1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الفاظ کے معنی مگر انوکھے

Discussion in 'ادبی طنز و مزاح' started by خوشی, Oct 4, 2008.

  1. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کا بندھن، زندگی بھر کا ایندھن،!!!!
     
  2. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی ایسے زندان کی طرح ھے کہ جان چھڑانا مشکل ھے،!!!!
    کیونکہ جینا اسی کا نام ھے،!!!!!
     
  3. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    دوست وھی جو مشکل وقت میں دھوکا دے،!!!!!!
     
  4. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یاشیخ اپنی اپنی دیکھ ورنہ دوسروں کی مرغی دیکھ،!!!!!!
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    گلوکار وہ جو نہ ساری رات خود سوئے نہ اپنے پڑوسیوں کو سونے دے
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایندھن کے بغیر " مزیدار ہنڈیا " نہیں پک سکتی سید بھائی :237:
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چپڑاسی ۔۔ جو دفتر کے دروازے تک کی حدود کا مالک !!!
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    دولہا وہ جو اپنی آخری ہنسی ہنستا ھے شادی کے دن
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کشیدہ کاری ۔۔
    لڑکی کی تربیت کا وہ فن جو وہ شادی کے بعد سسرالیوں کے درمیاں کشیدگی ڈالنے میں استعمال کرتی ہے۔
     
    سعدیہ likes this.
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    استاد جو اپنے سوال شاگردوں سے حل کرائے
     
  11. کشکول
    Offline

    کشکول ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2006
    Messages:
    615
    Likes Received:
    4
    شاگرد وہ جو استادوں کا استاد ہو
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن آرا ۔۔۔ جو کسی بھی حسین کے حسن پر آرا چلانے کی صلاحیت رکھے۔


    مثال کے طور پر " نانا پاٹیکر" :hasna:
     
  13. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    سرمنڈاتے ہی روڑے پڑے
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بجلی وہ جو 24 میں سے 2 گھنٹے آئے
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: الفاظ کے معنی مگر انوکھے

    نرس ،،،،،،، وہ فرض شناس جو سوئے مریض کو جگا کے نیند کی گولی کھلائے
     
  16. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الفاظ کے معنی مگر انوکھے

    پاکستان میں جو لوگ پانچ بار حج کر لے اس کو کیا کہتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ام کو تو نہی معلوم۔۔ لیکن ملائیشیا میں اس کو " پاجی " کہتے ہیں۔۔۔ اب یہ سوچیں کہ پاکستان می پاجی کس لوگ کو کہتے ہیں؟۔۔۔۔ ہے نا مزے کا بات!!!
     
  17. آذر
    Offline

    آذر ممبر

    Joined:
    Jan 28, 2010
    Messages:
    219
    Likes Received:
    1
    جواب: الفاظ کے معنی مگر انوکھے

    توانائی - جس توّ ے پر نائی بیٹھا ہو اس کو توانائی کہتے ہیں
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الفاظ کے معنی مگر انوکھے

    چور -------------- جس کی لنگوٹی ہاتھ نہ آئے
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: الفاظ کے معنی مگر انوکھے

    پاکستان ،،،،،،،،،،،،، ایسا پاک ستان جہاں نہ کسی کی عزت محفوظ ھے نہ جان و مال
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الفاظ کے معنی مگر انوکھے

    :hasna: اچھا بتایا عمر خیام بھائی ۔ :hasna:
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: الفاظ کے معنی مگر انوکھے

    سیاست دان ،،،،،،،،،،، جسے 7 بار کالا دھن جائز ہو

    اب یہ سات ہزار بھی ہو سکتا ھے سات لاکھ بھی اور سات ارب بھی
     
  22. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الفاظ کے معنی مگر انوکھے

    دلی طور پر دکھ اور افسوس ہوا آپ کے خیالات پڑھ کر آپ ایسی جگہ سے ہمیشہ کے لئے ناطہ توڑ کیوں نہیں لیتیں جہاں نہ کسی عزت محفوظ ہے نہ جان نہ مال
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: الفاظ کے معنی مگر انوکھے

    بلال جی ناطہ توڑنا یا نہ توڑنا میرا مسلہ ھے
    یہاں الفاظ معنی لکھے جا رھے ھیں عام روٹین سے ہٹ کے
    ہر بات پہ سنجیدہ ہونے لگے تو اپ کا ہر تیسرا پیغام بین ہو جائے گا

    اور
    باقی جو پاکستان کی تعریف کی ھے ،کس کو انکار ھے اس سے؟ کیا آج کل یہی حالات نہیں چل رھے؟

    اپنے دیس سے جتنی محبت ہم باہر رہنے والوں کو ھے شاید اتنی وہاں رہنے والوں کو بھی نہ ہو مگر فرق یہ ھے کہ ہم ,,,,,،سب اچھا ھے ،،،،، نہیں کہہ سکتے اپنی آنکھوں کے سامنے ملک کی تباہی ہوتے اپنے لوگوں کو مرتے دیکھتے ہوئے
     
