1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 ستمبر 2010۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    جی ضرور انشاءاللہ بہت جلد صحت یاب ہو جائیں گیں
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    انشاءاللہ :hands:
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالی سب کی ماوں کا سایہ ان کے سروں پر تادیر قائم رکھے۔
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    آمین ثم آمین
     
  5. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اگر دوبارہ خدا نخواستہ ہائی ہوجائے تو پھر بتانا
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    ماں جی صحت مند ہو کر گھر جاچکی ہیں کیا؟
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    میں نے پچھلے کسی پیغام میں بتایا تھا کہ امی گھر آ چکی ھیں فون پہ ان سے بات ہوئی کافی بہتر ھیں ڈاکٹر کے کہنے کے مطابق اب ان کو ٹانگیں بیڈ سے نیچے لٹکا کے بٹھاتے ھیں روزانہ ، پہلے دن تو کافی چکر سے محسوس کیے اب بہتر ھیں کھا پی بھی ٹھیک رہی ھیں الحمد للہ

    آپ سب نے جس طرح سے دعائیں کی اور اس مشکل وقت میں میرے ساتھ رھے میں‌آپ کی شکر گزار ہوں میرے پاس الفاظ نہیں کہ آپ سب کا شکریہ ادا کر سکوں اللہ تعالی سے دعا ھے وہ آپ سب دعائیں کرنے والوں پہ اپنی رحمت کا سایہ رکھے ہمیشہ
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللہ کریم مزید بہتری اور صحت عطا فرمائیں
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    آمین

    جزاک اللہ ویر جی
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللٌہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ امی جی گھر آچکی ہیں، اللٌہ تعالیٰ انہیں مزید صحت و تندرستی عطا فرمائے،!!! آمین،!!!!
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    ثم آمین

    جزاک اللہ سید جی

    ہمیشہ خوش رھیں
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    آمین ثم آمین

    اللہ تعالی جلد ہی مکمل طور پر صحت عطاء فرمائے آئندہ ہر قسم کے دکھ درد سے محفوظ رکھے آمین
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    سب کی شکر گزار ہوں دعاؤں میں یاد رکھیں بہت زیادہ
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالی سب پر اپنی کرم نوازی کی نظر رکھے۔
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    آمین ثم آمین
     
  16. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    السلام علیکم بہن جی۔ والدہ ماجدہ کے کامیاب آپریشن اور گھر واپسی مبارک ہو ۔ اللہ سبحانہ تعالی انہیں شفائے کاملہ دے کر آپکی پریشانیوں کو جلد ختم فرمائے۔ آمین
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    آمین ثم آمین
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    حسن احمد بلال آپ سب کا ایک بار پھر شکریہ

    برادر جی آپ کی بھی شکر گزار ہوں ، جزاک اللہ دعاؤں میں یاد رکھیں امی کی حالت ابھی اتنی بہتر نہیں ہوئی کافی پریشانی ھے ابھی دعاؤں میں یاد رکھیں
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللہ کے فضل سے آپریشن ہوگیا پھر گھر بھی آگیئں اب انشاءاللہ بہت جلدپہلے کی طرح چلتی پھرتی نظر آئیں گی
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    فکر نہ کریں، خوشی جی،!!!! ھم سب دعائیں کررہے ہیں،!!!!
    اللٌہ تعالیٰ انہیں مکمل صحت یابی عطا فرمائے،!!!! آمین،!!!!
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    احمد جی سید جی بہت شکریہ

    جزاک اللہ

    آپ سب کا ساتھ ہمت بندھا دیتا ھے ، بہت دعا کریں
    ابھی کل کا دن بہت کٹھن ھے کل کے دن بھائی چھوڑ گئے تھے
    آپ سب سلامت رھیں خوش رھیں اپنوں میں میری دعائیں بھی آپ سب کے ساتھ ھیں ہمیشہ
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    انشااللٌہ فکر نہ کریں، اللٌہ تعالیٰ بہتر کرے گا،!!!!!! اس وقت والدہ صاحبہ کہاں پر ہیں،؟
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ بھائی کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
    اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اس وقت تو لاہور میں ھیں گھر تو آ چکی ھیں ہسپتال سے، مگر کمزوری کافی ھے جس کی وجہ سے ابھی بات چیت میں میں توازن نہیں رہتا
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اگر ہوسکتا ہو تو آپ پاکستان کا ایک چکر لگا لیں، اس وقت ماں کو اپنی بیٹی بہت یاد آتی ہے،!!!!
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    آمین

    جزاک اللہ احمد

    جی جانتی ہوں یہی تو پریشانی ھےآپ دعاؤں میں یاد رکھیں
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللٌہ تعالیٰ آپ کی پریشانی کا فوراً ہی کوئی مثبت حل نکالے، آمین،!!!!!
     
  28. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    خوشی بہنا! والدہ کی گھر واپسی کی بہت بہت مبارک باد، اللہ تعالی ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
    اور ان کا سایہ آپ کے سر پر تا دیر قائم رکھے۔ آمین
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    آمین ثم آمین

    اللہ تعالی بہتری عطاء فرمائیں آمین
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    آمین ،جزاک اللہ

    آمین ، جزاک اللہ


    آپ سب کی ممنون ہوں جوآُپ اتنا خیال کرتے ھیں اور دعاؤں میں یاد رکھتے ھیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں