1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیما صاحبہ کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by آصف احمد بھٹی, May 6, 2011.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    السلام علیکم
    جی اچھا کل بادام کھا کر جواب دیتی ہوں:yes:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    بادام کیسے ہوتے ہیں
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    کل آکر گزر بھی گئی ، شاید بادام نہیں ملے ،
     
  5. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    بادام فٹبول جتنا بڑا ہوتا ہیںاور بلو کلر کا ہوتا ہے :glass:
     
  6. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    ہاہاہاہا جی اب کیا کروںکوہکاف جانا پڑے گا بادام کے لیے :rona:
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    اپنی امی جی سے پوچھ لیں شاید گھر میں ہی مل جائیں ۔
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    یہ لیں بادام

    http://www.dicts.info/img/ud/almond.jpg

    کھائیں اور جلدی سے یادداشت میں سے ان سوالوں کے جواب برآمد کریں اور یہاں تحریر کریں۔ :computer:
     
  9. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    ہاہاہاہاہااہاہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہاہہاہاہاہاہاہاہا کیا بات ہے نہں جی یہ تو نکلی ہیں :201::201::hathora:سارے دانت توڑدیے:D
     
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    لیکن ہنستے ہوئے دانت تو اتنے نکل نکل کر نظر آ رہے ہیں آپ کے ! :201:
     
  11. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    امی نے کہا بادم کھاو گی تو موٹی ہو جاوگئ اس لیے اب بادام جس ڈبے میں ہیں وہ صرف سونگھ لیتی ہوں :133:
     
  12. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    تو کیا ہوا وہ بھی تو نقلی ہیں :p
     
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    آپ تو اصلی ہو کہ نہیں؟؟؟؟؟ :208:
     
  14. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    ہاہاہاہاہاہہااہ کوئ شک :208:
     
  15. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    اتنی دیر میں آپ اپنا تعارف لکھ سکتی تھیں۔ :takar:
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    ارے !‌ بلال بھائی ہماری اردو کے کچھ سیکریٹ ممبر بھی ہونے چاہیے ، اور سیما پہلی سیکریٹ ممبر ۔ ٹھیک ہے نا سیما ؟
     
  17. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    میں سوچ رہی ہوں‌آپ کب بڑے ہوں گے ؟؟؟ اور آپ کی عقل داڑھ نکلے گی!!
    خود ہی پرچہ دیا اور خود ہی سیکرٹ رہنے کا کہہ رہے ہیں۔ :pagal:
    سیما جی آپ ان کے باتوں میں نہ آیے گا۔ جلدی سے تعارف کروا دیں آپ۔ :222:
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    جب وہ :237: کسی طور پرچہ حل کرنے کو تیار ہی نہیں :119: ہو رہی تو پھر کیا کہا جا سکتا ہے ؟ :a180: حالانکہ بلال بھائی :84: نے اُنہیں دو بار بادام :confused: بھی مہیا کئے ہیں ؟ ایسے میں :212: اُنہیں سیکریٹ :suno: ممبر نہ کہا جائے تو اور کیا کہا جائے گا ؟
     
  19. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    لگتا ہے انہیں بادام کے ساتھ ساتھ ہتھوڑی بھی مہیا کرنی پڑے گی۔ پھر یہ تعارف کروائیں گی اپنا۔
    یہ لیں پھر۔۔۔۔۔۔ :hathora:
     
  20. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    آپ کو اگر کچھ میر بھی مدد چھائے تو بولا لینا
     
  21. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    ھاھاھاھاھ ا کیا بات ہے :a180: جی میں سیکرٹ ہی ٹھیک ہوں :suno: ویسے آج شوپنگ کرنے تو گئی تھی پر بادام نہں ملے :131: اچھا ہے آپ نے میری مشکل ھل کر دی :222:
    شکریہہہ
     
  22. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    ظالم سماج :207:
     
  23. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف


    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ


    یا اللہ ہمیں بھی بچت کر نے کا سیدھا رستہ دکھا
     
  24. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    توبہ آپکی اتنی سی بات نے میرا ہنسا ہنسا کر برا ھال کر دیا ہے
     
  25. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    آپ تعارف پیش کریں تعارفی ہاسا نہ پیش کریں۔
     
  26. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    بس نا اب اتنا کافی ہے تعارف بھائ نے کہہ دیا میں سیکرٹ ہوں ،جاسوس تو کبھی اپنا تعارف نہں نا کراتے؟؟؟؟
     
  27. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    اچھا تعریف ابھی تک نہیں دیا تو یہ اوپر جو سارے لوگ گلدستے پیش کر رہے ہیں تو یہ کس خوشی میں ؟
     
  28. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    ایک جاسوس تو پاکستانی پولیس کے ہتھے آیا تھا اس لیے نکل گیا اب یہ دوسرا جاسوس ٹپک پڑا ہے۔ اسے نہیں بھاگنے دیں گے۔:warzish:
     
  29. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    سانوں کی پتا پتا ہے زندگئ میں پہلی بار پنجابی لکھی ہے َ ویسے گلدستے تو اس لیے دے رہے ہیں ----------- ہمم سمجھ جائیے اب :237:
     
  30. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    وہ تو ہمارے ملک کا دشمن تھا اور میں تو ابھی :baby::baby::baby::baby::baby:
     

Share This Page