1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملک بلال کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ملک بلال, May 13, 2010.

  1. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    پر بھی ھمارے نعیم بھائی کے ٹھکر کا کوئی نہیں ھے۔۔۔بہت خوبصورت انداز ھے ان کا۔۔۔۔
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    السلام علیکم
    ملک انور بلال صاحب ، آپ کا تفصلی مختصر تعارف بہت پسند آیا ، ایسے لگا جیسے امجد اسلام امجد اپنی کتاب کا مقدمہ لکھ رہے ہوں ۔ بہت ہبت شکریہ ، یار زندہ صحبت باقی ۔
     
  3. لاجواب
    Offline

    لاجواب ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    301
    Likes Received:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    اسلام علیکم کیا حال ہے سب کا
    اچھا لگا آپ کا تعارف اتنا مکمل اور تفصیئلات سے پر تعارف پہلی بار پڑھا ھے
     
  4. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    ملک صاحب آپ کا ایسا تعارف میری نظروں سے کیسے اوجھل رہا ۔ لطف آ گیا سوالات کے جوابات کا ۔ شخصیت کے تمام پہلو لفظوں سے ایسے ابھرے جیسے دل اچھل کر حلق میں آ جاتا ہے ۔
     
  5. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    واہ جی واہ ملک جی ہن تے سن وی مننا پیا
    بڑےمیاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں کے کیا کہنے​
     
  6. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    ملک صاحب آپکی اور میری پہلی ملاقات عنقریب کالم کی صورت مین منظر عام پر آ رہی ہے؟؟؟ البتہ آپکا تعارف پڑھ کر اچھا لگا اور ہاں اوشو میرا فون نہین پک کرتی ذرا پلیز اس کو تو سفارش کر دیں پلیز؟؟؟
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    نہ تو کالم ابھی تک منظر عام پر آیا ہے اور نہ ہی اوشو کا پتہ چلا
     
  8. فاطمہ حسین
    Offline

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 10, 2011
    Messages:
    734
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    السلام علیکم
    ابھی بلال بھائی کا یہ تعارف پڑھا۔۔۔۔ مزہ آگیا۔۔۔ ویسے مجھے تو پڑھتے ہوئے یہ احساس ہو رہا تھا کہ بلال بھائی سامنے بیٹھے خود اپنے بارے میں بتا رہے ہوں۔۔ غضب کی بےساختگی ہے تحریر میں۔۔

    میں تو ابھی فیشن ڈیزائنر پر اٹکی ہوئی ہوں۔۔ لسٹ تیار کر رہی ہوں تاکہ بلال بھائی کو میل کی جا سکے۔۔
    بلال بھائی!
    چھپنے کی کوئی ضرورت نہیں۔۔۔ میں نے ڈھونڈ نکالنا ہے آپ کو۔۔
     
  9. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    ہائے۔۔۔۔۔۔ بلال بھائی آپ فیشن ڈیزائنر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:n_great::208:

    اتنی خوشی ہوئی یہ جان کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:n_wow::n_wow::n_wow:
     
  10. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    اتنا خوش کہیں کپڑے ڈیزئیں کرونے کا تو اردہ نہیں ہے نا:119:
     
  11. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    ارے آپ کا کیسے پتہ چل گیا۔۔۔۔۔:zuban:
     
  12. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    آپ کی خوشی دیکھ کر
     
  13. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    بس جی ۔۔۔۔۔۔ کوئی تو بھائی فیشن ڈیزائنر بھی ہے ،یہ دیکھ کر بہت اچھا لگا۔۔۔۔ :101:
     
  14. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    مطلب آپ ان سے ڈریس نہیں ڈیزئیں کروائیں گی۔
     
  15. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    ارے ایسا میں نے کب کہا؟

    اب میں‌بھائی کو منع تو نہیں کر سکتی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:119:
     
  16. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    اچھا ایسی بات ہے پھر تو بلال بھائی ہم سب کو سرپرئز دئیں شاید اسے مجھے نہیں بتایاا بھی تک۔
     
  17. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    کیا نہیں بتایا؟
     
  18. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    کے وہ ڈریس ہم سب بہنوں کے لیے بنا رہے ہیں
     
  19. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    یہ تو وہ آکر ہی بتائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بلال بھائی کہاں ہیں آپ؟؟؟؟؟؟؟؟:222:
     
  20. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    جلدی آجائیں ہم انتظار کر رہے ہیں۔
     
  21. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف



    :n_outtahere:​
     
  22. فاطمہ حسین
    Offline

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 10, 2011
    Messages:
    734
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    بھاگنے کی نہیں کرنی بھائی جی
     
  23. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    توبہ بلال بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سے یہ امید تو نہ تھی۔۔۔۔۔۔:121:
     
  24. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    پہلے آپ ایک بھابھی ڈھونڈھیں پھر اُس کے ذریعے بھائی کو پکڑیں
    پھر نہیں بھاگے گا
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    وڈے چاچا جی ! صاف چھپتے بھی نہیں ، سامنے آتے بھی نہیں :119:
     
  26. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف


    کیا آپ نے بھی کوئی ڈریس ڈیزائن کروانا ہے؟۔۔:207:
     
  27. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    ہم لوگ یہاں آپ کی شادی کی بات نہیں کر رہے ہیں جو یوں بھاگ رہے ہیں۔ کنجوسی چھوڑدئیں اس بار میں تو آپ سے ڈریس لے کر ہی رہوں گی:237:
     
  28. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
  29. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف

    لیکن چاچاجی۔۔۔۔۔۔۔ بھابھی کی تلاش سے پہلے بھی تو بھائی کی اجازت درکار ہوگی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:nn_highfive:۔
     
  30. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملک بلال کا تعارف


    تو بہنیں منا لیں نا بھائی کو
     

Share This Page