  24. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الفاظ کے معنی مگر انوکھے

    محترمہ ! کسی کی آنکھ میں پڑا ہوا تنکا دیکھ لینے والوں کو اپنی آنکھ میں پڑا ہوا شہتیر بھی نظر نہیں آتا۔ آپ کو پاکستان کی یہ بات تو نظر آ گئی کہ یہاں کسی کی جان مال عزت محفوظ نہیں لیکن یہ نظر نہیں آیا کہ برطانیہ اپنے حلیفوں کےساتھ مل کر پوری مسلم امہ کی جان مال اور عزت کے درپہ ہوا ہے۔ کبھی اس بارے میں بھی خیال آفرینی فرمائیے گا۔ آپ پاکستان کی بجائے ان لوگوں کو ایسا کہہ سکتی تھیں جن کی وجہ سے باقی پاکستانیوں کی جان مال عزت محفوظ نہیں۔ برطانیہ اور امریکہ میں اندرونی طور پر کیا کچھ ہوتا ہے لکھنے بیٹھوں تو شاید جگہ کم پڑ جائے۔ اور بیرونی طور یہ کیا کرتے ہیں یہ ہر ذی شعور جانتا ہے۔ سب اچھا ہے ہم بھی نہیں کہتے لیکن پاکستان اچھا نہیں یہ بھی نہیں کہتے۔ جیسے واقعات پاکستان میں ہوتے ہیں دنیا کے ہر ممالک میں ہوتے ہیں۔ لیکن میڈیا وار میں پاکستان کے واقعات کو زیادہ اجاگر کیا جاتا ہے اور اپنے مکروہ چہرے پس پشت ڈال دیتے ہیں۔ میں نے برطانیہ اور امریکہ جیسے ترقی یافتہ اور عزت جان مال کے محافظ ممالک کی ایسی ویڈیوز بھی دیکھی ہیں جن کو دیکھ کر سیالکوٹ میں ہونے والا واقعہ یا اس طرح کے پاکستان میں ہونے والے اور بہت سے واقعات بھی بھول جائیں لیکن یہ ویڈیوز کبھی منظر عام پر نہیں لائی گئیں۔ آپ محبت کی بات کرتی ہیں تو محبت کی ابتدا یہ ہوتی ہے کہ کسی اپنے کی بری بات بھی پرائے کی اچھی بات سے زیادہ عزیز ہوتی ہے۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس کو سدھارنے کی بات نہ کی جائے یا اس کو اجاگر نہ کیا جائے۔ حیرت اس بات پر ہے کہ بجائے آپ اپنے کمنٹ پر ایکسکیوز کرتیں آپ نے مزید تائید کرنے کی کوشش کی۔ اور جہاں تک جان مال کے تحفظ کی بات ہے تو مجھے بھیک میں ملے ہوئے تحفظ اور غلامی نما آزادی سے ایسی آزادی قبول ہے جہاں میرا سب کچھ لوٹ لیا جائے۔ اور آخر میں جو آپ نے پیغامات بین کرنے والی بات کی ہے میں بہ دقت تمام اس بات کا کوئی سخت جواب دینے سے خود کو روک پایا ہوں۔
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: الفاظ کے معنی مگر انوکھے

    آپ نے جو مزید کہنا ھے کہہ لیں بصد شوق،،

    کیوں کہ آپ بات کا رخ جس طرف موڑنا چاھتے ھیں میں نے ایسی کوئی بات نہیں کی مجھے سمجھ نہیں‌آتی کہ آپ کو آخر غصہ ھے کس بات کا؟ پاکستانی قوم کو جانے کیا کچھ کہا جاتا ھے اس فورم میں آپ کو شاید وہ نظر نہیں‌آتا یا پھر وہی بات ھے کہ ایک فی میل سمجھ کے آپ ضرورت سے زیادہ بلکہ بہت زیادہ بول رھے ھیں،
    ایک ہنسی مذاق کی لڑی کو آپ پانی پت کا میدان بنانا چاھتے ھیں تو شوق سے بنائیں
     
  26. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الفاظ کے معنی مگر انوکھے

    بھئی نہ تو میں بات کا رخ کسی اور طرف موڑنا چاہتا ہوں نہ آپ کے فی میل ہونے کا کوئی ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہوں میں ذاتیات کی نہیں خیالات کی بات کر رہا تھا۔ بہر حال اب آپ نے یہ بات کر کے مجھے خاموش کر دیا ہے ۔ خوش رہیں۔
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: الفاظ کے معنی مگر انوکھے

    صدر پاکستان،،،،،،،،،، ایک اکیلا انسان جو 16 کڑور کے قابو نہ آ سکے
     
  28. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الفاظ کے معنی مگر انوکھے

    تجریدی آرٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو بنانے والے کو خود بھی سمجھ نہ آئے کہ اس نے کیا بنایا ہے۔
     
  29. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہسبینڈ ( Husband ) ۔۔۔۔ وہ شخص جس پر ساری زندگی کے لیے ہنسی پر بینڈ لگا ہو
     
    نعیم likes this.
  30. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بجلی

    کھمبوں کا بنایا گیا وہ جھولا جس پر پرندے جھولتے ہیں
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page