1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ساگراج, Sep 28, 2008.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کا تعارف

    بہت شکریہ عارف جی

    اس حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ
     
  2. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کا تعارف

    خوشی جی ایک بار پھر آپ کا تعارف جان کر مسرت ہوئی :119:
     
  3. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کا تعارف

    یہ کس خوشی کا تعارف ہے،؟؟؟؟؟
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کا تعارف

    سید جی :208::208::rona:
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کا تعارف

    کیا ہوا اتنی ------ کیوں :soch:
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کا تعارف

    سید جی کے سوال پہ اداس ہو گئی
     
  7. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کا تعارف

    اصل میں سید صاحب اس لیے پوچھ رہیے تھے کہ خوشی کا تعارف اور وہ بھی صرف دو صفحوں کا
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کا تعارف

    ابھی تھوڑی دیر گپ شپ ہوئی تو کافی صفحے ہو جائیں گے :serious:
     
  9. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: خوشی کا تعارف

    خوشی۔۔ خوشی جی۔۔ خوشی آپی۔۔ کس نام سے پکاروں؟؟ :neu:
    آپ کے بارے جان کر خوشی ہوئی۔۔ تعارف اچھا ہے۔۔ :hands:
     
  10. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کا تعارف

    ویسے اس بزرگ ہستی کے بارے میں کچھ جان کر اور بہت کچھ نہ جان کر بہت نہیں بہت ہی اچھا لگا
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کا تعارف

    خوشی جی اب آپ ایک مرتبہ دوبارہ تعارف کروا ہی دیں
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کا تعارف

    کیوں کیوں کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اس لڑی کو مختصر کر دیا گیا تھا یاد ھے اس کا دوسرا حصہ جانے کہاں پھینک دیا ھے ،اب کیوں تعارف دوں
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کا تعارف

    کروا دیں کوئی مشکل کام تو نہیں ہے
     
  14. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کا تعارف

    وہ آپ کی خوش آمدید والی لڑی کو گپ شپ میں منتقل کیا تھا تعارف کی لڑی شروع سے ہی اتنی تھی
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کا تعارف

    بڑی معلومات ھیں واوووووووووووووووووووووووووووو
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کا تعارف

    مگر میری یادداشت اتنی کمزور نہیں ھے احمد جی

    لڑی کا نام تھا خوشی سے گپ شپ خوشی کے تعارف کے سلسلے میں
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کا تعارف

    تو وہ لڑی کہاں ہے وہ ڈھونڈیں تاکہ تعارف ہو جائے
     
  18. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کا تعارف

    ایک تویہ مبارک بعد کی لڑی تھی جو گپ شپ میں گئی تھی اور کوئی نہیں میرے خیال میں باقی آپکی یاداشت پر تو مجھے شک نہیں ہوسکتا
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کا تعارف

    اب خوشی جی ہی بتائیں تو پتہ چلے گا
     

Share This Page