثابت ہوں گی۔
     
  27. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    آپ اس کی فکر مت کریں :no: بس اپنا علاج شروع کریں
     
  28. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    تو پھر ٹھیک ہے:101:1
    جب گھر میں ہی عامل بابا موجود ہیں تو کہیں باہر کیوں جائیں:yes:0۔
     
  29. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    یعنی کہ قلمدان ابھی ابھی سنبھالا ، ابھی کرسی میز پر قبضہ بھی نہیں حاصل ہوا اور سفارشیں پہلے سے آنا شروع ہوگئیں ۔
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کو مبارک باد

    السلام علیکم۔ ہادیہ بہن۔
    ہماری اردو میں اہم ذمہ داری کے حصول پر

    دلی مبارک باد
    اللہ پاک آپکو ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
    :p_rose123: :222: :p_rose123:
     

Share This Page