1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بابا آکٹوپس کی 2026 فٹبال ورلڈکپ کے لئے پیشین گوئی ؀

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by ملک بلال, Jul 15, 2010.

  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بابا آکٹوپس نے 2026 کے فٹبال ورلڈکپ کے لئے پیشین گوئی کر دی ہے۔ اس کی کی گئی تمام پیشین گوئیاں‌ ابھی تک درست ثابت ہوئی ہیں۔ اور امید ہے یہ پیشین گوئی بھی درست نکلے گی۔ آپ سب کو ایڈوانس میں 2026 کا ورلڈ کپ جیتنے کی مبارک باد۔ پاکستان زندہ باد :a150::a150::a150:

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بابا آکٹوپس کی 2026 فٹبال ورلڈکپ کے لئے پیشین گوئی ؀

    پتہ نہیں‌ وہ دن دیکھنے کے لیے میں رہوں نا رہوں‌ ، مگر میری طرف سے بھی سب کو مبارک ۔ اللہ کرے کہ یہ تھریڈ کا جوک کھبی فیوچر میں سچ ثابت ہو جائے اللہ کی رضا سے ۔ ہوپ فار دی بیسٹ :flor:
     
  3. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بابا آکٹوپس کی 2026 فٹبال ورلڈکپ کے لئے پیشین گوئی ؀

    بلال بھائی اس ہاسے والی شیئرنگ کا شکریہ :a172:
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بابا آکٹوپس کی 2026 فٹبال ورلڈکپ کے لئے پیشین گوئی ؀

    میرا خیال ہے آکٹوپس بابا کو " سال " کی غلطی لگی ہے۔ 2026 کی بجائے 2126 ہوگا :yes:
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: بابا آکٹوپس کی 2026 فٹبال ورلڈکپ کے لئے پیشین گوئی ؀

    کاش پاکستان فٹ بال کی طرف مائل ہو
     
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بابا آکٹوپس کی 2026 فٹبال ورلڈکپ کے لئے پیشین گوئی ؀

    نعیم بھائی وہ ورلڈکپ میں نے دیکھنا ہے میرے پوتوں نے نہیں۔
     
  7. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    Joined:
    Jan 30, 2007
    Messages:
    953
    Likes Received:
    43
    جواب: بابا آکٹوپس کی 2026 فٹبال ورلڈکپ کے لئے پیشین گوئی ؀

    پاکستان مائل ہو یا نہ ہو ۔ بابا آکٹوپس تو مائل ہوگیا ہے۔ :hasna:
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بابا آکٹوپس کی 2026 فٹبال ورلڈکپ کے لئے پیشین گوئی ؀

    ایک افسوس ناک خبر ہے کہ بابا آکٹوپس انتقال کر گیے ہیں اور ان کو پورے احترام سے دفنانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بابا آکٹوپس کی 2026 فٹبال ورلڈکپ کے لئے پیشین گوئی ؀

    چلو مٹی پاؤ
     
  10. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بابا آکٹوپس کی 2026 فٹبال ورلڈکپ کے لئے پیشین گوئی ؀




    شاید بیچارے کی نظر کمزور ہو گئی تھی
    اس لیے پاکستان والے بکس پے بیٹھ گیا
     

Share This Page