1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ھارون رشید, Sep 22, 2010.

  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    خوشی جی شکریہ کا کہہ کر شرمندہ نہ کیا کریں

    خوشی جی ابھی کچھ دیر پہلے مجیب بھائی سے بات ہوئی تھی بھائی جان کی مغفرت کی دعا کر رہے تھے اور سب کے لئے دعائیں :222:
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    خوشی جی ایک نظر ادھر بھی :baby:
     
  3. اقرا ناز
    Offline

    اقرا ناز ممبر

    Joined:
    Aug 31, 2009
    Messages:
    147
    Likes Received:
    6
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللہ کریم مزید بہتری اور صحت عطا فرمائیں
    آمین
     
  4. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللٌہ تعالیٰ انہیں مزید صحت کاملہ عطا فرمائے،!!!!!!
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    آمین ثم آمین
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    میں نےآُ پ سب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پیغام لکھا تھا یہاں مجیب جی کا بھی شکریہ اور سلام عرض کی تھی
    وہ پیغام کیا ہوا
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    خوشی جی مجھے نہیں پتہ یہ ضرور کسی گھر کے بندے کا کام لگتا ہے :hands:
     
  8. محمد نواز شریف
    Offline

    محمد نواز شریف ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2009
    Messages:
    182
    Likes Received:
    0
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    السلام علیکم
    خوشی جی
    اللہ تعالی سے دعا کہ تاجدار کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے آپ کی والدہ محترمہ کو صحت وتندرستی عطا فرمائے ۔
    ماں رب کائنات کی طرف سے ایک انمول تحفہ ہے ۔
     
  9. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    آمین ثم آمین
     
  10. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    آمین ثمہ آمین،!!!!!
     
  11. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللہ آپ کی ماں کو صحت دے اور ان کا سایہ تاحیات آپ کے سَروں پر قائم رکھیں کیونکہ ماں ایک ایسا درخت ھے جس کا اگر سایہ نہ رہاتو اِن طوفانوں اور مصیبتوں کا ہم مقابلہ نہیں کرسکتے۔۔
    انشاءاللہ آپ کی ماں ضرور صحت یاب ہوگی اور اللہ سب کی دعاوؤں کو قبول فرمائیں۔آمین ثمہ آمین
     
  12. عابد ہمدرد
    Offline

    عابد ہمدرد ممبر

    Joined:
    Apr 22, 2011
    Messages:
    186
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالیَٰ خو شی کی والدہ صاحبہ کو کامل صحت دیں۔
     
  13. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالی خوشی جی کی والدہ کو صحتِ کاملہ و عاجلہ اور عمر دراز عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔آمین
     
  14. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    لیکن خوشی صاحبہ خود کہاں ہیں ان کو بلایں تاکہ آکر والدہ صاحبہ کی طبیعت کے بارے میں آگاہ کریں۔
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    آپ سب کی دعاؤں کے لیے شکرگزار ہوں ،،آمین

    جزاک اللہ،

    امی اب پہلے سے کافی بہتر ھیں الحمد للہ

    دعاؤں میں یاد رکھا کریں بھائی کے جانے کے بعد سے وہ ابھی تک خود کو نہیں سنبھال پائیں

    آپ سب کا ایک بار پھر سے شکریہ، خوش رھیں سلامت رھیں
     
  16. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    خوشی جی اللہ پاک آپ کی ماں جی کو جلدی جلدی صحت دے آمین۔
    ویسے میں بہت کم آتاہوں‌اج پہلا دن ہے کہ سارا فورم دیکھ رہا ہوں‌اورادھر آیا تو یہ پوسٹ‌دیکھی۔
     
  17. عبدالروف اعوان
    Offline

    عبدالروف اعوان ممبر

    Joined:
    Nov 30, 2008
    Messages:
    851
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالی سے دعا کہ آپ کی والدہ محترمہ کو صحت وتندرستی عطا فرمائے ۔ :dilphool:
     
  18. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللٌہ تعالیٰ آپکی ممی کو صحت کاملہ عطا فرمائے،آمین
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت




    آپ سب کا بے حد شکریہ

    جزاک اللہ
    دعاؤں میں‌یاد رکھا کریں
     
  20. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    خوشی بہنا کیا حال ہے والدہ صاحبہ کا
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللہ کا شکر ھے بہتر ھیں پہلے سے بہت شکریہ عبید جی ،جزاک اللہ
     
  22. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالی انہیں اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے مکمل صحت عطا فرمائے۔ اور ان کا سایہ آپ کے سروں پر تادیر قائم رکھے آمین
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    عبید اللہ جی امی اب ہمارے پاس ؔآچکی ھیں دعاؤ؂ں میں یاد رکھیں ہمیشہ کی طرح،،،،ماشاءاللہ صحت بھی بہت بہتر ھے
     
  24. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    مبارک ہو خوشی جی
    آپ کی امی کو اللہ آپ کے سروں صحت کے ساتھ خایم رکہے آمین۔
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    بہت شکریہ سانا جی

    جزاک اللہ
    آمین،سلامت رھیں
     
  26. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2010
    Messages:
    2,279
    Likes Received:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اسلام علیکم
    خوشی جی
    اللہ تعالے آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے
    آمین ثم آمین
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    وعلیکم السلام

    جزاک اللہ سعید جی

    یہ نمبر کیا ایمر جنسی کا ھے
     
  28. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    بہت خوشی ہوئے سن کر کہ والدہ آپ کے پاس ہیں اور ماشاءاللہ سے بہتر ہیں
    اللہ تعالیٰ انہیں مکمل صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    بہت شکریہ ۔۔ احمدآ پ کو بھی یہ خبر مل گئی جزاک اللہ،،امی کو آئے ہوٕئے مہینہ ہو چکا ھے
     
  30. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    آج ہی یہ لڑی دیکھی تو پتہ چلا ،آپ نے کونسا بتا دیا تھا لیکن حقیقت میں بہت خوشی ہوئی ہے
     

Share This Page