1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Jan 20, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری لگائی جائے شکریہ کے ساتھ
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    میں بھی حاضر ہوں
     
  3. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ،

    استانی جی، آج ہماری حاضری بھی لگا دیں۔ ھارون بھائی کے پیغام سے معلوم ہوا کہ ہماری غیر حاضری کے رجسٹڑ در رجسٹر بھرے جا چکے ہیں۔ دوبارہ داخلہ فیس تو نہیں لاگو ہو گی؟

    :hpy:
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم۔ ارےےےےےےےےےےے این آر بی بھائی ۔
    ویلکم ویلکم ۔ خوش آمدید ۔
    مرحبا مرحبا۔ پخیر راغلے ۔
    ست بسم اللہ جی آیاں نوں۔

    ہماری اردو کے بھاگ جاگ گئے ۔ ماشاءاللہ
    آپ کو ہماری اردو میں دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے۔ پلیز تشریف لاتے رہیے گا۔
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم میڈم جی ۔
    یہ جو این آر بی بھائی ہیں‌نا اوپر :139: والے ۔۔ یہ بہت ہی پرانے (شاید قرونِ اولیٰ جتنے پرانے) ہیں۔
    یہ بہت اعلی لکھاری ہیں۔ ماشاءاللہ
    ان پر دوبارہ اندارجی کی فیس ضرور لاگو کریں اور وہ یہ کہ انہیں کہیں کہ جلدی جلدی چند اعلی قسم کے مضامین ہماری اردو کی نذر کریں۔
    شکریہ
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم میڈم جی ۔
    این آر بی بھائی کی آمد کی خوشی میں میں اپنی حاضری لگوانا تو بھول ہی گیا ۔
    براہ کرم حاضری لگا دیں۔ :n_TYTYTY:
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    میرا بھی یہی خیال ہے کہ یہ قائم علی شاہ کے کلاس فیلو ہیں
    میں نعیم بھائی کی تجویز کی پر زور تائید کرتا ہوں

    اور ساتھ ہی حاضری کی درخواست بھی
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    ایک اور تازی تازی سی حاضری لگا دیں ۔
     
  9. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ

    این آر بی بھائی آپ کو دوبارہ اس بزم میں دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی آتے رہا کریں :n_TYTYTY:
    ویلکم بیک :n_smiley_with_rose:
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم

    آداب عرض ہے

    حاضر تو ہوں :computer:
     
  11. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    شکریہ زین جی
    آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے

    وعلیکم السلام
    شکریہ بلال جی

    وعلیکم السلام
    یہ بی آر بی نہر کا تو سنا تھا آج این آر بی سے بھی تعارف ہو گیا۔ خیر آپ کے نام کا دوبارہ اندراج کر لیا گیا ہے لیکن اس شرط پر کہ اب غیر حاضری کم ہو گی۔


    وعلیکم السلام
    نعیم جی معلومات بہم پہنچانے کے لیے شکریہ۔ اگر این آر بی قرونِ اولی سے تعلق رکھتے ہیں تو آپ یقینا قبلِ قرونِ اولی سے تعلق رکھتے ہیں اسی لیے ان کے بارے میں اتنا تفصیلی جانتے ہیں۔ باقی داخلہ فیس کے بارے میں بھی آپ ہی مشورہ دے دیں کہ کیا ہونی چاہیے۔ میرا خیال ہے اتنا جرمانہ کافی ہے ان کے لیے کہ یہ اپنی حاضری کو ریگولر کریں اور اچھے سے مضامین لکھیں ہماری اردو کے لیے۔ کیا خیال ہے؟

    وعلیکم السلام
    آپ بھولے بھالو کے ساتھ ساتھ بھلکڑ کا لاحقہ بھی لگا لیں :p_point:
    یعنی
    بھولا بھالو بھلکڑ
    بہر حال آپ کی حاضری کی درخواست پر عمل درآمد ہو چکا ہے۔

    اس تائید میں میری تائید بھی شامل سمجھیں
    اور حاضری لگا دی گئی ہے آپ کی۔

    وعلیکم السلام
    تازہ تازہ حاضری لگائی جاتی ہے آپ کی بھی۔

    وعلیکم السلام
    شکریہ حسن جی
    کہاں غائب رہتے ہیں
    اور سب خیریت ہے نا؟

    حاضری رجسٹر بند کر دوں یا اور کسی نے لگوانی ہے ابھی حاضری :computer:
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    مین نے لگوانی تھی ایک اور حاضری ، خیر اب جب بھی رجسٹر کھولیں تو میری حاضری سب سے اوپر ہونی چاہیے ۔
     
  13. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں
     
  14. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    :suno:اسلام عليكم
     
  15. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں ۔۔۔۔:eek:
     
  16. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری لگائی جائے شکریہ کے ساتھ
    :n_TYTYTY:
     
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں میڈم جی :91:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    حاضری کی اور دودن کی چھٹی کی درخواست ہے
    بلال بھائی کو شاید پتا چل گیا ہے کہ میں گوجرانوالا آرہا ہوں وہ فون ہی اٹینڈ‌نہیں کررہے
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم

    آداب عرض ہے

    مجھے محسوس کیا جائے :nn_highfive:
     
  20. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    لیں جی آپ کی حاضری سب سے اوپر لگا دی گئی ہے۔ اب خوش


    وعلیکم السلام
    شکریہ خان جی

    وعلیکم السلام
    تھوڑا اونچا بولیں کچھ سنائی نہیں دیا

    وعلیکم السلام
    شکریہ کھوکھر جی

    وعلیکم السلام
    شکریہ کے ساتھ حاضری لگائی جاتی ہے

    وعلیکم السلام
    شکریہ بلال جی

    وعلیکم السلام
    حاضری لگا دی گئی ہے۔
    اس کا مطلب بلال جی کافی عقلمند ہیں:139:
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    آج کی حاضری لگائی جائے ۔
     
  22. نورمحمد
    Offline

    نورمحمد ممبر

    Joined:
    Mar 22, 2011
    Messages:
    423
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    میں بھی حاضر ہوں
     
  23. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں
     
  24. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
     
  25. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں
     
  26. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔۔۔
     
  27. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    حاضر ہوں
     
  28. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    آجکل صرف حاضری لگوانے آرہی ہیں ؟؟
     
  29. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    فل حال مين موبايل سي حاضرهون
     
  30. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری لگائی جائے شکریہ کے ساتھ :dilphool:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page