1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ابو امید ایم اے رضا جی کو منگنی مبارک

Discussion in 'مبارک باد' started by تانیہ, Feb 20, 2012.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ہماری اردو پیاری اردو کے ایک اہم رکن

    ابو امید ایم اے رضا صاحب

    کی منگنی ان کی سگی خالہ اور چچا جان کی بیٹی

    [BLINK]محترمہ جبین ارشاد احمد[/BLINK]

    سے طے پا گئی ہے
    ہمارے لیے اس پر مسرت اطلاع کا مصدر محترم بےباک جی ہیں جنکو خود ابو امید ایم اے رضا صاحب نے خوشخبری دی ہے
    میں اپنی اورہماری اردو کے تمام صارفین کی طرف سے ابو امید ایم اے رضا صاحب کو مبارکباد پیش کرتی ہوں
    [​IMG]
    اور ہم تمام ساتھی ایم اے رضا صاحب کی آئندہ پر مسرت زندگی کے لیے دعا گو ہیں
    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے
     
  2. جبران
    Offline

    جبران ممبر

    Joined:
    Jan 22, 2012
    Messages:
    39
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابو امید ایم اے رضا جی کو منگنی مبارک

    ابو امید ایم اے رضا صاحب
    منگنی کی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی "متوقع" ازدواجی زندگی شاداں و فرحاں گزرے۔ اور آپ ہمیشہ اپنے پیاروں کے ساتھ ہنستے مسکراتے رہیں۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  4. لاجواب
    Offline

    لاجواب ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    301
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابو امید ایم اے رضا جی کو منگنی مبارک

    اسلام علیکم
    بو امید ایم اے رضا صاحب
    منگنی کی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں۔
    اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی "متوقع" ازدواجی زندگی شاداں و فرحاں گزرے۔
    اور آپ ہمیشہ اپنے پیاروں کے ساتھ ہنستے مسکراتے رہیں۔
     
  5. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابو امید ایم اے رضا جی کو منگنی مبارک

    ہما ری اُردو پیاری اُردو کے بہت ہی پیارے اور ہنس مکھ دوست

    ابو امید ایم اے رضا جی کو منگنی مبارک
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابو امید ایم اے رضا جی کو منگنی مبارک

    السلام علیکم۔ ایم اے رضا بھائی
    امید کے ابو بننے کی امید لگنے پر
    دلی مبارک باد

    :n_Congratulations::222: :n_Congratulations::222: :n_Congratulations:​
     
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابو امید ایم اے رضا جی کو منگنی مبارک

    ایم اے رضا جی
    بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ کریم سےدعا ہے کہ آپ کی زندگی کے سفر کا یہ مرحلہ اچھے سے طے ہو۔ اور آپ ہمیشہ خوش و خرم رہیں۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ابو امید ایم اے رضا جی کو منگنی مبارک

    ہاہاہا
    نعیم بھائی اس میں ان کی "رضا" بھی شامل ہے۔ :p_banana:
     
  9. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    جواب: ابو امید ایم اے رضا جی کو منگنی مبارک

    ہماری اردو فیملی ،اردو لک فیملی کے تمام احباب کی اتنی محبت اور خلوص کا بہت شکریہ جنہوں نے مجھے میرے کبھی بھی حقیقی رشتوں اور محبتوں کی کمی کا احساس نہین ہونے دیا اور ہماری اردو کا تو میں مقروض ہوں جس نے مجھے اتنا کچھ دیا
     

Share This Page